حضرت منشی امام الدین صاحب پٹواریؓ
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2007ء میں حضرت منشی امام الدین صاحبؓ پٹواری کے بارہ میں مکرم رحمت اللہ صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی امام الدین صاحبؓ 1863ء میں میاں حکم دین صاحب کے ہاں (بٹالہ سے چار میل دُور) قلعہ درشن سنگھ میں پیدا ہوئے۔ موضع دیال گڑھ ضلع گورداسپور سے پرائمری…