الفضل اور درخواستِ دعا
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں کئی ایسے بزرگوں کا ذکر ہے جو الفضل کا مطالعہ کرتے تو درخواستِ دعا کے اعلانات پڑھتے ہوئے خاص طور پر دعا بھی کرتے۔ اسی طرح خصوصی شمارے میں بہت سے ایسے واقعات بھی شامل ہیں جب اخبار میں دعا…