میرے خاندان میں احمدیت کا نفوذ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرے دادا نے احمدی نہ ہونے کے باوجود میرے تایا مکرم عبدالشکور قریشی صاحب کو تعلیم حاصل کرنے کے لیےراجپوتانہ سے قادیان…