رہِ جاناں میں شبِ غم کی سیاہی بھی تو ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 2005ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رہِ جاناں میں شبِ غم کی سیاہی بھی تو ہے اور بے چارہ دل اس راہ کا راہی بھی تو ہے آدمی کہتے ہیں آزاد بھی مختار بھی ہے لیکن آدابِ وفا امر و مناہی بھی…

کوئی کتنا بھی خفی کردے اشارا اپنا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: کوئی کتنا بھی خفی کردے اشارا اپنا ڈھونڈ لیتی ہے مگر خاک ستارہ اپنا مجھ پہ اُتری ہے ترے کشف محبت کی کتاب جس کا ہر لفظ ہی لکھا ہے تمہارا اپنا سب کے سب…

تقدیر زمانہ کا ’’مسرور‘‘ امیں شاید – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تقدیر زمانہ کا ’’مسرور‘‘ امیں شاید یہ خاتم گیتی کا تابندہ نگیں شاید آفاق کے گنبد میں مہدی کی صدا گونجی جاگ اٹھیں گے اب سارے یہ اہل زمیں شاید قوموں کی پنہ گہ ہے…

یہ دن ہیں فیضانِ ایزدی کے – رمضان المبارک کے بارہ میں نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اکتوبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی رمضان المبارک کے آخری ایام کے حوالہ سے کہی گئی ایک نظم بعنوان ’’دیار رحمت میں رہنے والو! یہ دن ہیں فیضانِ ایزدی کے‘‘ سے انتخاب پیش ہے: کبھی وہ پندارِ بے نیازی ، کبھی یہ اعجاز دلربائی کبھی حجاب اور…

زندگی مورد الزام ہوئی جاتی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’سانحہ مونگ سے متأثر ہوکر‘‘ میں سے انتخاب پیش ہے: زندگی مورد الزام ہوئی جاتی ہے اُف کہ دنیا تری بدنام ہوئی جاتی ہے وصل کا جام چھلک جانے کو ہے ہوش نہیں جان جاں جان ترے نام…

یا الٰہی! رحمتیں تیری ہیں ناپیدا کنار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ منیر احمد خان صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’احسان عظیم‘‘ میں سے انتخاب پیش ہے: یا الٰہی! رحمتیں تیری ہیں ناپیدا کنار یہ نہیں ممکن کہ تا روزِ قیامت ہوں شمار اے مرے رحماں! ترا قرآں ہے احسانِ عظیم جو کہ دکھلاتا ہے عاشق کو…

اَلم گزیدہ ہیں دامانِ دل دریدہ ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت محترم ثاقب زیروی صاحب کی نظم ’’فریاد‘‘ میں سے انتخاب پیش ہے: اَلم گزیدہ ہیں دامانِ دل دریدہ ہیں تِرے حضور میں آئے ہیں غم رسیدہ ہیں مَیں اپنی دیکھتی آنکھوں کو کیسے دھوکہ دوں چمن کے پھول تو افسردہ خوں چکیدہ ہیں جو ربط خاص ہے…

فضلوں کی ہے برسات کبھی آ کے تو دیکھو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍ستمبر 2005ء کی زینت مکرم ملک مبشر احمد ریحان صاحب کی ایک نظم ’’کرامات‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فضلوں کی ہے برسات کبھی آ کے تو دیکھو روشن ہیں یہ دن رات کبھی آ کے تو دیکھو فرصت ہے کہاں تم کو کہیں مادہ پرستو کیسی ہیں کرامات کبھی آکے تو…

وادیٔ بطحا سے نکلا اِک کریم ابن کریم – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحا سے نکلا اِک کریم ابن کریم شاہکارِ دستِ قدرت نعمتِ ربِّ رحیم ہیں زمین و آسماں شاہد کہ ہے اس کا وجود ہر دو عالم پر خدا کا ایک احسانِ عظیم…

جوش وشوق و جذبہ ٔ پرواز دیتا ہے مجھے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مارچ 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کون ہے جو قوت پرواز دیتا ہے مجھے‘‘سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جوش وشوق و جذبہ ٔ پرواز دیتا ہے مجھے دل کے گوشوں سے کوئی آواز دیتا ہے مجھے مجھ سے جو سرگوشیاں کرتا تھا خلوت میں کبھی…

ہر زماں تک روشنی اور ہر مکاں تک روشنی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍ستمبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم طارق بشیر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہر زماں تک روشنی اور ہر مکاں تک روشنی روشنی ہی روشنی کون و مکاں تک روشنی آستاں کی رفعتوں سے آسماں تک روشنی کہکشاں کی وسعتوں سے لامکاں تک روشنی روشنی کی ضوفشانی دائرہ در…

دل مرا زخموں سے تھا چھلنی ہوا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13مئی 2005ء کی زینت محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل مرا زخموں سے تھا چھلنی ہوا سینہ تھا سوزِ نہاں سے تپ رہا کر رہی تھی اس سے عرضِ مدّعا تب ندا آئی مجھے وقتِ دُعا ’’نرخ بالا کن کہ ارزانی ہنوز‘‘ میری ساری لغزشوں…

یہ اور بات کہ اِس عہد کی نظر میں ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اگست 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبیداللہ علیم صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ اور بات کہ اِس عہد کی نظر میں ہوں ابھی مَیں کیا کہ ابھی منزلِ سفر میں ہوں جو چاہے سجدہ گزارے جو چاہے ٹھکرادے پڑا ہوا مَیں زمانے کی راہ گزر میں ہوں بچھڑ…

مژدہ اے تشنہ لباں ! اے کشتگان روزگار! – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ جلسہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم حبیب الرحمٰن ساحر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مژدہ اے تشنہ لباں ! اے کشتگان روزگار! پھر جواں ہے دورِ صہبا و سبو و جام و مَے پھر درِ پیرِ مغاں سے…

یہ درسگاہ مقصدِ مہدی کی جان ہے – جامعہ احمدیہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری2005ء میں ’’گہوارۂ علوم‘‘ کے عنوان سے مکرم عبد السلام اسلامؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ درسگاہ مقصدِ مہدی کی جان ہے اس دَور پُرفتن میں یہ دارالامان ہے خوشبو کوئی رچی ہوئی اس کی ہوا میں ہے جنت کا ایک سرور سا اس کی فضا میں ہے…

تیری عطا کا فیض ہے جاری یہاں وہاں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25فروری2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الکریم قدسی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیری عطا کا فیض ہے جاری یہاں وہاں خوشبوئے بے پناہ کی سرحد نہیں کوئی قیمت میں اس کی ، دعویٰ کرے ہمسری کا آج روئے زمیں پہ ایسا زمرد نہیں کوئی

بیدار جوانی ہے تو ہر درد کا درماں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23ستمبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم ڈاکٹر راجہ نذیر ظفر صاحب کی نظم ’’اے جوانانِ وطن!‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بیدار جوانی ہے تو ہر درد کا درماں خفتہ ہے تو خود باعث آزار جوانی بیدار جوانی ہے تو قوموں کی مسیحا خفتہ ہے تو خود جان سے بیزار جوانی گہ…

اس کی تعریف میں پکڑا ہے قلم مَیں نے آج – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست 2006ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس کی تعریف میں پکڑا ہے قلم مَیں نے آج جس کو حاجت نہیں مِدحت کوئی اس کی لکھے وہ محمدؐ ہے ، خدا خود ہے ثناخواں اس کا نقش تعریف…

اے تخیّل گر رسائی پر تجھے کچھ ناز ہے – حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اے تخیّل گر رسائی پر تجھے کچھ ناز ہے تا سرِ عرشِ بریں تیری اگر پرواز ہے تُو میرے محمود کے احسان کی تصویر کھینچ نقش اُن کے حسن کا…

حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: چل دیا آج وہ فخر عصرِرواں جس کی ہستی پہ اس دَور کو ناز تھا وہ کہ اپنے پرائے کا غمخوار تھا وہ کہ اپنے پرائے کا دمساز تھا دین احمد کی…

ہوش آنے پہ دل نے سمجھایا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25فروری2005ء میں شامل اشاعت مکرمہ وسیمہ قدسیہ صاحبہ کی نظم بعنوان ’’خاموشی‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہوش آنے پہ دل نے سمجھایا بات بھی کھوئی التجا کر کے کام جس کی نہ انتہا معلوم فائدہ اس کی ابتدا کر کے آج پھر تیری یاد آئی ہے خون پھر اشک بن کے ٹپکے…

خوشبو چلی ہے ناز سے سرو و سمن کے اُس طرف – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4فروری2005ء میں مکرم عبد الکریم خالد صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’رنگِ عقیدت‘‘ سے انتخاب پیش ہے: خوشبو چلی ہے ناز سے سرو و سمن کے اُس طرف دامن اٹھا کے آگئے ہم بھی چمن کے اُس طرف ہم گوش بر آواز تھے جھپکی نہیں یہ آنکھ تک دل بھی اٹھا کے…

حمد ِ خدا کے ساتھ کروں بات آپؐ کی – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 ؍فروری 2005ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’رحمت تمام‘‘ سے اقتباس حمد ِ خدا کے ساتھ کروں بات آپؐ کی اوقات میری کیا کہ کہوں نعت آپؐ کی یہ اہتمام کائنات اس لئے ہی تھا آنی تھی ایک روز جو بارات آپؐ کی شاہوں…

نظر اٹھاؤ کہ تاریک سر زمیں والو! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2004ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’افریقہ‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نظر اٹھاؤ کہ تاریک سر زمیں والو! تمہاری تیرہ شبی میں مِہ تمام آیا وہ اُن میں جن کو حقارت سے دیکھتا تھا جہاں بصد خلوص ، بصد شوق واحترام آیا نئے شگوفے کِھلا…

ہے خلافت کی محبت بحرِ ناپیدا کنار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 24 ؍مئی 2005ء میں شائع شدہ مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ہے خلافت کی محبت بحرِ ناپیدا کنار قلزمِ عشّاق میں ہے اِک تلاطم کا سماں لوگ کہتے تھے جسے ظلمات کا برّعظیم مردِ حق کی برکتوں سے کس قدر ہے ضوفشاں اہلِ افریقہ! مبارک ہو…

خدا کا شکر ہے بے حد کہ کٹ گئی آخر – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2004ء میں شامل اشاعت مکرم ظفر محمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا کا شکر ہے بے حد کہ کٹ گئی آخر شبِ دراز شبِ انتظارِ افریقہ زہے نصیب کہ ہم میں امامِ وقت آیا خوشا نصیب کہ آئی بہارِ افریقہ دیارِ حبش میں آکرامانِ…