محترم شیخ راشد احمد صاحب

سہ ماہی ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر2008ء میں مکرمہ روبینہ احمد صاحبہ اپنے والد محترم شیخ راشد احمد صاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ مکرم شیخ راشد احمد صاحب (سابق کارکن وکالت مال تحریک جدید ربوہ) 28؍ دسمبر 2007ء کو 94 سال کی عمر میں کینیڈا میں وفات پاگئے۔ آپ 1914ء میں سیالکوٹ شہر میں […]

محترم ملک محمد جہانگیر جوئیہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 2008ء میں مکرم نصیر احمد بدر صاحب کے قلم سے محترم ملک محمد جہانگیر جوئیہ صاحب ایڈووکیٹ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو 14جون 2008ء کو وفات پاگئے۔ خاکسار کی بطور مربی سلسلہ پہلی تقرری 1989ء میں ضلع خوشاب میں ہوئی تو محترم ملک محمد جہانگیر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ میرے […]

مکرم سید محمود احمد صاحب آف برازیل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ8جولائی 2008ء میں مکرم اقبال احمد نجم صاحب کے قلم سے محترم سید محمود احمد صاحب آف برازیل کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم سید محمود احمد صاحب سے میری پہلی ملاقات 22جولائی 1985ء کو ہوئی جب خاکسار حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے ارشاد پر برازیل میں احمدیہ مشن کے قیام کا جائزہ لینے […]

محترم حکیم محمد یار صاحب آف جِل بھٹیاں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مئی 2008ء میں مکرم حوالدار عبدالخالق صاحب کے قلم سے اپنے چچا محترم حکیم محمد یار صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر ذکرخیر 9؍ستمبر 2009ء کے اخبار میں اسی کالم میں بھی کیا جاچکا ہے۔ محترم حکیم محمد یار صاحب 1937ء میں ضلع جھنگ کے ایک […]

صحافی و ناول نگار قمر اجنالوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2008ء میں برصغیر کے منفر د اور ممتاز شاعر، صاحب طرزا ور نامور ادیب، ناول نگار بلندپایہ صحافی جناب عبدالستار المعروف قمر اجنالوی کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ آپ جولائی 1919ء میں اجنالہ میں پیدا ہوئے اور 30مئی 1993ء کو جرمنی میں وفات پائی۔ قمر اجنالوی نے صاحب اسلوب قلمکار […]

محترم ڈاکٹر منظور احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی2008ء میں محترم چوہدری شبیر احمد صاحب کے قلم سے پشاور کی جماعت کے ایک بزرگ محترم ڈاکٹر منظور احمد صاحب آف بازیدخیل کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو کچھ عرصہ بعارضہ فالج صاحب فراش رہنے کے بعد 19؍ دسمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں ہوئی۔ آپ کی […]

محترم قریشی محمدعبداللہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی2008ء میں مکرم ڈاکٹر احسان اللہ قریشی صاحب نے اپنے والد محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب قادیان کے قدیمی رہائشی حضرت قریشی شیخ محمد صاحبؓ کے ہاں 1913ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش سے پہلے جو اولاد ہوتی تھی وہ جلد فوت […]

مکرم انجینئر ابراہیم نصراللہ درانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5جون2008ء میں مکرم انجینئر ابراہیم نصراللہ درّانی صاحب کا ذکرخیر مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ابراہیم نصراللہ درّانی صاحب کا وطن ڈیرہ غازیخان تھا۔ آپ مکرم شاہین سیف اللہ صاحب (سابق امیر ضلع چکوال) کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپ کے والد آغا محمد بخش […]

محترم چودھری محمد شفیع صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2008ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد شفیع صاحب کی یادوں پر مشتمل ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ محترم چودھری احمدالدین صاحب کے دو بیٹے مکرم چودھری محمد شفیع صاحب اور مکرم محمد اشرف صاحب تھے۔ مکرم محمد اشرف صاحب پڑھے لکھے اور محکمہ مال […]

محترم محمد ظفر اللہ وڑائچ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر 2008ء میں مکرم محمد رفیع صاحب محترم چودھری محمد ظفراللہ وڑائچ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ محترم چوہدری کے ساتھ خاکسار کا تعلق 1964ء تا 1966ء تک لیہ ضلع مظفر گڑھ میں رہا۔ ہم دونوںہم نوالہ ہم پیالہ ایک ہی مکان میں رہائش پذیر رہے موصوف ایکسائز انسپکٹر […]

محترم محمد ظفر اللہ وڑائچ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری2008ء اور 17؍اپریل 2008ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب نے اپنے سسر محترم محمد ظفراللہ وڑائچ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم چوہدری محمد ظفر اللہ صاحب وڑائچ کے دادا محترم چوہدری اللہ بخش صاحب ولد چوہدری میراں بخش صاحب نے 1904ء میں قادیان جاکر حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی […]

مکرم میجر (ر) عبد اللطیف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 2008ء میں مکرم میجر عبداللطیف صاحب سابق نائب امیر ضلع لاہور کا ذکر خیر مکرم رانا مبارک احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مکرم میجر عبداللطیف صاحب کے ساتھ خاکسار کو 7 سال تک بطور محاسب اور پھر 15 سال بطور صدر حلقہ […]

حضرت حاجی فیض الحق خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ2008ء میں مکرم احسان الحق خان صاحب امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ کے قلم سے اُن کے والد حضرت حاجی فیض الحق خان صاحبؓ سابق امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ قادیان قریباً چھ میل کے فاصلہ پر واقع گاؤں فیض اللہ چک کے ایک زمیندار حضرت حاجی نور […]

محترم ملک مختار احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8فروری2008ء میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب کے قلم سے مکرم ملک مختار احمد صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم ملک مختار احمد صاحب والد صوبیدار ملک حبیب خان صاحب ستمبر 1931ء میں دوالمیال میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرکے گارڈن کالج راولپنڈی سے گریجویشن کی، پھر راولپنڈی میں […]

محترم محمد عیسیٰ جان خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ2008ء میں مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کے قلم سے محترم محمد عیسیٰ جان خان صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جن کی خودنوشت سوانح 13؍فروری 1998ء کے شمارہ کے اسی کالم کی زینت بن چکی ہے۔ دسمبر 1958ء میں خاکسار کا تقرر بطور مربی سلسلہ کوئٹہ ہوا تو وہاں محترم محمد […]

ڈاکٹر محمد اسحق خلیل صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل2008ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب اپنے بھائی مکرم ڈاکٹر محمد اسحق خلیل صاحب کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ مکرم ڈاکٹر محمد اسحق خلیل صاحب ابن مکرم الحاج محمد ابراہیم خلیل صاحب 7؍مارچ 2008ء کو بعمر 73 سال زیورخ سوئٹزرلینڈ میں وفات پاگئے۔ آپ جامعہ احمدیہ سے شاہد کرنے کے بعد چند […]

وہ سطوت و جبروت کا اک کوہِ گراں تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15مارچ 2008ء میں مکرمہ بنت محمود صاحبہ صاحب کا کلام اپنے والد محترم قریشی محمودالحسن صاحب آف سرگودھا کی یاد میں شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ وہ سطوت و جبروت کا اک کوہِ گراں تھا اس مردِ وفا کیش کے انداز تھے کچھ اَور رشتوں کے تقدس […]

محترم پروفیسر میاں محمد افضل صاحب

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری و فروری 2008ء میں مکرم پروفیسر محمد سمیع طاہرصاحب کے قلم سے محترم پروفیسر میاں محمد افضل صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم پروفیسر میاں محمد افضل صاحب نے 17؍اپریل 2007ء کو وفات پائی۔ آپ ایک نامور ماہر تعلیم، اعلیٰ درجہ کے منتظم، بلند پایہ مقرر، صاحب طرز مضمون […]

محترم سید عبدالرحیم شاہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2فروری2008ء میں مکرم سید اعجاز احمد شاہ صاحب کے قلم سے اُن کے دادا محترم سید عبدالرحیم شاہ صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر تعارف 30؍اکتوبر 1998ء کے اخبار میں اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ محترم سید عبدالرحیم شاہ صاحب پھگلہ مانسہرہ میں قریباً 1897ء میں […]

مکرم محمد یار صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2008ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے محترم محمد یار صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم میاں محمد یار صاحب ولد میاں شیر محمد صاحب سکنہ سلانوالی 24؍ ستمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ اونچا لمبا قد، بارعب چہرہ، احمدیت کا چلتا پھرتا نمونہ، نہایت صلح جو اور دعوت […]

مکرم چوہدری محمد علی بھٹی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری2008ء میں مکرم احسان علی سندھی صاحب کے قلم سے مکرم چوہدری محمد علی بھٹی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مجھے احمدیت کا نور محترم چوہدری محمد علی بھٹی صاحب کے ذریعہ ملا۔ آپ کی وفات 18ستمبر 2006ء کو ہوئی اور حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ […]

مکرم احمد تیجان جالو صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری2008ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کے قلم سے سیرالیون کے ایک مخلص اور باصلاحیت احمدی مکرم احمد تیجان جالو صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مجھے فخر ہے کہ احمد تیجان جالو میرا شاگرد تھا جو بعد ازاں احمدیہ سیکنڈری سکول Bo کا پرنسپل بنا […]

ڈاکٹر محمد اسحاق بقاپوری صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری 2008ء میں مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب اپنے چچا ڈاکٹر محمد اسحاق بقاپوری صاحب کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ محترم ڈاکٹر محمد اسحاق بقاپوری صاحب قادیان میں حضرت مولانا مولوی محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ کے ہاں 17؍اگست 1921ء کو پیدا ہوئے۔ گھریلو ماحول مذہبی تھا۔ والدین کی تربیت نے اس پر چار […]

محترم سید ناصر سعید صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍فروری 2009ء میں محترم سید ناصر سعید صاحب کا ذکرخیر اُن کی اہلیہ محترمہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم سید ناصر سعید صاحب 23دسمبر 1958ء کو مکرم سید سعید احمد صاحب کے ہاں چنیوٹ میں پیدا ہوئے اور 21؍اپریل 2007ء کو وفات پائی۔ ان کے دادا مکرم سید عبدالرشید صاحب […]

مکرم رانا فیروز خاں صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 16جولائی 2007ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے مکرم رانا فیروز خان صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم رانا محمد خان صاحب سابق امیر ضلع بہاولنگر کے بڑے بھائی مکرم رانا فیروز خان صاحب اپنے چھوٹے بھائی کا امیر ہونے کی وجہ سے بے حد احترام کرتے۔ حتّی […]

مکرم ضیاء الدین حمید ضیاء صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2007ء میں مکرمہ ط۔- شکیل صاحبہ اپنے والد محترم ضیاء الدین حمید ضیاء صاحب کی زندگی سے چند اہم واقعات پیش کرتی ہیں۔ محترم ضیاء الدین صاحب 12؍ جولائی 1927ء کو یاری پورہ کشمیر میں حضرت حکیم نظام الدین صاحبؓ (سابق مربی کشمیر) کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدرسہ احمدیہ […]