محترم ماسٹر یعقوب علی صاحب
محترم ماسٹر یعقوب علی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپ کے فرزند مکرم منظور احمد صاحب درویش قادیان ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 6؍دسبمر 1997ء میں رقم طراز ہیں کہ محترم ماسٹر صاحب جنوری 1903ء میں گھنوکے ججہ ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ مڈل تک تعلیم حاصل کرواکے آپ کو ریلوے میں ملازم کروادیا گیا…