یہ شہر پُرنشان کہ ربوہ ہے جس کا نام — نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر2014ء میں ربوہ کے حوالے سے کہی گئی مکرم بشارت محمود طاہر صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ شہر پُرنشان کہ ربوہ ہے جس کا نام غم میں ہے سائبان کہ ربوہ ہے جس کا نام بستے…