روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2010ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام بعنوان ’’راحتِ جاں‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بخت والے جہاں پہ رہتے ہیں آؤ یارو وہیں پہ چلتے ہیں مرمریں ، مطمئن ، حسیں چہرہ پھول ہی پھول جس پہ کھلتے ہیں راحت جان وہ ہمارا ہے ہم اسی مہرباں پہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2010ء میں ’’تجدید عہد‘‘ کے عنوان سے مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اپنی ذاتوں کے حصاروں کو گرانا ہو گا ہم کو پھر سے اُنہی عہدوں کو نبھانا ہو گا تیرے پہلو میں جو بیٹھوں تو قسم ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں شامل اشاعت مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس شہر میں چلی ہے یہ رسمِ وفا جُدا خوشبو کو لوگ دیتے ہیں معنی جدا جدا کاسہ ہو دست دل میں نہ لب پر سوال ہو حسنِ طلب کو چاہئے طرز ادا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ محمد یوسف ؔصاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مضطرب، بے کل، سراپا جستجو، بکھرا ہوا ڈھونڈتا پھرتا ہوں تجھ کو کُو بکُو بکھرا ہوا گردشِ ایام میں اُلجھا ہوا ہوں اس قدر دیکھتا ہوں دُور سے جام و سبو بکھرا ہوا کس […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری فروری 2010ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تم ہی کہو اے قبلۂ حاجات کس لئے آئے تھے ہم جہان میں ہیہات کس لئے دُوری میں تیری جلنا یہاں بھی وہاں بھی تھا برپا ہوئی تھی بزمِ خرابات […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مئی 2010ء میں خلافت سے متعلق شائع ہونے والی مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: کب منتشر دلوں کو امامت نصیب ہے اک دوسرے سے بغض و عداوت نصیب ہے تم ایک بھیڑبھاڑ کی صورت ہو مجتمع نہ رہنما نہ کوئی قیادت نصیب ہے سو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ 2010ء میں مکرم ناصراحمد سید صاحب کی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تاباں ہے بڑی شان سے اب ارض و سما پر وہ چاند جو چمکا تھا کبھی غارِ حِرا پر میں نعت کہوں تیری یہ ممکن ہی نہیں ہے کیا مدح سرائی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: کس راہ سے میں گزروں کس کس سے پتہ پوچھوں وہ کون سی گلیاں ہیں جن کے میں قدم چوموں مسکن ہے مسیحا کا گلشن میرے مہدی کا ہر شاخ کو، پھولوں کو بادیدۂ نم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍فروری 2010ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا درج ذیل قطعہ شامل اشاعت ہے: ہولے ہولے بدلے جاتے ہیں مکانوں کے مکیں اور چلے جاتے ہیں سب بالانشیں زیر زمیں جسم و جاں ، دیوار و در ، مال و منال ، اہل و عیال اتنا کچھ میرا ہے لیکن پھر بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دِل کی دھڑکن میں، تمناؤں میں وہ بستے ہیں ہاں اسی کیف میں سب شام و سحر کٹتے ہیں ہر طرف پیار کی خوشبو سی بکھر جاتی ہے ایک مُسکان لئے جب بھی وہ لب […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ یکم ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سہتے ہیں جو دنیا کے ستم صبر و رضا سے پاتے ہیں وفاؤں کا صلہ اپنے خدا سے مل جاتی ہے ان لوگوں کو ایمان کی دولت ہر لمحہ بسر کرتے ہیں جو صدق و […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ25؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جن کی راہوں میں کانٹے بچھائے گئے منزلوں پہ وہی لوگ پائے گئے ہر قدم سے اٹھا ایک اعلانِ حق پا بہ زنجیر جب ہم چلائے گئے ’’پھول اُن پر فرشتے نچھاور کریں‘‘ راہ مولیٰ میں وہ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 11؍ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری محمد علی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اندھیرا روشنی سے ڈر رہا ہے مگر سورج کا چرچا کر رہا ہے مبارک ہو ہمیں الفت کا الزام یہ سہرا بھی ہمارے سر رہا ہے یہی زندہ رہے گا درحقیقت جو لمحہ مسکرا کر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جنوری 2010ء میں مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جب دن کی ضیاء ہو شبِ دیجور میں تبدیل اَفلاک سے ہوتی ہے پھر انوار کی تنزیل کچھ ایسے بدلتے ہیں خدوخال زمانہ جیسے کوئی اِک تازہ جہاں کرتا ہو تشکیل آتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب ایک طویل نظم ’’جواب معترض‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ثباتِ مہر و وفا شرطِ وصلِ منزل ہے خِرَد وبال ہے گر عشق کے مقابل ہے جو علم باعثِ نخوت ہو زہرِ قاتل ہے امامِ وقت کے تابع نہ ہو تو باطِل […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 2؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبشر احمد محمود صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خود اپنی فکر و نظر میں خطا تلاش کرو پھر اس کے بعد کسی کی جفا تلاش کرو وہ اس طرح تو کبھی مہرباں نہیں ہو گا اے خُوئے گِریہ کوئی انتہا تلاش کرو جو […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 5؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم طارق بشیر صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تم گل ہو یا گلنار ہو تم کون ہو حسن کا شہکار ہو تم کون ہو شش جہت میں ظلمتوں کے درمیاں نُور کا مینار ہو تم کون ہو چار سُو ہیں نفرتوں کی آندھیاں پیار […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبرودسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری محمد علی صاحب کے کلام سے انتخاب پیش ہے: دین مانگے نہ یہ دنیا مانگے دلِ ناداں تجھے تنہا مانگے رات کا چور مسافر بن کر گھر کے اندر کوئی کمرہ مانگے رُک گیا شہر پنہ کے باہر دشت دیوار سے رستہ مانگے قتل […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 30؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اس کی جب تصویر دیکھی کہہ اٹھا میرا یہ دل وہ سراپا ہے سراسر قلب کی تنویر کا دے دیا اس کو خدا نے یہ ہنر بھی خوب تر اس سے پہلے تو نہ تھا اس میں […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 19؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: باغِ احمد میں مثالِ عندلیب اک شخص ہے جس کے گُن گاتے ہیں شاعر اور ادیب اک شخص ہے سردیوں کی دھوپ ہے وہ گرمیوں کی چاندنی ہر کسی موسم میں ہر دل کے قریب اک […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 17؍ ستمبر 2009ء میں شائع ہونے والی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے خدا! تو بخش دے میرے گُنہ میرے عیوب سن لے اپنے فضل سے میری ندا میری صدا میں نہیں پاتا کوئی بھی شے جو لائق ہو ترے نامۂ اعمال خالی ، اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 2010ء میں مکرم منصور احمد صاحب امیر ضلع حیدرآباد نے اپنے بھائی مکرم مبارک احمد ندیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرے بھائی مکرم مبارک احمد ندیم صاحب 23 دسمبر 2005ء کو لمبی علالت کے بعد میرپور خاص میں وفات پاگئے۔ ان سے 10 دن قبل […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالعزیز منگلا صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: نبوت کا تتمہ ہے خلافت دل و جاں کا سہارا ہے خلافت خلافت باعث تمکینِ دیں ہے خلافت حامل فتحِ مبیں ہے خلافت ایک لعلِ بے بہا ہے مریضوں کا یہ پیغام شفا ہے خلافت باعث تسکینِ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 26؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ محمد یوسف خان صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہمارے سروں پر خلافت کا سایہ فلک سے ہے اترا یہ برکت کا سایہ منور ہوئے پھر سے اکنافِ عالم عدم کو روانہ ہے ظلمت کا سایہ محافظ ہے فکر و عمل کے جہاں […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 5؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کوئی تو شخص اٹھے بے دھڑک جو سچ بولے بغیر خوف و خطر بزم میں زباں کھولے کرخت لہجے میں سنتے ہیں درس نفرت کا اے کاش امن کا کانوں میں کوئی رس گھو لے شکستہ کشتی […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر درد کا درماں ہے محمدؐ کی گلی میں ہر خار گلستاں ہے محمدؐ کی گلی میں دنیا کی نظر میں نہیں جس کی کوئی وقعت وہ یوسف کنعاں ہے محمدؐ کی گلی میں […]