تبصرہ کتاب : ’’صحیفۂ عشق‘‘

تعارف کتاب: ’’صحیفۂ عشق‘‘ (از محمود احمد ملک ایڈیٹر ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن) ’’صحیفۂ عشق‘‘ چند ماہ پہلے ہی منظر عام پر آیا ہے اور ہاتھوں ہاتھ لیا گیا ہے۔ ایسی داستانِ عشق میں دیگر داستانوں کی طرح نمایاں پہلو تو یقینا محبوب اور معشوق کے تذکرہ کا ہی ہوا کرتا ہے۔ لیکن اگر کسی …مزید پڑھیں

صبر کے بول بہت دل کو سنائے مَیں نے – نظم

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یاد میں مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کا درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے: صبر کے بول بہت دل کو سنائے مَیں نے مدّتوں پہلو میں غم تیرے چھپائے مَیں نے دردِ دل اور تیرے درد سے اشکوں کا ہجوم عید …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قادیان میں تشریف آوری

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قادیان میں تشریف آوری کے حوالہ سے مکرم محمد انعام غوری صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے- حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی ۱۹۹۱ء میں قادیان میں تشریف آوری اور جلسہ سالانہ میں شرکت ایک عظیم الشان معجزہ سے کم نہیں تھی۔ …مزید پڑھیں

خلافت رابعہ میں پوری ہونے والی چند عظیم الشان پیشگوئیاں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں خلافت رابعہ میں پوری ہونے والی چند عظیم الشان پیشگوئیاں (مرتبہ :عبد القدیر + شفیق احمد ججہ) درج کی گئی ہیں- دعوت اللہ زمین کے کناروں تک حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا 1897ء کا الہام ہے: ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک …مزید پڑھیں

ایک واقعہ – ایک یادگار – ہجرت 1984ء

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مرزا عبدالرحیم انورصاحب کی چند خوبصورت یادیں شامل اشاعت ہیں- 30اپریل 1984ء کی صبح کو گذرے ہوئے بیس سال ہوچکے ہیں۔ لیکن آج بھی وہ لمحے، وہ بے قراری اور اُن عجیب و غریب جذبات کی یاد دل میں اُسی طرح محسوس کرتا ہوں جیسے کل کی …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح‌الرابع کی چند یادیں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مکرم چوہدری حمید اللّہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید کی چند خوبصورت یادیں شامل اشاعت ہیں- ٭ ۲۶؍اپریل۱۹۸۴ء کوجنرل ضیاء الحق نے آرڈیننس xx جاری کیا اوررات کی خبروں میں اس کا اعلان ہوا۔ رات 10بجے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مرکزی عہدیداروں کا ایک …مزید پڑھیں

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکےچند اوصاف)

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکے اوصافِ کریمانہ پر مبنی ایک مضمون ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح (مرتّبہ: محمود احمد ملک) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی …مزید پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کے رؤیا وکشوف

جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکے رؤیا وکشوف سے متعلق ایک مضمون مکرم محمد حمید کوثر صاحب اور مکرم غلام مصطفیٰ تبسم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے- اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے وَمَاکَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّکَلِّمَہُ اللّٰہُ اِلَّا وَحْیًا اَوْ مِنْ وَّرَآءِ حِجَابٍ …مزید پڑھیں

وہ ایک شخص نہیں اِک زمانہ تھا! – دور خلافت رابعہ پر طائرانہ نظر

خلافت رابعہ کے بابرکت عہد میں عظیم الشان جماعتی ترقیات اور دیگر اہم تاریخی واقعات پر ایک طائرانہ نظر 1928ء تا 2003ء (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ سیدنا طاہر نمبر جماعت احمدیہ برطانیہ) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی پاکیزہ زندگی نہایت خوبصورتی سے تراشے ہوئے ایک ایسے ہیرے کی مانند تھی جو شش …مزید پڑھیں

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ کا سیدنا طاہرؒ نمبر

2005ء کے جلسہ سالانہ برطانیہ کے موقع پر جماعت احمدیہ برطانیہ کی طرف سے اپنے محبوب آقا سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی یاد میں شائع کیا جانے والا ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ نہایت خوبصورت گیٹ اَپ اور چار صد صفحات کے نہایت قیمتی دستاویزی مواد اور بے شمار تاریخی رنگین تصاویر پر مشتمل …مزید پڑھیں