چاند اپنے گھر میں ہو – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 25؍مئی 2013ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی مختصر بحر کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند اپنے گھر میں ہو یا کہیں سفر میں ہو جہاں چلے قدم قدم بہارِ رہگزر…

اداریہ- اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، مئی و جون 2021ء اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا یہ خداتعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ اُس نے ہمیں ایک ایسے نظام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائی جو خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کے زیرسایہ دنیا کے کناروں تک وسعت اختیار کرچکا ہے۔…

اداریہ: 23؍مارچ …یومِ تجدید وفا

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، مارچ و اپریل 2021ء 23؍مارچ …یومِ تجدید وفا ماہ مارچ کی آمد اُس سعادت کا احساس دلاتی ہے جو مسیح الزماں اور مہدی معہود کی غلامی میں آنے سے ہمیں حاصل ہوئی ہے۔ وہ مہدی معہود جس کی بعثت کے ساتھ اشاعتِ اسلام کی تکمیل اور عالمگیر فتح مقدّر تھی، وہ…

مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2013ء میں مکرم سید حسین احمد صاحب نے مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ مرحوم کی شخصیت بہت سی خوبیوں کی مالک تھی۔خلافت سے محبت اور فوری اطاعت آپ کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی…

مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 2013ء میں مکرم رفاقت احمد صاحب کے قلم سے مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم خان صاحب 26؍دسمبر1929ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم عبدالغفور خان صاحب کو خلافت ثانیہ میں بیعت کی…

مکرم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2013ء میں مکرم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 16؍مارچ 2013ء کو 79سال کی عمر میں وفات پا گئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں آئی۔ محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب…

تجھ سے کچھ اس طرح ہوں وابستہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مارچ 2013ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تجھ سے کچھ اس طرح ہوں وابستہ روح جیسے بدن میں پیوستہ پیار کی اِک نظر مری قیمت دیکھ! مَیں کس قدر ہوا سَستا مقتلِ حسن کو چلا ہوں…

تائی پے۔ 101

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍مئی 2021ء) 1998ء میں ملائیشیا کے ’’پیٹرو ناس ٹاورز‘‘ دنیا کی بلند ترین عمارت قرار پائے۔ 2003ء میں ان سے 56میٹر مزید بلند تعمیر ہونے والی عمارت ’’تائی پے۔ 101‘‘ نے یہ اعزاز چھین لیا۔ یہ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں تعمیر ہوئی تھی اور 101منزلہ تھی۔ اس…

اصحابِ احمدؑ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے۔ نومبر دسمبر 2020ء، جنوری فروری 2021، اور مارچ اپریل 2021ء) اصحابِ احمدؑ کا تعلق باللہ فرخ سلطان محمود قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: لَا تُدْرِکُہُ الْاَبْصَارُ وَھُوَ یُدْرِکُ الْاَبْصَارَ وَھُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۔ (الانعام:104) یعنی اللہ تعالیٰ کی ہستی وراء الوراء ہے، انسانی عقل ازخود اُس تک نہیں پہنچ سکتی…

رکھ پیشِ نظر وہ وقت بہن! جب زندہ گاڑی جاتی تھی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کا درج ذیل پُراثر نعتیہ کلام روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری2013ء کی زینت ہے: رکھ پیشِ نظر وہ وقت بہن! جب زندہ گاڑی جاتی تھی گھر کی دیواریں روتی تھیں جب دنیا میں تُو آتی تھی جب باپ کی جھوٹی غیرت کا…

مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق تعلیمات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری2013ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک تفصیلی مضمون میں مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق بیان کردہ تعلیمات کو پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صرف اسلام کی تعلیمات ہی…

مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، مَیں روزے سے ہوں – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جولائی 2012ء میں بعض روزہ داروں کے حوالے سے اپنے مشاہدات جناب سیّد ضمیر جعفری نے ایک ’’نمکین غزل‘‘ میں یوں بیان کیے ہیں: مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، مَیں روزے سے ہوں ہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار، مَیں روزے سے…

ماہ فروری … ایک عظیم المرتبت وجود کی یادوں کا مہینہ

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جنوری فروری 2021ء جماعت احمدیہ میں یہ روایت جاری ہے کہ فروری کے مہینے میں ایک ایسے بابرکت وجود کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے جس کے بارے میں خبریں صحفِ سابقہ میں ہزاروں سال سے محفوظ چلی آتی ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس وجود باسعود…

مکرم پروفیسر سید سلطان محمود شاہد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2013ء میں مخلص خادم سلسلہ اور معروف ماہر تعلیم محترم پروفیسرڈاکٹر سیّد سلطان محمود شاہد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ نے 3؍مارچ 2013ء کو ربوہ میں بعمر90سال وفات پائی اور آپ کی تدفین آپ کے آبائی گاؤں شاہ مسکین…

مکرم پروفیسر سید سلطان محمود شاہد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی2013ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر سید سلطان محمود شاہد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ڈاکٹر سید سلطان محمود شاہد صاحب ایک نیک نفس، متواضع، مخلص، نافع الناس اور متوکّل وجود تھے۔آپ کالج کے قدیمی اساتذہ میں…

رب رحمٰں کی نظرِ کرم ہو گئی ۔ نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2013ء میں سپین کی سرزمین پر نئی احمدیہ مسجد کی تعمیر کے حوالے سے کہی جانے والی مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک خوبصورت نظم بعنوان‘‘ارض و النسیا’’شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رب رحمٰں کی نظرِ…

ہستی باری تعالیٰ کے متعلق میری ذاتی شہادت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کے رؤیا اور قبولیتِ دعا کے حوالے سے رقم فرمودہ ایک طویل مضمون کا کچھ حصہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2013ء میں ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ قبل ازیں اسی مضمون سے کچھ واقعات 2؍اپریل 1999ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں…

مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ف۔ز صاحبہ نے قبولیتِ دعا کی روشنی میں اپنے والدمحترم محمدرفیع جنجوعہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب ستمبر 2011ء میں بعمر 87 سال وفات پاگئے۔ آپ بسلسلہ ملازمت مختلف مقامات پر متعین رہے اور ریٹائرڈ…

ہو جائے اس سے پہلے نہ یوم الحساب بھی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری2013ء میں مکرم ڈاکٹر فاروق محمود صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہو جائے اس سے پہلے نہ یوم الحساب بھی خود اپنی ذات کا کبھی کر احتساب بھی کُھل جائے گی حقیقتِ احوال اس…

پتھر کے زمانے کا ایک گاؤں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء)روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اپریل 2013ء میں دبئی کے نزدیک تعمیر کیے جانے والے ایک حیرت انگیز گاؤں کا تعارف کروایا گیا ہے جو دراصل پتھر کے زمانے کے ایک گاؤں کی عکاسی کرتا ہے۔گزرے ہوئے وقت کو نئے انداز میں ڈھالنے کی یہ کوشش دبئی کے ایک شخص…

مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری 2013ء میں مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ کے بارے میں مکرم محمود احمد ملک صاحب کا ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ احمدیوں پر جتنے بھی مقدمات بنائے گئے مکرم خواجہ صاحب ان کی پیروی کے لحاظ سے صف اوّل میں شامل…

مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2013ء میں مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب کا ذکرخیر مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب انبالہ میں 16؍ستمبر 1934ء کو مکرم بابو عبدالغنی صاحب کے گھر پیدا ہوئے۔ بابو صاحب نے 1909ء…

بدتر مَیں ہوں ہر ایک سے، اپنے خیال میں – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء)روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بدتر مَیں ہوں ہر ایک سے، اپنے خیال میں’’شاید اسی سے دخل ہو دارالوصال میں‘‘حمد و ثنا میں جھوم رہے ہیں اسیرِعشقہے جذب…

براعظم انٹارکٹیکا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2012ء میں دنیا کے پانچویں براعظم انٹارکٹیکا کے تعارف میں لکھا ہے کہ یہ براعظم تین بڑے سمندروں بحرالکاہل، بحر ہند اور بحر اوقیانوس کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر ان پانیوں کو بحر منجمد جنوبی کہتے ہیں۔ دنیا میں سب…

حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ کے بارے میں اُن کے پوتے مکرم محمد سلیمان صاحب بقاپوری کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مارچ 2013ء میں شائع ہوا ہے۔ حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ 1873ء میں حافظ آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ چند سال…

مکرم الحاج ڈاکٹر ملک عطاء اللہ خان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مارچ 2013ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خان صاحب نے اپنے والدمحترم الحاج ڈاکٹر ملک عطاء اللہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ڈاکٹر ملک عطاء اللہ خان صاحب جنوری 1914ء میں پاکپتن میں پیدا ہوئے جہاں آپ کے والد حضرت ڈاکٹر…