اردو کی خودنوشت سوانح عمریوں میں احمدی احباب کا ذکر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جون 1999ء میں ’’اردو کی خودنوشت سوانح عمریوں میں شامل بعض احمدی احباب کا ذکر‘‘ ، مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اگرچہ بیسویں صدی کے آغاز سے جماعت احمدیہ کا نام مختلف انداز سے اردو ادب میں شامل رہا ہے۔ مثلاً سر رضا علی اپنی خود…

ایک امیر ملک کا غریب بادشاہ

جماعت احمدیہ سویڈن کے ماہنامہ ’’ربوہ‘‘ جولائی 1999ء میں سویڈن کے شہنشاہ اور قانونی سربراہ کارل گستاف اور ملکہ سلویا کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ شاہی خاندان کو بین الاقوامی سطح پر سویڈن کی ترجمانی کا فریضہ ادا کرنے کا کوئی معاوضہ نہیں دیا جاتا تاہم شاہی محل کا کاروبار چلانے کے…

تین کاریں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جون 1999ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1951ء میں میرے ایک ماموں میر فضل الدین صاحب اپنی ملازمت سے فارغ ہوکر ربوہ آئے۔ وہ موٹر مکینک تھے اور قادیان میں حضرت مصلح موعودؓ کے ڈرائیور رہ چکے تھے۔ انہوں نے ربوہ میں مستقل رہائش کے خیال سے…

سکھوں کے گردوارہ میں جمعہ کی نماز

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 جنوری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2نومبر 2012ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب نے اپنی زندگی کا ایک یادگاری واقعہ بیان کیا ہے جس سے علم ہوتا ہے کہ ایک صدی قبل بھی قادیان اور اس کے نواحی علاقوں میں بلاتخصیص مذہب، باہمی احترام پر مبنی،…

سونا (GOLD)

سونے کی قدر کب پیدا ہوئی؟ اس بارے میں علم نہیں ہوسکا کیونکہ آج سے چالیس ہزار سال پہلے غاروں میں رہنے والا انسان بھی سونے کو سنبھال کر رکھتا تھا- عراق کے قدیم شہر ’’اُور‘‘ کے کھنڈرات سے جو ساڑھے پانچ ہزار پرانے سونے کے برتن ملے ہیں اُن کی خوبصورتی سے اندازہ ہوتا…

غبارہ

آجکل غباروں میں سفر کرنا بہت سے لوگوں کا شوق اور مشغلہ ہے۔ جہاز عام طور پر 33 سے 40 ہزار فُٹ کی بلندی پر سفر کرتے ہیں جبکہ غبارہ کی بلندی ایک لاکھ تیرہ ہزار فٹ تک ریکارڈ کی جاچکی ہے۔ اس سے اوپر چونکہ خلا شروع ہو جاتا ہے اس لئے مزید اوپر…

دوستی

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے سہ ماہی مجلہ ’’النساء‘‘ اکتوبر تا دسمبر1998ء کے انگریزی حصّہ میں مکرمہ رضیہ طاہر صاحبہ کا مرسلہ مختصر خاکہ The A-Z of Friendship کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔ A Friend…. Accepts you as you are Believes in you Calls you just to say Hi Doesn’t give up on you…

دنیائے کمپیوٹر کے لئے ایک عظیم چیلنج

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍دسمبر 1998ء میں مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب نے کمپیوٹر کے سلسلہ میں آئندہ پیش آنے والے مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ کمپیوٹر کیلئے آج دو ہزار بَگ (Bug 2000) والا مسئلہ اس وقت بہت بڑا ہے۔ ہم اپنی زندگیوں میں رفتہ رفتہ کمپیوٹر کے اس قدر عادی ہوچکے ہیں کہ اب…

ابھی وقت ہے!

امریکہ میں یوم والدہ (Mother’s Day) کے موقعہ پر ایک امریکی خاتون کے خط کا خلاصہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 1997ء میں مکرمہ صالحہ قانتہ بھٹی صاحبہ نے پیش کیا ہے۔ وہ خاتون لکھتی ہیں ’’میری بھی ایک بڑی اچھی ماں تھی جسے مجھ سے بہت محبت تھی، اس نے میرے لئے بہت قربانیاں دیں،…

ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

بہت ہی باہمت وہ لوگ ہیں جو کسی عضو سے محرومی کے باوجود اسے اپنی مجبوری نہیں بناتے اور نہ صرف یہ کہ دوسروں پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ دوسروں کے بوجھ بھی بانٹ لیتے ہیں۔ اس کی دو مثالیں مکرمہ آنسہ حمیرا انور صاحبہ کے قلم سے ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اکتوبر1997ء میں شاملِ اشاعت…

پاک فوج کا سب سے بڑا جنرل – جنرل اختر ملک

کرنل (ر) رفیع الدین اپنی کتاب بھٹو کے آخری 323 دن صفحہ66 پر لکھتے ہیں:- ’’ایک دن پاک بھارت جنگ 1965ء کا ذکر چھڑا۔ میں نے بھٹو صاحب سے پوچھا کہ جناب آپ اس زمانہ میں وزیر خارجہ تھے۔ ہمارے فارن آفس نے اس جنگ سے پہلے یہ کیوں نہ سوچا کہ ہندوستان ہماری سرحدوں…

جِلدی بیماریاں

انسانی جسم میں جِلد بہت اہمیت رکھتی ہے اور بیرونی نقصان دہ عناصر سے جسم کو محفوظ رکھتی ہے جس میں مختلف مادے، جراثیم اور سورج کی نقصان دہ شعاعیں شامل ہیں۔ جِلد ہمارے جسم میں پانی اور کیمیائی مادوں کا تناسب نیز درجہ حرارت برقرار رکھتی ہے۔ ایک مربع سینٹی میٹر جلد میں تقریباً…

شہد

1500 قبل مسیح کی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ اُس زمانہ میں بھی شہد کھانے کی اشیاء میں استعمال کیا جاتا تھا۔ فرعون سوم (Rameses III)نے ایک ہمسایہ سلطنت کے بادشاہ کو شہد کے 7050 مرتبان بطور تحفہ بھجوائے تھے۔ قرآن کریم کے علاوہ بائبل میں بھی شہد کا ذکر موجود ہے۔ روزنامہ ’الفضل‘…

جزیرہ نارفوک

آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی سے ایک ہزار کلومیٹر دور واقع جزیرہ نارفوک کا رقبہ 15؍کلومیٹر ہے اور آبادی دو ہزار۔ اس جزیرے میں گزشتہ سو برس سے کوئی قتل نہیں ہوا، کوئی ڈاکہ نہیں پڑا، چوری اور رہزنی کی واردات نہیں ہوئی۔ یہاں کاروں اور گھروں کو تالے لگانے کا رواج نہیں ہے۔ سڑک پر…

مسلمان بچے جو عیسائی بن گئے: ہنری مارٹن کلارک اور وار برٹن

مؤرخ احمدیت حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ تحریر فرماتے ہیں ’’ہنری مارٹن کلارک دراصل ایک سرحدی یتیم مسلمان تھا جس طرح مسٹر واربرٹن پنجاب پولیس میں افسر تھے۔ یہ دونوں بچپن میں عیسائیوں کے ہاتھ آگئے۔ ہنری مارٹن کلارک کی شکل و صورت اور لب و لہجہ پٹھانوں کا سا تھا…‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ 29؍اگست…

انجیل کے جلائے گئے اوراق

ابتدائی عیسائیوں میں کئی موحد فرقے بھی تھے جو آج تک ’’یونیٹیرین چرچ‘‘ کے نام سے چلے آتے ہیں۔ 235ء میں اکثریتی عیسائیوں کی ایک کونسل (Council of Nicea) نے سینکڑوں انجیلوں کو جلا دیا اور صرف موجودہ چار انجیلوں کو مستند قرار دیا جن میں تثلیثی عقائد درج تھے۔ امریکہ کے دو پروفیسروں کو…

دنیا کا پہلا آئینی شہنشاہ – حمورابی

حضرت ملک سیف الرحمٰن صاحب کا ایک مقالہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر 1997ء میں ایک سابقہ اشاعت سے منقول ہے جس میں دنیا کی پہلی آئینی بادشاہت کے بارے میں تحقیق پیش کی گئی ہے۔ تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ سب سے پہلی وسیع قطعات ارض سے تعلق رکھنے والی قانونی حکومت مشرق وسطیٰ…

’’مونا لیزا‘‘ کا خالق – لیونارڈو

لیونارڈو ایک دولتمند معزز شخص کے ہاں 1452ء میں اٹلی کے شہر فلارنس کے قرب میں ونچی کے مقام پر پیدا ہوا۔ اس زمانے میں فلارنس یورپ میں علم و فضل کا مرکز تھا چنانچہ اس کے باپ نے اسے بہترین تعلیم دلوائی۔ 1470ء کے قریب لیونارڈو ایک مشہور سنگ تراش اور مصور انڈریا ویرو…

وقت کی اہمیت۔دینی و دنیاوی نقطۂ نگاہ سے

روزنامہ ’الفضل ربوہ ‘‘ 30جولائی 2012ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کا وقت کی اہمیت کے حوالہ سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ وقت ضائع کرنا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے کیونکہ جو وقت گزر جاتا ہے وہ کبھی واپس نہیں آتا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں اس انسانی خواہش کا ذکر فرماتا…

تربیت اولادکے عملی نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و 20؍اپریل 2012ء میں مکرم حافظ عبد الحمید صاحب کے قلم سے ایک مضمون شاملِ اشاعت ہے جس میں تربیتِ اولاد کے عملی نمونوں کے حوالہ سے چند روشن مثالیں پیش کی گئی ہیں۔ ٭ آنحضرتﷺ نے نہ صرف اپنی احادیث میں بارہا تربیتِ اولاد کے مضمون کو بیان فرمایا ہے…

برونئی کے سلطان حسن البولقیہ کا شاہی محل ’’آستانہ نورالایمان ‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2012ء میں دنیا کے سب سے بڑے شاہی محل آستانہ نورالایمان کے بارہ میں ایک تعارفی مضمون شامل اشاعت ہے۔ دریائے برونئی کے کنارے واقع سلطان حسن البولقیہ کے شاہی محل کا نام ’’آستانہ نورالایمان ‘‘ ہے۔یہ دَورِ جدید کا سب سے بڑا رہائشی محل ہے جو 35کروڑ ڈالر کے خرچ…

پینٹا گون

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 اپریل 2012ء میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے حوالہ سے دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت پینٹاگون کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ یہ وسیع و عریض بلڈنگ ریاست ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں دریائے پوٹومیک کے کنارے واقع ہے اور امریکی محکمہ دفاع کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ پینٹاگون کا…

ایس اوایس (SOS) سگنل

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- جب کوئی بحری جہاز خطرے میں ہوتا ہے یا ڈوبنے لگتا ہے تو وہ SOS کا سگنل دیتاہے۔ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ ہماری جان بچاؤ۔ خطرے کا یہ مشہور عالم…

حضرت حاجی عبدالکریم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24فروری 2012ء میں حضرت حاجی عبدالکریم صاحب مرحوم آف کراچی کے خودنوشت حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت حاجی عبدالکریم صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ 1914ء میں یہ عاجز سرگودھا میں تعلیم حاصل کررہا تھا اور بورڈنگ ہائوس میں رہتا تھا اور قریبی جامع مسجد کے امام صاحب کو نماز فجر سے…

ایک حیرت انگیز ذرّہ… نیوٹرینو

اَنصار ڈائجسٹ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) سائنس کی دنیا میں ہر روز نئی دریافتوں سے عبارت ہوتا ہے لیکن بعض دریافتیں اتنی اہم ہوتی ہیں جو سالہاسال کے پرانے نظریات پر خط تنسیخ پھیرتے ہوئے انسانی شعور کو نئے زاویے عطا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اہم دریافت چند ماہ پہلے…

حاصل مطالعہ (مسیحؑ بلادِشرقیہ میں + بنگال کے متعلق ایک پیشگوئی)

حاصل مطالعہ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء) آج کے کالم میں ’’مضامینِ شاکر‘‘ سے ایک تحریر بھی ہدیۂ قارئین ہے: مسیحؑ بلادِشرقیہ میں جب حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے خداتعالیٰ سے خبر پاکر حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات کی خبردی تو پرانی ڈگر کے لوگوں نے طوفانِ مخالفت اُٹھایا…