مکرم مولانا نصیر احمد انجم صاحب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن، 3؍اگست 2026ء) روزنامہ ’’الفضل ‘‘ ربوہ 15؍نومبر2014ء میں شامل اشاعت ایک مختصر مضمون میں مکرم مولانا نصیر احمد انجم صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم میر انجم پرویز صاحب تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار (جامعہ احمدیہ میں) درجہ ثانیہ میں پہنچا تو مطالعہ کی عادت نہ ہونے کی…
