سینیگال کے مخلص احمدی
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2010ء میں مکرم منور احمد خورشید صاحب (امیر و مبلغ انچارج سینیگال) کے قلم سے سینیگال کے مخلص احمدیوں کے چند ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ کولخ کے علاقہ میں ایک چھوٹے سے گاؤں Palado میں ایک بار دعوت الی اللہ کی غرض سے گئے۔ کچھ پھل بھی ملے۔…
