روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 15؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جو رنگ و نور سے معمور ہوگی وہی تو محفلِ مسرور ہوگی لگیں گے ساحلوں پر اب سفینے جہاں سے تیرگی کافور ہوگی طلوع ہوں گے صداقت کے اُجالے یہ دنیا کس قدر پُر نور ہوگی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 13؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ابنِ کریم صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کتنے ہی برسوں سے ہم مہجور ہیں دل کے ہاتھوں اب بہت مجبور ہیں یاد جب چاہے الٹ ڈالے نقاب آپ ہی دل میں مرے مستور ہیں ہم فضاؤں کو مسخر کر چلے دشمنانِ دیں بہت رنجور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2009ء میں مکرم عبدالحلیم قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: نہ کوئی خوف نہ اندیشہ جاں رکھتے ہیں اور ہوں گے جو غمِ سود و زیاں رکھتے ہیں اپنے اشعار میں اک سوزِ نہاں رکھتے ہیں ہم تو بس ایسا ہی اندازِ بیاں […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی قرآن کریم سے متعلق ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سوچتے اے کاش ہم قرآن کا کیا ہے مقام آخری خط ہے خدائے پاک کا بندوں کے نام اس میں اک زور بیاں ، اک رعب ، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالحمید خان شوق صاحب کے کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خلافت باعث صد جلوہ ہائے نور یزدانی خلافت سرّ شان و شوکتِ آیات قرآنی خلافت رحمت حق مظہر صد لطفِ ایمانی خلافت آفتاب و نیر ملت کی تابانی خلافت ظلمتِ کفر و ضلالت کے لئے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍اپریل 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کے منظوم کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نورِ ایمان سے دنیا میں سویرا کر دے دورِ مسرورؔ میں یا ربّ یہ کرشمہ کر دے وہ جسے تو نے چنا دیں کی امامت کے لئے اس کی تدبیر کو تقدیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ثاقب زیروی صاحب کے کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: قلبِ گداز و ذہنِ رسا تیرے ساتھ ہے تائید ایزدی کی ضیا تیرے ساتھ ہے تجھ پر نثار کیفِ نگاہ و سرور دل محبوب دو جہاں کی دعا تیرے ساتھ ہے سینہ ترا امین ہے قرآں […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 6 ؍مئی 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم عبد الحمید خلیق صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا پھر مہرباں ہونے لگا ہے عزم اپنا جواں ہونے لگا ہے چُنا جس کو خدا نے اپنا محبوب وہ محبوبِ زماں ہونے لگا ہے وہ حسن و عشق کا بے مثل پیکر […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر محمد عامر خانصاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: لوگو! اگر ہو اُلفتِ پُرنور دیکھنا لندن میں جاکے حضرتِ مسرور دیکھنا خطبے میں تیرا لہجۂ شیریں تو یوں لگے جنت میں جیسے خوشۂ انگور دیکھنا جب جب بھی دیکھنا ، رُخِ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم نجیب احمد فہیم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مرے مغنی سناؤ نغمہ ، بہار دہلیز پر کھڑی ہے خزاں کے موسم سے جسم و جاں نے بہادری سے یہ جنگ لڑی ہے ہوئی ہے کیسی یہ آبیاری کہ پتہ پتہ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 26؍ مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر سید صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: حسین دَور ہے یہ دَور ہے خلافت کا چراغ لے کے چلے ہم تری اطاعت کا کسی بھی بادِ مخالف کا خوف ہم کو نہیں ہماری پُشت پہ ہے ہاتھ اک امامت کا وہی بہار ہے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ9؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیرؔ صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ ہم سے ہو نہ سکا مصلحت نباہ رکھنا سجن سے پیار ، عدو سے بھی رسم و راہ رکھنا ترا جمال نگاہوں میں آ کے یوں ٹھہرا کہ پھر گوارا نہ تھا اور کسی سے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اس یار با وفا سے کیوں دامن بچاتے ہو حسن ازل کی لو سے نظر کیوں چراتے ہو اس بن کیوں صنم کوئی جی میں بساتے ہو ’’وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ18؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خدا کے پیاروں کے لیل و نہار کا مظہر یہ ’’الفضل‘‘ تو ہے چین و قرار کا مظہر ورق ورق پہ یہ موتی ہیں یا ستارے ہیں ہاں لفظ لفظ ہے مولیٰ سے پیار کا مظہر یہ ترجمان […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ17؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم حمید المحامد حامدصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: حضور آپؐ کا دیدار عام کرنے کو ترس رہا ہے جہاں جان نذر کرنے کو بھٹک رہی ہے خدائی خود آگہی کے بغیر سکون قلب سے محروم ہر خوشی کے بغیر ترے وجود کا ہی فیضِ عام جاری […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 9؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک بہت طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُم امامت ہی امامت سر تاپا ہم اطاعت ہی اطاعت سرتاپا اُس طرف ندرت ہی ندرت سر تا پا اِس طرف حیرت ہی حیرت سر تا پا کھولنے کا لب مجھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اگست 2009ء میں مکرم عبد المنان ناہید صاحب کا ایک دلچسپ مضمون شامل اشاعت ہے جس سے خلیفۂ وقت کی دعاؤں کی قبولیت پر بھی روشنی پڑتی ہے۔ مکرم ناہیدؔ صاحب تحریر کرتے ہیں کہ ایم ٹی اے کے ایک انٹرویو میں محترم جنرل محمود الحسن نوری صاحب کے ساتھ خاکسار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 2009ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: دل کی راحت کا یہ سامان رہے صدیوں تک ہم پہ مولیٰ کا یہ احسان رہے صدیوں تک تا قیامت رہیں ہم عشقِ محمدؐ کے اسیر ہم فقیروں کی یہی شان رہے صدیوں […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی۔ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشدؔ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زندگی کی کہانی چلی آپؐ سے ساری دنیا کی صورت بنی آپؐ سے وہ جو صدیوں کے اندھے تھے بینا ہوئے بھولے بھٹکوں کو منزل ملی آپؐ سے چشمۂ فیضِ صافی ہے ہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2009ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: سامنے سورج کے کوئی دیپ تو جلتا نہیں غیر لیکن اس حقیقت کو ابھی سمجھا نہیں چار جانب پھیلتی جاتی ہے دن کی روشنی بے بصیرت آنکھ نے لیکن کبھی دیکھا نہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اپریل 2009ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: ہے مداوا اس جہاں میں ہر کسی آزار کا تُو ہی چارہ گر خدایا اس دلِ لاچار کا جو حصار حق تعالیٰ میں ہوئے گوشہ نشیں ڈر انہیں کچھ بھی نہیں ابلیس کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2009ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: قبائے جسم و جاں بخشی ہوئی ہے محبت کی زباں بخشی ہوئی ہے جو دیتی ہے نویدِ منزلِ عشق وہ راہِ ارمغاں بخشی ہوئی ہے وہی خالق وہی مالک ہے اپنا اُسی نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل 2009ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: تاریخ کے اوراق میں ہے روشنی کا باب بھی تم غور سے دیکھو اگر یہ زندگی کا باب بھی خوش قسمتی لائی مجھے اس لمحۂ موجود میں تو دل نے فوراً کہہ […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر نصیر احمد خان صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کچھ غم نہیں گر لائقِ تعزیر ہوا ہے دل جس سے قلعہ عشق کا تسخیر ہوا ہے سینچا ہے شہیدوں نے لہو دے کے چمن کو ہر قصرِ وفا ایسے ہی تعمیر ہوا ہے […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری2009ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں مکرم محمودالحسن صاحب ایمن آبادی کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ذات گو ہو گئی نہاں اُس کی بات پہنچی کہاں کہاں اُس کی قدر و قیمت میں گوہرِ یکتا خیر و خوبی ہو […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 23؍فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم انور ندیمؔ علوی صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہر خزاں دیدہ کو گلزار کیا ہے میں نے زندگی! تجھ کو بہت پیار کیا ہے میں نے سر جھکانے کے عوض، شاہ عنایت کر دے ایسی دستار سے انکار کیا ہے میں نے پیار انسان […]