حضرت مصلح موعودؓ سے ملاقات کی چند خوشگوار یادیں
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2025ء) اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اس نے ہمارے خاندان کو احمدیت کے نور سے منورکیا جب 1909ء میں خاکسار کے دادا جان محترم محمد الیاس خانصاحب نے چارسدہ کی سنگلاخ زمین میں قبول ِاحمدیت کی سعادت پائی۔ ان کے بعد میرے پیارے بزرگ والد خان عبدالسلام…