وہ آنکھ کیا جو ذکرِ الٰہی میں تر نہیں — نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمد صدیق صاحب امرتسری کا منظوم کلام شامل ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ آنکھ کیا جو ذکرِ الٰہی میں تر نہیں وہ دل ہی کیا جسے کوئی عقبیٰ کا ڈر نہیں یہ اَور…