حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یوم خلافت نمبر 27- مئی 2026ء) حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی خوبصورت یادوں پر مشتمل مکرم مرزا نصیر احمد صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 و 24؍مئی2014ء میں شائع ہوا ہے۔ ٭…مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 1970ء میں مجھے جامعہ کے لیے مقالہ لکھنا تھا جس کا عنوان ملا:…
