حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم عطاء الرقیب منور صاحب) شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضورؒ کو غیرمعمولی شرم و حیا کی صفت سے نوازا ہوا تھا۔ ایک صاحب نے 1965ء میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے نام اپنے خط میں…