وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) یورپ اور امریکہ میں آکر بس جانے والے گرم ممالک کے باسیوں کے لئے ایک بڑا مسئلہ وٹامن ڈی کی کمی کا لاحق ہونا بھی ہے- ٭ امریکہ میں طبّی ماہرین نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کی…

ماں کے دودھ کا بچوں پر اثر – جدید تحقیق کی روشنی میں

ماں کے دودھ کا بچوں پر اثر – جدید تحقیق کی روشنی میں ( ناصر محمود پاشا) ماں کا دودھ ذہانت کا منبع ہے- کینیڈا میں کی گئی تحقیق کے مطابق پیدائش کے بعد ماں کا دودھ پینے والے بچے اُن بچوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں جو بوتل کا دودھ پیتے ہیں۔…

ذہنی دباؤ اور اس کا علاج

آج کے معاشرے کے حالات اور واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہت سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں لیکن وہ اس کی وضاحت نہیں کر سکتے۔ وہ محسوس کرتے ہیں لیکن اظہار نہیں کر سکتے۔ ذہنی دباؤ کی تعریف کچھ اس طرح سے ہے۔ ’’ذہنی اور جسمانی توانائی کی اضافی طلب جو اکثر وپیشتر…

آکو پنکچر طریقۂ علاج

آکو پنکچر طریقۂ علاج (فرخ سلطان محمود) چینی طریقہ علاج آکو پنکچر کو درد سے چھٹکارہ پانے کیلئے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ قریباً پانچ ہزار سال پہلے دریافت کیا گیا تھا اور اگرچہ سائنسدان ابھی تک واضح طور پر یہ معلوم نہیں کرسکے کہ یہ طریقۂ علاج کن بنیادوں پر کام کرتا…

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ڈپریشن کا مرض دنیابھر میں‌ایک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے- اس حوالہ چند تحقیقی رپورٹس ملاحظہ فرمائیں جن سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ڈپریشن کا ایک قدرتی علاج ہے- برطانیہ میں…

سہ ماہی ’’ھوالشافی‘‘ جرمنی

(تعارف: فرخ سلطان محمود) جماعت احمدیہ جرمنی کے شعبہ ہومیوپیتھی نے 2003ء کا آغاز ایک سہ ماہی رسالہ کے اجراء کے ساتھ کیا جو باقاعدگی سے اس کے بعد شائع ہورہا ہے۔ A5سائز کے قریباً 24 صفحات پر شائع ہونے والے اس مختصر سے رسالہ میں دریا کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی…

سہ ماہی’’ ھوالشافی‘‘ لندن

تعارف و تبصرہ۔۔۔ (ناصر پاشا۔لندن) سہ ماہی’’ ھوالشافی‘‘ لندن (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 جولائی 2009ء) کچھ عرصہ پہلے تک جرمنی سے ایک رسالہ ’’ھوالشافی‘‘ کے نام سے وقتاً فوقتاً شائع کیا جاتا تھا تاہم بعد ازاں مختلف وجوہات کی بناء پر اس کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ اب پانچ سال کے وقفہ کے…

دانتوں کی محرومی سے یادداشت میں کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں

دانتوں کی محرومی سے یادداشت میں کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برطانوی ماہرین کو معلوم ہوا ہے کہ دانتوں سے محرومی کا یادداشت میں کمی سے گہرا تعلق ہے۔ چنانچہ بتایا گیا ہے کہ دانتوں سے محرومی کے علاوہ مسوڑھوں کی بیماریوں کی صورت میں بھی مسوڑھوں کے دماغ…

دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک طبی رپورٹ کے مطابق دار چینی حیرت انگیز طبی فوائد کی حامل ہے اور اس کا استعمال کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ دار چینی کے فوائد پر کی گئی تحقیقات کے مطابق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار…

مچھلی کھانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

مچھلی کھانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدہ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بعض اقسام کی مچھلیوں میں پائے جانے والے اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بچوں میں پیدا ہونے والی ٹائپ وَن ذیابیطس کے خدشے کو 55فیصد تک کم…

’آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک ایسا آلہ ایجاد کیا گیا ہے جس کے ذریعے آدھے سر میں درد یا مائیگرین سے چھٹکارہ مل سکے گا تاہم محققین کا کہنا ہے کہ درد کو شروع ہونے سے پہلے ختم کر سکنے والے اس…

چھاتی کے ایکسرے سے کینسر کا خطرہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

چھاتی کے ایکسرے سے کینسر کا خطرہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) تحقیق کے مطابق ایکسرے ان خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جن میں اس کے امکانات مخصوص جینر کی وجہ سے زیادہ ہوں۔ سولہ سو خواتین پر کی گئی اس تحقیق کے نتیجے میں یہ…

نیند میں کمی سے ذیابیطس اور بلڈپریشر کا خدشہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

نیند میں کمی سے ذیابیطس اور بلڈپریشر کا خدشہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک طبی تحقیق کے مطابق موٹے افراد میں نیند نہ آنے کے مسائل انہیں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ جبکہ دُبلے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں لیکن اُن…

بھرپور نیند کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

بھرپور نیند کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرینِ نفسیات نے تحقیق سے معلوم کیا ہے کہ نیند انسان کے سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔ اور بھرپور نیند لینے سے نہ صرف انسان چاک و چوبند رہتا ہے بلکہ اُس کے دوڑنے اور نئی…

عورتوں کو نیند کی زیادہ ضرورت – جدید تحقیق کی روشنی میں

عورتوں کو نیند کی زیادہ ضرورت – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) برطانوی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں عورتوں کو نیند کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ عورتوں میں مردوں کی نسبت دماغ کے اُس حصے کا زیادہ حساس ہونا ہے جو نیند کے دوران…

خراٹے لینے کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

خراٹے لینے کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) عموماََ خراٹوں کے نقصانات سے متعلق ہی بیان کیا جاتا ہے لیکن اسرائیل کی ایک یونیورسٹی میں 65 سال سے زائد عمر کے چھ سو افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند کے دوران…

ڈپریشن اور نیند کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور نیند کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برازیل کے ماہرین نے ڈپریشن کے مریضوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات پر تحقیق کے بعد یہ پتہ چلایا ہے کہ وہ پُرسکون نیندسے محروم تھے۔ اس جائزے میں 200 ایسے لوگوں کو منتخب کیا گیا تھا جو پہلے…

نیند کے مسائل اور اُن کا حل – جدید تحقیق کی روشنی میں

نیند کے مسائل اور اُن کا حل – جدید تحقیق کی روشنی میں تحقیق و مرتّب: فرخ سلطان محمود نیند کے حوالے سے یہ بات بھی دلچسپ اور اہم ہے کہ ہم میں سے بعض کو دوسروں کی نسبت نیند کی قدرتی طور پر زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ ذاتی طبائع کے فرق کے علاوہ عمر…