بانی ٔپاکستان قائداعظم محمد علی جناح

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں بانی ٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے حالات زندگی اختصار سے بیان کئے گئے ہیں۔ محمد علی جناح کا خاندان معزز اور شریف تھا۔ جد امجد ایرانی امراء میں سے تھے جو آغا…

تاریخ پاکستان کے اہم واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرسلہ: مکرم غلام مصطفی تبسم صاحب) میں تاریخ پاکستان کے بعض اہم واقعات اور شخصیات کا تعارف شامل ہے۔ پاکستان کا پرچم 30دسمبر 1906ء کو ڈھاکہ میں سیاسی تنظیم آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی گئی اور ایک سبز پرچم، جس پر چاند اور…

پروفیسر ڈاکٹر عبد السلام صاحب

ہم نے کس طرح عظمت کو آسودۂ خاک کردیا پاکستان کے اخبار ’’دی نیوز‘‘ 12 فروری 2012ء کی اشاعت میں جناب مسعو د حسن کا مضمون ’’ہم بمقابل ڈاکٹر عبدالسلام‘‘ شائع ہوا تھا۔اس میں اضافے کے طور پر برطانیہ میں پا کستان کے سابق ہائی کمشنر جناب واجد شمس الحسن کا مضمون ’’دی نیوز‘‘ میں…

قلعہ ’’رانی کوٹ‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7اپریل 2012ء میں رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے قلعہ ’’رانی کوٹ‘‘ کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقع رانی کوٹ کا قلعہ رقبے کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے جس کی چار دیواری 24کلومیٹر طویل ہے۔ یہ قلعہ فن…

تاریخ احمدیت کراچی کا زرّیں ورق – خدمت خلق

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں شائع ہونے والے مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے مضمون میں جماعت احمدیہ کراچی کی بعض خدماتِ خلق کا بیان ’’تاریخ احمدیت کراچی‘‘ سے منقول ہے- ٭ 1923ء میں ملکانہ کے علاقہ میں شدّھی کی تحریک کا مقابلہ کرنے کے لئے کی جانے والی تحریک پر جماعت…

تعارف کتاب: ’’خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟‘‘

تعارف کتب خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟ تعارف: محمود احمد ملک- مدیر رسالہ انصارالدین یوکے (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن، 21 فروری 2014ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا، اپریل 2014ء) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2013ء- از فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ’’خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟‘‘ زبان: اردو مصنف: مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد…

محترم میاں محمد اعظم صاحب

پاکستان کی پہلی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 1959ء میں منعقد ہوئی جس میں میاں محمد اعظم صاحب پہلے پاکستانی تھے جنہوں نے اپنے وزن سے دوگنا وزن اٹھا کر ریکارڈ قائم کیا۔ ماہنامہ ’’ہمدرد صحت‘‘ نے نومبر 1964ء کے شمارہ میں اور ’’سپورٹس ٹائمز‘‘ نے 1967ء میں اپنے شمارہ کے سرورق پر آپ کی تصاویر…

محترم خلیفہ منیرالدین احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍ جولائی 1996ء کے شمارہ میں سکواڈرن لیڈر خلیفہ منیرالدین احمد شہید کے بارہ میں 1968ء میں قلمبند کئے جانے والے جان فریکر کے ایک مضمون کا اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ منیر شہید پاک فضائیہ کے مقبول ترین افسروں میں سے ایک تھے اور اپنی بے پناہ انتظامی ذمہ داریوں…

پاکستان کے حکمران

جناب چودھری فضل حق پاکستان کے تین صوبوں کے انسپکٹر جنرل، FIA کے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی حکومت میں سیکرٹری داخلہ رہے ہیں۔ روزنامہ ’’پاکستان‘‘ 30؍مئی 1996ء میں شائع ہونے والے مضمون میں وہ پاکستان کے بعض حکمرانوں کی پُرفریب زندگی سے پردہ اٹھاتے ہیں۔ اس مضمون کا کچھ حصہ محترم منظور صادق صاحب نے…

ایبٹ آباد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے 75 میل دُور پاکستان کی سب سے بڑی فوجی تربیت گاہ ’’کاکول اکیڈمی‘‘ کے قریب ہی خوبصورت وادی ایبٹ آباد ہے جسے 1847ء میں سکھوں کے ہزارہ پر اقتدار کے خاتمہ کے بعد اس علاقہ کے ڈپٹی کمشنر میجر جیمز ایبٹ نے منظم اور پرشکوہ طور پر آباد کیا…

جماعت احمدیہ اور دفاع وطن

’’جماعت احمدیہ اور دفاع وطن ۔ 16 غیرمعمولی اعزازات‘‘ کے عنوان سے میجر(ر) ایم۔ٹی کاہلوں صاحب کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اکتوبر 1995ء کی زینت ہے۔ ان اعزازات میں جہاد کشمیر میں فرقان بٹالین کی شاندار خدمات، 1965ء کی جنگ میں میجر جنرل افتخار جنجوعہ کی فتح اور پہلا ’’ہلال جرأت‘‘ پانے کا اعزاز، میجر…

قیام پاکستان کے لئے جماعت احمدیہ کے بے لوث خدمات

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ اگست 1995ء میں مکرم عبدالقدیر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ جماعت احمدیہ واحد مذہبی جماعت تھی جو برصغیر کے مسلمانوں کے تحفظ اور بقاء کے لئے سرگرم عمل رہی اور حضرت مصلح موعودؓ کے مضامین اور تقاریر نے مسلمانانِ ہند کی وہ راہ متعین کی جس پر چل…

ملکی دفاع اور احمدی سپوت

پاکستان میں ہر سال 6؍ستمبر کو یوم دفاع کے روز ریڈیو، ٹی۔وی اور اخبارات قوم کے ان سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملکی دفاع میں شاندار کارہائے نمایاں انجام دیئے تھے۔ چنانچہ 1995ء کے اخبارات کے ایسے تمام تراشوں کو مکرم خلیل احمد قمر صاحب نے روزنامہ ’’الفضل‘‘ 9؍ستمبر1995ء میں یکجائی…

میجر جنرل نذیر احمد ملک صاحب

میجرجنرل نذیر احمد ملک دوالمیال ضلع چکوال میں نہایت فدائی احمدی صوبیدار فتح محمدصاحب کے ہاں پیداہوئے۔دوالمیال کے گاؤں کوجنگ عظیم میں شجاعت کا مظاہرہ کرنے پرجو توپ برٹش گورنمنٹ نے عطا کی تھی اسے سلامی دینے کیلئے لارڈبرڈوڈ جب دوالمیال آئے تو محترم نذیر ملک سے انٹرویوکیا اورآپ کو فوج میں ڈائریکٹ کمیشن دیدیا۔…

حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب

حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں سابق سفیر پاکستان متعیّنہ مصر کا ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے تحریر کردہ ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ 10؍جون 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار نے حضرت چودھری صاحبؓ کی بے پناہ قابلیت کے ساتھ ان کاوشوں کو بیان کیا ہے جو…

امانات کی قادیان سے ربوہ منتقلی … 1947ء

محترم عزیز احمد صاحب سابق ناظر بیت المال کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ 25؍اکتوبر 1995ء کی زینت ہے جس میں آپ بیان کرتے ہیں صدر انجمن احمدیہ میں بطور امانت رکھوائے گئے زیورات ، دیگر امانات اور ریکارڈ کو قادیان سے بحفاظت پاکستان منتقل کرنے کی توفیق حضرت شیخ فضل احمد صاحب بٹالوی رضی اللہ عنہ…