مکرم ڈاکٹر عبدالقدیر جدران صاحب شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ حضرت مولوی رحیم بخش صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) آف تلونڈی جھنگلاں اور حضرت برکت بی بی صاحبہؓ کے ہاں 1924ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹری…