کچھ سال پہلے ہالینڈ کے جلسہ سالانہ میں محترم چودھری ریاض احمد صاحب (شہیدِ شب قدر) کے خسر محترم ڈاکٹر عبدالرشید خان صاحب نے واقعہ شب قدر کے حوالے سے کچھ واقعات بیان کئے تھے جو واقعات ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا؍ اگست 1998ء میں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کا حوالہ دیئے بغیر منقول ہیں- محترم خانصاحب بیان […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 1998ء کی ایک خبر کے مطابق کینیڈا میں رہائش پذیر ہونے والے سب سے پہلے احمدی مکرم شیخ کرم دین صاحب 8؍مارچ 1998ء کو ساڑھے اٹھانوے برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ 12؍اگست 1899ء کو ہندوستان میں پیدا ہوئے اور 1919ء میں کینیڈا میں آباد ہوگئے۔ آپ نے دونوں […]
کرنل (ر) رفیع الدین اپنی کتاب بھٹو کے آخری 323 دن صفحہ66 پر لکھتے ہیں:- ’’ایک دن پاک بھارت جنگ 1965ء کا ذکر چھڑا۔ میں نے بھٹو صاحب سے پوچھا کہ جناب آپ اس زمانہ میں وزیر خارجہ تھے۔ ہمارے فارن آفس نے اس جنگ سے پہلے یہ کیوں نہ سوچا کہ ہندوستان ہماری سرحدوں […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر1997ء میں حوالدار کلرک مکرم عبدالرحمٰن دہلوی صاحب، کیپٹن ایم۔اے جیلانی صاحب کا قبول احمدیت کا واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مجھے مزید ٹریننگ کے لئے رنگون (برما) سے سنگاپور بھجوایا گیا جہاں میری یونٹ میں روزانہ بحث مباحثہ ہوا کرتا تھا۔ میں دیکھتا تھا کہ اس میں ہندو، […]
مکرم محمد ضیاء الحق صاحب اپنے مکتوب مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جنوری 1998ء میں اپنے تایا زاد بھائی محترم عزیز احمد صاحب کیلئے درخواستِ دعا کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میرے والد محترم منشی نبی بخش صاحب نے 1924ء میں احمدیت قبول کی لیکن کسی طرف سے آپ کی کوئی مخالفت نہ ہوئی۔ آپ قادیان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 1997ء میں مکرم ملک محمد اعظم صاحب اپنے خاندان میں نفوذ احمدیت کا ذکر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میں ضلع سرگودھا کے ایک دورافتادہ گاؤں میں پیدا ہوا اور محض 4 برس کی عمر میں دو بھائیوں سمیت یتیم ہوگیا۔ دیہاتی ماحول میں جہاں تعلیم و تدریس کا چنداں رواج […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مئی 1998ء میں مکرم لیفٹیننٹ کرنل بشارت احمد صاحب اپنا واقعہ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ وہ 1971ء کی جنگ ہندو وپاک کے دوران چھمب جوڑیاں کے محاذ پر زخمی حالت میں قیدی بنالئے گئے اور دو ماہ دہلی کے ملٹری ہسپتال میں ایک بنگالی ہندو ڈاکٹر میجر اے گپتا کے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ گولڈن جوبلی نمبر میں مکرم فخرالحق شمس صاحب نے اپنے مضمون میں میدانِ جہاد میں عسکری خدمات بجالانے والے بعض احمدیوں کا تفصیلی ذکر کیا ہے: جنرل اختر حسین ملک آپ یکم اگست 1917ء کو پنڈوری ضلع اٹک میں پیدا ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ 1940ء میں مسلح افواج میں کمیشن حاصل […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 1997ء میں مکرم پروفیسر پرویز پروازی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں متعدد بزرگوں کی مثالیں پیش کی گئی ہیں جنہیں جب ان کے امام کا حکم ملا تو کوئی لمحہ ضائع کئے بغیر تعمیل میں مصروف ہوگئے اور دوسرے تمام ضروری کام حکمِ امام کے بعد ثانوی حیثیت اختیار […]
محترم مجیب الرحمٰن صاحب ایڈووکیٹ برہمن بڑیہ (بنگلہ دیش) میں 1934ء میں پیدا ہوئے۔ ابھی چھ ماہ کے تھے تو آپ کے والد محترم مولانا ظل الرحمان صاحب مربی سلسلہ نے آپ کی والدہ کو مستقل رہائش کیلئے قادیان بھجوادیا۔ چنانچہ آپ نے قادیان میں ہی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ آپ کا ایک پوسٹل انٹرویو […]
محترم مولانا محمد ابراہیم صاحب بھامبڑی کا ایک انٹرویو مکرم غلام مصطفی صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 و 24؍جولائی 1997ء میں شاملِ اشاعت ہے۔ آپ جون 1914ء میں بھامبڑی گاؤں میں پیدا ہوئے جو قادیان سے 5 میل کے فاصلہ پر تھا۔ آپ کے والد محترم چودھری عبدالکریم صاحب بھامبڑی کے زمیندار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ نے پوسٹل انٹرویو کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے چنانچہ 7 جولائی 1997ء کے شمارہ میں محترم رانا محمد خان صاحب امیر ضلع بہاولنگر کا انٹرویو شاملِ اشاعت ہے۔ آپ 1962ء سے اس عہدہ پر خدمت بجا لا رہے ہیں نیز فضل عمر فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل ہیں […]
مکرم راجہ غالب احمد صاحب سرگودھا تعلیمی بورڈ اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین رہے ہیں، ادبی دنیا میں معروف ہیں۔ جماعت احمدیہ لاہور کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ آپ 17؍اگست 1928ء کو حضرت راجہ علی محمد صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے جو محکمہ مال میں مہتمم بندوبست کے عہدہ سے 1944ء میں ریٹائرڈ ہوئے […]
محترم ڈاکٹر عبدالرحمٰن صدیقی صاحب سابق ڈویژنل امیر حیدرآباد و میرپورخاص سندھ 21؍اپریل 1998ء کو وفات پاگئے۔ آپ مکرم عبدالوہاب صدیقی صاحب کے صاحبزادے تھے۔ 1917ء میں پیدا ہوئے اور 1935ء میں قبول احمدیت کی توفیق پائی۔ حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ صاحبؓ کے داماد بنے۔ 1948ء میں بھارت نے حیدرآباد دکّن پر قبضہ کرلیا تو […]
محترم روشن دین تنویر صاحب 20؍اپریل 1892ء کو سیالکوٹ میں مکرم شیخ کالو صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم محلہ کی مسجد میں حاصل کی اور پھر سکاچ مشن سکول سے 1909ء میں میٹرک کیا۔ کچھ عرصہ اپنے والد کے کاروبار میں مصروف رہنے کے بعد مرے کالج سیالکوٹ میں داخلہ لے کر 1917ء […]
محترم پروفیسر ڈاکٹر نصیر احمد خان صاحب 1925ء میں ویرووال ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد قادیان آگئے جہاں سے 1941ء میں میٹرک کیا اور پھر ایف سی کالج لاہور سے B.Sc اور 1947ء میں علی گڑھ یونیورسٹی سے M.Sc کی ڈگری لی۔ پھر 1951ء تک فضل عمر ریسرچ انسٹیٹیوٹ ربوہ میں […]
محترم صوبیدار خوشحال خان صاحب کا تعلق موضع بینی ، ٹوپی صوبہ سرحد سے تھا۔ آپ نے رؤیا دیکھی کہ ایک بڑے مجمع کو ایک بہت نورانی شخصیت اردو/پنجابی میں وعظ و نصیحت فرما رہی ہے۔ تقریر ختم ہوئی تو انہوں نے مجھے آواز دی ’’خوشحال ادھر آؤ‘‘۔ میں نے ادھر ادھر دیکھا کہ کسی […]
مکرم سید عبدالرحیم شاہ صاحب پھگلہ ضلع ہزارہ میں 1901ء میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والد سید حسین شاہ صاحب کے اکلوتے بیٹے تھے جن کی جلد ہی وفات ہوگئی اور آپ اپنے دادا کی کفالت میں آگئے جو بڑے نیک فطرت انسان تھے اور امام مہدی کے ظہور کے منتظر تھے۔ دادا کی وفات […]
مجلس خدام الاحمدیہ ہالینڈ کے ترجمان سہ ماہی ’’نشان منزل‘‘ کے اپریل تا جون1998ء کے شمارہ میں شہید احمدیت محترم چودھری عبدالحمید صاحب کا ذکر خیر آپ کے بیٹے مکرم مظفر حسین صاحب نے کیا ہے۔ محترم چودھری صاحب 1940ء میں ضلع ملتان کے ایک گاؤں میں محترم چودھری سلطان علی صاحب کے ہاں پیدا […]
آپ کا نام تو غلام رسول تھا لیکن طبیعت کی سادگی اور مذہبی لگاؤ کی وجہ سے ’’صوفی‘‘ بھی نام کا حصہ بن گیا۔ آپ کا آبائی وطن گورداسپور تھا جہاں ایک معمولی سا زرعی رقبہ تھا جو دریابرد ہوگیا تو اس کے عوض ایک چھوٹا سا زرعی رقبہ ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں میں […]
محترم سیٹھ ابراہیم بھائی الہ دین صاحب کو خلافت ثانیہ کے دور میں قبول احمدیت کی سعادت عطا ہوئی تھی۔ 30؍جنوری 1922ء کو آپ کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام حضرت مصلح موعودؓ نے بشیرالدین تجویز فرمایا۔ محترم بشیرالدین الہ دین صاحب عہد طفولیت میں ہی والدین کے سایہ سے محروم […]
محترم خانصاحب شیخ نعمت اللہ 1886ء میں پیدا ہوئے اور مشن ہائی سکول وزیر آباد میں نویں تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد ریلوے میں معمولی عہدہ پر ملازمت کرلی لیکن اللہ کے فضل سے جلد جلد ترقی کرکے اسسٹنٹ انجینئر کے عہدہ تک پہنچ گئے۔ اور احمدیت سے فیضیاب ہونے کے بعد تو اپنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری 1998ء میں محترم شیخ کریم بخش صاحب (جو محترم شیخ محمد حنیف صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ کے والد تھے) کا ذکر خیر اُن کے پوتے مکرم شیخ نثار احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ کریم بخش صاحب اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے۔ 1935ء کے […]
محترم برکات الٰہی جنجوعہ صاحب 22؍اکتوبر 1936ء کو پیدا ہوئے اور 9؍ستمبر 1997ء کو کینسر کے مرض میں کچھ عرصہ مبتلا رہنے کے بعد وفات پاگئے۔ آپ کے والد حضرت ماسٹر نور الٰہی صاحبؓ جنجوعہ تعلیم الاسلام ہائی سکول کے اولین اساتذہ کرام میں سے تھے اور حضرت مسیح موعودؑ کے صحابی تھے۔ آپ کی […]
حضرت ڈاکٹر سید ولائت شاہ صاحب نے 1899ء میں قبول احمدیت کی توفیق پائی اور پھر 1906ء میں قادیان حاضر ہوکر زیارت کی سعادت پائی۔ چونکہ آپ کا قیام زیادہ تر مشرقی افریقہ میں رہا اس لئے آپ کے پانچوں بیٹوں نے قادیان کے بورڈنگ ہاؤس میں رہ کر تعلیم الاسلام ہائی سکول میں تعلیم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جنوری 1998ء میں محترم پروفیسر قاضی محمد اسلم صاحب کا ایک مختصر مضمون ماہنامہ ’’الفرقان‘‘ ربوہ کی ایک پرانی اشاعت (عبدالرحمٰن خادم نمبر) سے منقول ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ 1929ء میں جب میں انگلستان سے مزید تعلیم حاصل کرکے واپس لوٹا تو حضرت مصلح موعودؓ کی خدمت میں حاضر ہوا […]