روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جولائی 2005ء میں محترم چوہدری شبیر احمدصاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کے الہامی مصرعہ ’’ جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں‘‘ پر تضمین ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش خدمت ہے: لذتِ ہر دو جہاں پاتا ہوں تیری چاہ میں تجھ کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2005ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے کی برکات‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سب ارمان دعائیں بن کر چشم تر میں رہتے ہیں اپنے سارے خواب اسی پانی کے گھر میں رہتے ہیں ہر برّاعظم نے سنی ہے چاپ […]
حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ افریقہ کے حوالہ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جولائی 2005ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: اہل افریقہ کے دل چمکے خدا کے نور سے جن کو اک نسبت ہے شائد جلوہ ہائے طور سے جگمگا اٹھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 جون 2005ء میں ’’نبی ٔ کامل‘‘ کے عنوان سے مکرم فیض چنگوی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا اک نورِ مطلق ہے محمدؐ مظہر مطلق نہ اُس جیسا حسیں کوئی نہ اِس جیسا حسیں آیا علم بردارِ توحید و رسالت ، ہادیٔ اعظم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2005ء میں حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کی نظم بعنوان ’’نغمۂ مھجور‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ 1931ء میں کہی گئی یہ حضرت مولوی صاحب کی پہلی نظم تھی جو اخبار میں شائع ہوئی۔ کشتِ دل میں تخمِ الفت بو رہا ہے خوبرو سن رہا ہوں اس کا نغمہ گو نہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ جون 2005ء میں مکرم حافظ عبدالحلیم صاحب کی ایک بہت خوبصورت غزل سے انتخاب پیش ہے: درد کا ساز چھڑا ، شور مچا ، ہوک اٹھی دل کے نغمات چھنے ، ہوش اڑے ، آنکھ پھٹی ہاتھ اٹھ اٹھ کے اٹھے جب بھی دعاؤں کے لئے کاسۂ درد میں پھر آس […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب کی ایک نظم سے انتخاب آؤ لوگو حضرت مسرور کی باتیں کریں جو ہمیں بخشا گیا اس نُور کی باتیں کریں جس کی باتوں میں نظر آتا ہے نورِ زندگی جس کے خطبے سب کو دیتے ہیں سرور […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2005ء تخت ہزارہ میں احمدیت کی خاطر شہادت قبول کرنے والوں کے نام مکرمہ فریدہ کوثر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: آج رخصت ہورہے تھے شان سے میرے حبیب جان دے کر ہوگئے تھے اپنے مولا کے قریب یہ خاک آلودہ جبینوں پر تھے دھارے خون کے خون کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2005ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل سے انتخاب پیش ہے: دل کے آنگن میں آہٹیں کیسی کون آیا ہے یہ راحتیں کیسی زیست کا کوئی اعتبار نہیں بے وجہ سی یہ نفرتیں کیسی موسموں کی طرح بدلتے ہوں ایسے لوگوں کی چاہتیں کیسی
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ کا جنوری 2005ء کا خصوصی شمارہ ’’الوصیت نمبر‘‘ کے حوالہ سے شائع کیا گیا ہے۔ انگریزی اور اردو زبانوں میں A4 سائز کے ایک سو سے زائد صفحات پر مشتمل اس رسالہ میں بہت عمدہ مضامین، منظوم کلام اور قیمتی تصاویر شامل ہیں۔ اس رسالہ میں نظام وصیت کی […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں شائع ہونے والا مکرم جمیل الرحمٰن جمیل صاحب کا خوبصورت کلام: جھوم اے کالی گھٹا رقص کر بادِ صبا روحِ عالم گنگنا آ گیا ہے ، آگیا وہ محمدؐ کا غلام اس زمانے کا امام لب پہ ہیں حمد و درود مست ہیں اہلِ سجود بھیجتی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2005ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبد المومن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: مردِ فارس دے رہا ہے روشنی پھیلتی جاتی ہے ہر سُو چاندنی کالے گورے خوش ہیں اس کو دیکھ کر وہ دلوں میں پا رہے ہیں تازگی اس کے میٹھے بول اور خطبات سے چھٹ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مئی 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: رنگ برساتے نظاروں کو سمجھ دھوپ ، سورج ، چاند ، تاروں کو سمجھ ہر طرف پھیلے ہوئے اسرار دیکھ اس جہاں کے استعاروں کو سمجھ چار سُو پھیلے ہیں فطرت کے رموز کوہساروں ، سبزہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جون 2005ء میں ’’مقام خلافت‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے چند اشعار پیش ہیں: ہو ایمان کے ساتھ صالح عمل تو اللہ کا وعدہ خلافت کا ہے جسے چاہے پہنائے اللہ اسے وہ مالک خلافت کی خلعت کا ہے قدم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جون 2005ء میں شامل اشاعت مکرم محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فدا تجھ پر مرا ہر ذرّہ ساقی تری مَے نے عجب نشّہ دیا ہے ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں میں تو ہی شمس الہدیٰ بحرالعطا ہے خدا سے رحم مانگیں میرے آقا کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2005ء میں ’’پھولوں کا شہزادہ‘‘ کے عنوان سے مکرم ایچ آر ساحر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو! سوئے میخانہ بہ حسب گرمی وعدہ ، چلو! عندلیبان چمن کو ہو نوید سر خوشی! بزم آرا پھر ہوا پھولوں کا شہزادہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2006ء کی زینت قادیان کے تأثرات پر مبنی مکرم عبدالعزیز منگلا صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ربّ کی رحمت کا اک نشاں دیکھا مَیں نے امسال قادیاں دیکھا آسماں سے ملائکہ کا نزول مَیں نے خود اس جگہ یہاں دیکھا جوق در جوق لوگ آئے تھے ارض پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اپریل 2005ء میں محترمہ صاحبزادی امۃ القدوس صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: کیا نہ بندگی کا حق ادا ، تسلیم کرتی ہوں مرے مولا میں اپنی ہر خطا ، تسلیم کرتی ہوں بہت کمزوریاں ہیں مجھ میں یہ تسلیم کرنے میں سدا مانع رہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5مئی 2005ء کی زینت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک دعائیہ نظم سے انتخاب تیرا سفر ہو باعث ِ رحمت خدا کرے ہو لمحہ لمحہ ساعت ِ نصرت خدا کرے دنیا بگوش ہوش سنے تیری بات کو اترے دلوں میں تیری نصیحت خدا کرے دنیا سمٹ کے آئے یوں قدموں تلے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ مئی 2005ء میں مکرم عبد الحمید شوقؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلوص و شوق کی ، صدق و صفا کی بات کرو ہماری بزم میں رُشد و ہدیٰ کی بات کرو غرور و کِبر خدا کو کبھی پسند نہیں ہمیشہ عجز و رضائے خدا کی بات کرو تمہاری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مارچ 2005ء کی زینت مکرم راجہ منیر احمد صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیری بعثت ہوئی کُل جہاں کے لئے تو رحمت ہے کون و مکاں کے لئے تری ذات جو وجہ تخلیق ہے تو ہے اسوہ زمین و زماں کے لئے تمہی نے ہیں کھولے سب اسرار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مئی 2005ء میں مکرم سلیمؔ شاہجہانپوری صاحب کا کلام بعنوان ’’دعائیں کرتے رہو‘‘ شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ذیل میںہدیۂ قارئین ہے: شمار رحمت پروردگار کر دیکھو اگر ہے بس میں تو یہ کاروبار کردیکھو خدا سے بندوں کا رشتہ انوکھی بات نہیں تم عاجزی سے اسے استوار کر دیکھو […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2005ء میں ’’نماز‘‘ کے عنوان سے شامل اشاعت مکرم خالد ہدایت بھٹی صاحب کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:- مجھے تلاشِ یار ہے ، مجھے تلاشِ طور ہے تری نظر بہشت پر میری نظر میں نور ہے مکانِ دل بھی دیکھ تو یہاں کوئی ضرور ہے ادھر اُدھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 2005ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رہِ جاناں میں شبِ غم کی سیاہی بھی تو ہے اور بے چارہ دل اس راہ کا راہی بھی تو ہے آدمی کہتے ہیں آزاد بھی مختار بھی ہے لیکن آدابِ وفا امر و مناہی بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: کوئی کتنا بھی خفی کردے اشارا اپنا ڈھونڈ لیتی ہے مگر خاک ستارہ اپنا مجھ پہ اُتری ہے ترے کشف محبت کی کتاب جس کا ہر لفظ ہی لکھا ہے تمہارا اپنا سب کے سب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تقدیر زمانہ کا ’’مسرور‘‘ امیں شاید یہ خاتم گیتی کا تابندہ نگیں شاید آفاق کے گنبد میں مہدی کی صدا گونجی جاگ اٹھیں گے اب سارے یہ اہل زمیں شاید قوموں کی پنہ گہ ہے […]