’’خالدین احمدیت‘‘
حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے تین اکابر علماء کو ’’خالد احمدیت‘‘ کا خطاب دیا اور ایک موقعہ پر فتنہ پروروں کو مخاطب کرکے فرمایا ’’میرے پاس ایسے خالد موجود ہیں جو ان لوگوں کے منہ بند کرسکتے ہیں‘‘۔ ان علمائے کرام کے بارے میں محترم ڈاکٹر ناصر احمد پرویز پروازی صاحب نے ذاتی…
