مکرم ڈاکٹر محمد اسلم جہانگیری صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2009ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسلم جہانگیری صاحب امیر جماعت احمدیہ ہزارہ ڈویژن کی وفات کی خبر ہے جو 15مارچ 2009ء کو ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے بعمر 74سال وفات پا گئے۔ جنازہ ہری پور سے ربوہ لایا گیا اور بہشتی مقبرہ میں تدفین عمل میں آئی۔ مکرم ڈاکٹر…
