محترم ڈاکٹر خالد یوسف صاحب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 23؍جون 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ13؍فروری2014ءمیں محترم ڈاکٹر خالد یوسف صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو 7؍فروری 2014ء کو فضل عمر ہسپتال ربوہ میں 47؍سال کی عمر میں انتقال کرگئے اور بوجہ موصی ہونے کے بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئے۔ مکرم ڈاکٹر صاحب 1967ء میں نوابشاہ سندھ میں…