قرب کا طالب رہا ، قربِ خدا کو پا لیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی یاد میں کہی گئی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: قرب کا طالب رہا ، قربِ خدا کو پا لیا بندۂ حق نے بسرعت مدعا کو پا لیا زندگی کا لمحہ لمحہ وقف تھا جس…

دن پہ شب کا سکوت چھایا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جون 2003ء میں ’’فرقت کا گیت‘‘ کے زیرعنوان مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دن پہ شب کا سکوت چھایا ہے گیت فرقت کا کس نے گایا ہے جانے والے تری سلامی کو قدسیوں کا ہجوم آیا ہے ابرِ غم پوش! ساتھ میں تیرے ماہِ مسرور…

معارف اور دقائق ہیں ، یہ روحانی خزائن ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2نومبر 2012ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’یہ رُوحانی خزائن ہیں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: معارف اور دقائق ہیں ، یہ روحانی خزائن ہیں بہت گہرے حقائق ہیں ، یہ روحانی خزائن ہیں زمانے میں کتابیں تو بہت پھیلی پڑی ہیں…

اک نئے دَور کا پاسباں ہوگیا – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2012ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے حوالہ سے کہی گئی مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اک نئے دَور کا پاسباں ہوگیا وہ کڑی دھوپ میں سائباں ہوگیا اُس کی خاطر زمیں نے دکھائے نشاں اُس کی خاطر…

رُعب پڑتے دلوں پہ دیکھا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 دسمبر2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفر ؔصاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے یور پین پارلیمنٹ میں ارشاد فرمودہ خطاب کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: رُعب پڑتے دلوں پہ دیکھا ہے حق اترتے…

عبقری لوگ تھے اور چنیدہ سبھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 دسمبر2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے یور پین پارلیمنٹ میں ارشاد فرمودہ خطاب کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عبقری لوگ تھے اور چنیدہ سبھی باادب صف بہ…

سانسوں کے زیر و بم میں تھا دل کی دھڑکنوں میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سانسوں کے زیر و بم میں تھا دل کی دھڑکنوں میں کیسے تجھے گنوں میں اب آہ رفتگاں میں تُو تھا نظر کا محور آنکھوں کا نُور تھا تُو تیری طرف نظر تھی…

حرف گویا تیرے ہونٹوں پر مہکتے پھول تھے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حرف گویا تیرے ہونٹوں پر مہکتے پھول تھے ہر سخن جادو اثر تھا لفظ درّ شاہوار کس کو بتلائے کہ کتنا بے سہارا ہوگیا یہ ترا عابدؔ ترا عاشق ترا خدمت گزار باغ احمد…

جس کی الفت میں گرفتار تھے لاکھوں انساں – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس کی الفت میں گرفتار تھے لاکھوں انساں اور وہ ایسا کہ لاکھوں پہ فدا رہتا تھا ہاں وہی شخص جو رہتا تھا دلوں میں ہر دَم وہ جو ہر سانس کی ڈوری…

کامرانی جس کے مضمر نام میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جولائی 2002ء میں شامل اشاعت محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی یاد میں کہی گئی مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: کامرانی جس کے مضمر نام میں ہو کے منصور و مظفر چل بسا دورِ حاضر کا وہ اک مرد عظیم غرب سے وہ فخرِ خاور…

تُو جو چاہے تو مَیں جان بھی حاضر کردوں – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ بلیٹن‘‘ اکتوبر 2002ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے جو انہوں نے کاندھرا جیل ترکی میں اسیر راہ مولیٰ ہونے کے ایام میں کہی تھی: تُو جو چاہے تو مَیں جان بھی حاضر کردوں جان بھی تو مری جان عطا ہے تیری مجھ…

دن امن و امان کے پھر پلٹے اور خوف کا عالم دُور ہوا – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دن امن و امان کے پھر پلٹے اور خوف کا عالم دُور ہوا تاریکیٔ شب کافُور ہوئی سب گھور اندھیرا نُور ہوا یہ خاص عطائِ ربی ہے ہم اہل وفا، اہل اللہ پر…

تجھ کو خدا نے سایۂ رحمت بنا دیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2003ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی طویل نظم ’’سایۂ رحمت‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تجھ کو خدا نے سایۂ رحمت بنا دیا مسرور! تجھ پہ سایۂ رحمت خدا کرے ہر سیدھی راہ پر رہے تیرا قدم قدم ہر ہر قدم پہ تیری حفاظت خدا کرے ہر مرحلے پہ…

ہمارا خلافت پہ ایمان ہے – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2003ء کی زینت مکرم میر اللہ بخش تسنیمؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہمارا خلافت پہ ایمان ہے یہ ملّت کی تنظیم کی جان ہے خلافت سے زندہ دلوں میں خدا خلافت غریبوں کا ہے آسرا نہ کیوں جان و دل سے ہوں اس پر فدا اسی…

حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ احمدی بیگم صاحبہ کی نظم سے انتخاب پیش ہے: حبّذا اے جانے والے حبّذا اے سیدی جابسا جنت میں تُو جو نُور سے معمور ہے کرتے ہیں اے جانے والے وعدہ تیرے ساتھ ہم آنے والے کی اطاعت ہر گھڑی منظور ہے قدرت ثانی کا مظہر…

یہ کس کی جدائی پہ زمیں کانپ اٹھی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ طیبہ رضوان صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ کس کی جدائی پہ زمیں کانپ اٹھی ہے وہ مرد خدا ، مرد خدا ، مرد خدا ہے اب تُو ہی بتا کیسے سہیں درد جدائی یہ غم تیری فرقت کا تو ہر غم…

ہر دل دلِ حزیں ہے ہر آنکھ اشکبار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم احمد منیب صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر دل دلِ حزیں ہے ہر آنکھ اشکبار یا ربّ! آسمان سے کوئی سکوں اُتار گویا تری جدائی میں ہر چیز سوگوار حد درجہ اس بہار میں جلتے ہوئے چنار جیسے کہ آفتاب کوئی ڈھل…

حزن کے بادل چھٹے گزری شبِ تاریک و تار – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن جولائی و اگست 2003ء کی زینت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حزن کے بادل چھٹے گزری شبِ تاریک و تار گلشنِ احمد میں پھر آئی بہار اندر بہار قدسیوں میں تذکرہ ہے حضرتِ مسرورؔ کا ہے یہی نغمہ لبوں پہ ہر کہیں لیل…

جنوں کے مرحلے عقل و خرد سے دُور ہوں گے – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم محمد افضل خان ترکی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جنوں کے مرحلے عقل و خرد سے دُور ہوں گے فراست کی نظر ہو، نُور سے معمور ہوں گے خلافت ہی وہ طاقِ جلوۂ حسن یقیں ہے ضیاء سے جس کی ، اندھیرے…

خندہ دل ، خندہ جبیں ، مہر و محبت کا بھی پیکر ٹھہرے – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن جولائی/اگست 2003ء میں شامل اشاعت مکرم آدم چغتائی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خندہ دل ، خندہ جبیں ، مہر و محبت کا بھی پیکر ٹھہرے کارواں پیار کا آئے تو اُسی شخص کے گھر پر ٹھہرے اس کو منظور ہوا جادۂ تسلیم و رضا تیرے بعد مسندِ…

علم و ہنر کا آپ تھے اک بحر بے کنار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: علم و ہنر کا آپ تھے اک بحر بے کنار ہر آگہی کا نُور دکھا کر چلے گئے شیریں کلام سے کیا دنیا کا دل اسیر عشق و وفا کی بزم سجا کر چلے گئے

غم اجل سے جو رنجور ہونے والا تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرم احمد مبارک صاحب کی ایک نظم ’’صبح یقین‘‘ سے انتخاب پیش ہے: غم اجل سے جو رنجور ہونے والا تھا ذرا سی دیر میں مسرور ہونے والا تھا تمام خلق خدا دَم بخود کھڑی تھی وہاں کوئی تو تھا کہ جو مامور ہونے والا تھا جو…

کاش ناصح کو کوئی سمجھائے – غزل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍دسمبر 2001ء میں شامل اشاعت حضرت مصلح الدین راجیکی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: کاش ناصح کو کوئی سمجھائے رسم اُلفت گناہ نہیں ہوتی دل کی تسکیں کا پوچھتے کیا ہو گاہ ہوتی ہے گاہ نہیں ہوتی کچھ ستم اس جہاں میں ایسے ہیں جن کی دنیا گواہ…

غیر تھا پہلے بھی حال دل مگر ایسا نہ تھا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2002ء میں مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: غیر تھا پہلے بھی حال دل مگر ایسا نہ تھا وہ جدا ہوجائے گا مجھ سے کبھی سوچا نہ تھا دعویٰ داران محبت بھول جائیں گے ہمیں دل میں ایسا وسوسہ بھی آج تک گزرا نہ تھا ہم…

ابھی خوابوں کو تو شرمندۂ تعبیر ہونا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اگست 2002ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسیؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ابھی خوابوں کو تو شرمندۂ تعبیر ہونا ہے ابھی بکھرے ہوئے لمحات کو زنجیر ہونا ہے گزرتی ہے جو اہل درد پر اس آپ بیتی کو ابھی تاریخ کے صفحات پر تحریر ہونا ہے ابھی تنکوں…

یہ مرا باپ ہے – حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شاملِ اشاعت حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کی یاد میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک آزاد نظم سے چند سطریں ملاحظہ فرمائیے: یہ مرا باپ ہے دوستوں کے لئے ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی جوئے رواں پَر غضب میں جو آئے تو آتِش فشاں اس کی فطرت میں…