وفا کے دیپ جلائیں کہ پھر بڑھے ایماں – نظم
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے ورودِ امریکہ کے موقع پر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وفا کے دیپ جلائیں کہ پھر بڑھے ایماں ہو طَے سلوک ، عطا تقویٰ ہو…