ہمیں شرفِ فضیلت ہے کہ مرتے ہیں خلافت پر — نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یوم خلافت نمبر 27- مئی 2026ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 25؍مئی 2015ء میں خلافت احمدیہ کے حوالے سے مکرم عبدالکریم خالد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: انہیں زعمِ تفاخر ہے زر و مال و حکومت پر ہمیں شرفِ فضیلت ہے کہ مرتے ہیں خلافت…
