الفضل کے ساتھ ذاتی تعلق
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17؍نومبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم محمد رفاقت احمد صاحب رقمطراز ہیں کہ خاکسار نویں کلاس کے طالب علمی کے زمانے سے روزنامہ الفضل کا قاری ہے۔ اخبار کے مضامین ، حضرت خلیفۃالمسیح کی صحت اور دیگر جماعتی خبروں سے عزیزواقارب کو آگاہ بھی کرتا…
