کیپٹن جیمز کک
کیپٹن جیمز کک 28 ؍اکتوبر 1728ء کو یارکشائر کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا جو ساحل سمندر پر واقع تھا۔ وہیں جہازوں اور کشتیوں کو دیکھ دیکھ کر اس کے دل میں سمندر کے سفر کا شوق پیدا ہوا اور وہ ایک بحری جہاز پر ملازم ہوگیا۔ بہت جلد اُس نے جہاز چلانا سیکھ لیا…