آپ ان گلیوں میں گھومے، ان مکانوں میں رہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم ’’پرواز تخیل ‘‘ شامل اشاعت ہے جو MTA پر جلسہ سالانہ قادیان 2005ء کے مناظر دیکھ کر ایک حسرت زدہ دل کی آواز بنی۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپ ان گلیوں میں گھومے، ان مکانوں میں…

خدا سے عہد و پیماں کی علامت ہے مرا پردہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم ’’میرا پردہ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا سے عہد و پیماں کی علامت ہے مرا پردہ سمعنا اور اطعنا کی شہادت ہے مرا پردہ مجھے قرآن کی آواز پر لبیک کہنا ہے سو…

چھوڑ مت مجھ کو اکیلا میرے اللہ کبھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2005ء کی زینت مکرم خواجہ بشیر احمدصاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: چھوڑ مت مجھ کو اکیلا میرے اللہ کبھی میرے اللہ، کبھی مجھ کو اکیلا مت چھوڑ آفتیں روز، زمانے کی ڈراتی ہیں مجھے تجھ سے نزدیک ہوجاؤں ، ستاتی ہیں مجھے اور رہ رہ کے بری راہیں…

وہ میرے قلب و جگر میں مرے لہو میں تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم احمد منیب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: وہ میرے قلب و جگر میں مرے لہو میں تھا مرے قلم کی روانی ، مری نمو میں تھا وہ باغ لیل و نہاراں کے رنگ و بو میں تھا نگاہِ ہستیٔ دوراں کے ہر سبو میں…

زیارت بہشتی مقبرہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جنوری 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی نظم ’’زیارت بہشتی مقبرہ‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عجیب سا دل کا ماجرا ہے یہ دل کہ جذبات کا ہے مدفن کہاں سے گزروں کہاں رکوں مَیں نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن مرے زمانے کے لوگ تھے یہ رفیق…

رعنائیاں ہر سُو بکھریں گی گیسوئے سحر لہرانے دو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍ستمبر 2005ء کی زینت مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم ’’وقت آنے دو‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رعنائیاں ہر سُو بکھریں گی گیسوئے سحر لہرانے دو پُرنُور سویرا پھوٹے گا یہ ظلمتِ شب ڈھل جانے دو ناموسِ دیں کا تحفظ بھی اس دَور میں ایک خطا ٹھہری یہ قاضیٔ شہر…

چراغ کوئی جل رہا ہو آندھیوں کے درمیاں – غزل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: چراغ کوئی جل رہا ہو آندھیوں کے درمیاں گزر رہی ہے زندگی یوں حادثوں کے درمیاں وہ قافلے جو راہبرِ سفر کے ساتھ نہ چلے وہ آج تک بھٹک رہے ہیں راستوں کے…

ان سے اظہار مدعا کرتے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی نظم ’’خوشبوئے یار‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ان سے اظہار مدعا کرتے اور محبت میں انتہا کرتے جب بھی آتا بہار کا موسم پھر سے ملنے کی التجا کرتے زیست یوں ہی نہ رائیگاں جاتی اپنی ہر سانس گر دعا کرتے…

تن من ہی جب ہار چکے ، تکرار کریں پھر کیسے یار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جولائی 2005ء میں شامل اشاعت مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تن من ہی جب ہار چکے ، تکرار کریں پھر کیسے یار ہم تو پیار کا موسم مانگیں جو چاہے وہ دے دے یار ہر نیناں سے نین ملائے، ہر دل کو دلدار کیا جگ…

’’جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں‘‘ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جولائی 2005ء میں محترم چوہدری شبیر احمدصاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کے الہامی مصرعہ ’’ جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں‘‘ پر تضمین ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش خدمت ہے: لذتِ ہر دو جہاں پاتا ہوں تیری چاہ میں تجھ کو…

سب ارمان دعائیں بن کر چشم تر میں رہتے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2005ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے کی برکات‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سب ارمان دعائیں بن کر چشم تر میں رہتے ہیں اپنے سارے خواب اسی پانی کے گھر میں رہتے ہیں ہر برّاعظم نے سنی ہے چاپ…

اہل افریقہ کے دل چمکے خدا کے نور سے – نظم

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ افریقہ کے حوالہ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جولائی 2005ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: اہل افریقہ کے دل چمکے خدا کے نور سے جن کو اک نسبت ہے شائد جلوہ ہائے طور سے جگمگا اٹھی…

خدا اک نورِ مطلق ہے محمدؐ مظہر مطلق – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 جون 2005ء میں ’’نبی ٔ کامل‘‘ کے عنوان سے مکرم فیض چنگوی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا اک نورِ مطلق ہے محمدؐ مظہر مطلق نہ اُس جیسا حسیں کوئی نہ اِس جیسا حسیں آیا علم بردارِ توحید و رسالت ، ہادیٔ اعظم…

کشتِ دل میں تخمِ الفت بو رہا ہے خوبرو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2005ء میں حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کی نظم بعنوان ’’نغمۂ مھجور‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ 1931ء میں کہی گئی یہ حضرت مولوی صاحب کی پہلی نظم تھی جو اخبار میں شائع ہوئی۔ کشتِ دل میں تخمِ الفت بو رہا ہے خوبرو سن رہا ہوں اس کا نغمہ گو نہیں…

درد کا ساز چھڑا ، شور مچا ، ہوک اٹھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ جون 2005ء میں مکرم حافظ عبدالحلیم صاحب کی ایک بہت خوبصورت غزل سے انتخاب پیش ہے: درد کا ساز چھڑا ، شور مچا ، ہوک اٹھی دل کے نغمات چھنے ، ہوش اڑے ، آنکھ پھٹی ہاتھ اٹھ اٹھ کے اٹھے جب بھی دعاؤں کے لئے کاسۂ درد میں پھر آس…

آؤ لوگو حضرت مسرور کی باتیں کریں – نظم

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب کی ایک نظم سے انتخاب آؤ لوگو حضرت مسرور کی باتیں کریں جو ہمیں بخشا گیا اس نُور کی باتیں کریں جس کی باتوں میں نظر آتا ہے نورِ زندگی جس کے خطبے سب کو دیتے ہیں سرور…

آج رخصت ہورہے تھے شان سے میرے حبیب – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2005ء تخت ہزارہ میں احمدیت کی خاطر شہادت قبول کرنے والوں کے نام مکرمہ فریدہ کوثر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: آج رخصت ہورہے تھے شان سے میرے حبیب جان دے کر ہوگئے تھے اپنے مولا کے قریب یہ خاک آلودہ جبینوں پر تھے دھارے خون کے خون کے…

دل کے آنگن میں آہٹیں کیسی – غزل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2005ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل سے انتخاب پیش ہے: دل کے آنگن میں آہٹیں کیسی کون آیا ہے یہ راحتیں کیسی زیست کا کوئی اعتبار نہیں بے وجہ سی یہ نفرتیں کیسی موسموں کی طرح بدلتے ہوں ایسے لوگوں کی چاہتیں کیسی

ماہنامہ ’’النور‘‘ کا الوصیت نمبر

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ کا جنوری 2005ء کا خصوصی شمارہ ’’الوصیت نمبر‘‘ کے حوالہ سے شائع کیا گیا ہے۔ انگریزی اور اردو زبانوں میں A4 سائز کے ایک سو سے زائد صفحات پر مشتمل اس رسالہ میں بہت عمدہ مضامین، منظوم کلام اور قیمتی تصاویر شامل ہیں۔ اس رسالہ میں نظام وصیت کی…

جھوم اے کالی گھٹا – نظم

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں شائع ہونے والا مکرم جمیل الرحمٰن جمیل صاحب کا خوبصورت کلام: جھوم اے کالی گھٹا رقص کر بادِ صبا روحِ عالم گنگنا آ گیا ہے ، آگیا وہ محمدؐ کا غلام اس زمانے کا امام لب پہ ہیں حمد و درود مست ہیں اہلِ سجود بھیجتی…

مردِ فارس دے رہا ہے روشنی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2005ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبد المومن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: مردِ فارس دے رہا ہے روشنی پھیلتی جاتی ہے ہر سُو چاندنی کالے گورے خوش ہیں اس کو دیکھ کر وہ دلوں میں پا رہے ہیں تازگی اس کے میٹھے بول اور خطبات سے چھٹ…

رنگ برساتے نظاروں کو سمجھ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مئی 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: رنگ برساتے نظاروں کو سمجھ دھوپ ، سورج ، چاند ، تاروں کو سمجھ ہر طرف پھیلے ہوئے اسرار دیکھ اس جہاں کے استعاروں کو سمجھ چار سُو پھیلے ہیں فطرت کے رموز کوہساروں ، سبزہ…

ہو ایمان کے ساتھ صالح عمل – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جون 2005ء میں ’’مقام خلافت‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے چند اشعار پیش ہیں: ہو ایمان کے ساتھ صالح عمل تو اللہ کا وعدہ خلافت کا ہے جسے چاہے پہنائے اللہ اسے وہ مالک خلافت کی خلعت کا ہے قدم…

فدا تجھ پر مرا ہر ذرّہ ساقی – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جون 2005ء میں شامل اشاعت مکرم محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فدا تجھ پر مرا ہر ذرّہ ساقی تری مَے نے عجب نشّہ دیا ہے ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں میں تو ہی شمس الہدیٰ بحرالعطا ہے خدا سے رحم مانگیں میرے آقا کہ…

مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2005ء میں ’’پھولوں کا شہزادہ‘‘ کے عنوان سے مکرم ایچ آر ساحر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو! سوئے میخانہ بہ حسب گرمی وعدہ ، چلو! عندلیبان چمن کو ہو نوید سر خوشی! بزم آرا پھر ہوا پھولوں کا شہزادہ…

ربّ کی رحمت کا اک نشاں دیکھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2006ء کی زینت قادیان کے تأثرات پر مبنی مکرم عبدالعزیز منگلا صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ربّ کی رحمت کا اک نشاں دیکھا مَیں نے امسال قادیاں دیکھا آسماں سے ملائکہ کا نزول مَیں نے خود اس جگہ یہاں دیکھا جوق در جوق لوگ آئے تھے ارض پر…