روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15؍جون 2007ء میں مکرم احتشام البدر صاحب کے قلم سے قدیم یونانی خطیب ڈیما ستھنیز (Damosthenes) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ 323 قبل مسیح کا سال تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس سال یونان کی تین اہم شخصیات ارسطو، سکندراعظم ا ور ڈیماستھنیزکی وفات ہوئی۔ یونان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی 2007ء میں افریقی ملک ’’ساؤتومے پرنسیپ‘‘ کی آزادی کے ہیرو اور اولین احمدی مکرم عمر ور جیلیو کر والیو صاحب (Umer Virgilho Carvalho) کا ذکرخیر مکرم رشید احمد طیب صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم عمر ور جیلیو کر والیو صاحب صدر جماعت احمدیہ ساؤتومے پرنسیپ دسمبر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ نظم جلسہ سالانہ 2007ء کے نظاروں سے متأثر ہوکر کہی گئی ہے: رحمت باری کو دن رات برستے دیکھا اُس کے فضلوں کو صبح و شام اُترتے دیکھا اک مسیحا کی صدا نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 12؍جولائی 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت قاضی غلام مرتضیٰ صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاضی غلام مرتضیٰ صاحب کا اصل وطن احمدپور سیال ضلع جھنگ تھا۔ آپ کے والد محترم کا نام قاضی محمد روشن دین صاحب تھا۔ جن دنوں حضرت مسیح موعودؑ نے ’’براہین […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے جو نظام وصیت کے لئے کی جانے والی تحریک کے پیش نظر کہی گئی ہے: ہے درد بھرے دل کو ارمان وصیت کا مولا مرے کر دینا سامان وصیت کا اقرار بیعت پر یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2007ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ کی سیرۃ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ ستمبر 1974ء میں جماعت احمدیہ کے متعلق آئین میں ترمیم کا اعلان ہوا تو دل چاہتا تھا کہ معاملہ گو مگو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد صادق جنجوعہ صاحب کی عالمی بیعت کے حوالہ سے لکھی گئی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ایک ہی لمحے ہزاروں لاکھ سجدہ ریز تھے جن کے پیمانے خداکے عشق سے لبریز تھے کیاں کہوں کیا مَیں نے دیکھی شان ان عشاق کی […]
اللہ تعالیٰ نے حضرت چودھری محمد ظفر اللہ خاں صاحبؓ کو اعلیٰ روحانی ترقیات کے ساتھ عظیم الشان دنیاوی مراتب پر بھی فائز فرمایا تھا جو بین الاقوامی افق تک ممتد تھے۔ چنانچہ آپ کے انتقال پُرملال پر پاکستان کے علاوہ دنیا بھر سے عظیم شخصیات کی جانب سے بڑی تعداد میں تعزیتی پیغامات موصول […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہمارا جلسہ سالانہ اگرچہ چھن گیا ہم سے مگر اس کے مقابل پر ملے ہیں سینکڑوں جلسے وہی جلسہ ہوا ہے اب محیط کُل جہاں گویا ہماری داستاں ہے ایک زندہ داستاں گویا صدا مہدی کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی2007ء میں مکرم پروفیسر راجا نصر اللہ خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دعا کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (اے رسول) تو ان سے کہہ دے کہ میرا رب تمہاری پرواہ ہی کیا کرتا ہے اگر تمہاری طرف سے دعا (اور استغفار) […]
مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کا رسالہ ’’نورالدین‘‘ (2008ء شمارہ 3) ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ کے طور پر ایک خصوصی اشاعت ہے۔ A4 سائز کے قریباً چارصد صفحات پر مشتمل اِس ضخیم رسالہ کے اڑہائی صد صفحات جرمن زبان میں جبکہ باقی اردو زبان میں ہیں۔ اگرچہ چند مضامین جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ اور […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم لئیق احمد منیر صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒسے میری ملاقاتیں تو خلافت سے پہلے بھی ہوتی رہی ہیں۔ جلسہ سالانہ پر لنگرخانہ 2پرناظم دیگ پکوائی کی ڈیوٹی بھی دی۔ حضورؒ اُس وقت ناظم لنگر خانہ تھے۔ 1977ء میں ہی میری تقرری […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم مبارک عارف صاحب سابق نائب صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ اپنے خدام سے بہت پیار کرتے تھے لیکن اصولی باتوں پر ناراضگی کا اظہار بھی کرتے تھے۔ لیکن یہ ناراضگی بھی اپنے اندر تربیت کا پہلو رکھتی تھی۔ اور عموماً چند لمحوں […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم شکیل احمد بٹ صاحب سابق ریجنل قائد اپنی چند یادیں بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ 1994ء میں سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ کے موقع پر حضوؒر سے ذاتی ملاقات ہوئی تو پیارے حضوؒر ایک نہایت شفیق مہربان کی طرح اُٹھے اور میرے دونوں بازوؤں پر لگے […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم سعید گیسلر صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ جرمنی کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ (ترجمہ از مکرم چوہدری حمید احمد صاحب)۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میری حضورؒ سے پہلی ملاقات 1993ء کے جلسہ سالانہ پر ناصر باغ میں منعقدہ مجلس عرفان میں ہوئی۔ اس مجلس عرفان […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب اپنی یادوں کے حوالہ سے تحریر کرتے ہیں کہ جب مَیں پہلی بار حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ سے 1973ء میں ملا تو مَیں آپؒ سے ناواقف تھا۔ آپؒ جلسہ سالانہ ربوہ پر آنے والے سیاہ فام امریکیوں کے ایک وفد سے گیسٹ ہاؤس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍نومبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس دل کی اُجڑی بستی میں آ بیٹھ ذرا گر تُو چاہے دیوار و در کو دھو دھو کر میں دوں چمکا گر تُو چاہے میں فرش زمیں کو صاف کروں خود اپنے میلے […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں میاں محموداحمد صاحب سابق صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ ایک اجتماع میں حضورؓ نے فرمایا کہ میں جب خدام الاحمدیہ میں تھا تو مجھے بھی اس وقت سب سے زیادہ فکر اس چیز کا تھا اور میں نے اپنے سارے دَور میں سب سے […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں محترم حاجی غلام محی الدین صادق صاحب مرحوم کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُجلے اُجلے ماہ کامل نے تڑپایا ساری رات روشن روشن صورت نے اک حشر دکھایا ساری رات شام ڈھلے ہی دکھ کے بادل آن سمائے آنکھوں میں جل […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم مقصودالحق صاحب سابق صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ 1990ء میں حضورؒ نیشنل اجتماع میں شمولیت کے لئے تشریف لائے۔ اجتماع اس وقت ناصر باغ میں ہوا کرتا تھا اور ان دنوں ناصر باغ کی تعمیر کا کام بھی جاری تھا۔ اُن دنوں شدید […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ کے ایک مضمون میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی کبڈی سے محبت کا ذکر کیا گیا ہے۔ حضورؒایک بہت اچھے کھلاڑی بھی تھے،اچھے گھڑسوار ، اچھے تیراک،بیڈمنٹن اور سکواش کے دلدادہ، سیر، سائیکل چلانے اورنشانہ بازی کے شوقین اور پھر کبڈی کے بھی ایک اچھے کھلاڑی تھے۔ […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم مظفر احمد صاحب سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ 1993ء کے سالانہ اجتماع کے دوران خاکسار کو حفاظت خاص میں ڈیوٹی دینے کا موقع ملا۔ ایک موقع پر حضورؒ کسی پروگرام سے واپس تشریف لا رہے تھے اور اتفاقاََ خاکسار کی ڈیوٹی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم حکیم سید عبدالہادی مونگھیری صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روئے زمیں پہ دین کے سلطان تمہیں تو ہو شمس و قمر سے بڑھ کے درخشاں تمہیں تو ہو احسان آپ کا ہے ہر اِک جاندار پر خلق خدا میں رحمت یزداں […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم حافظ فریداحمد خالد سابق نائب صدرخدام الاحمدیہ جرمنی لکھتے ہیں کہ مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی ان خوش قسمت مجالس میں سے ہے جن سے سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒ کو ایک خاص تعلق اور پیار تھا اور آپ کو اس مجلس سے خاص توقعات بھی تھیں۔ […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم منور احمد صاحب۔ سابق نا ظم اعلیٰ اجتماع بیان کرتے ہیں کہ جرمنی میں حضرت صا حبؒ سے خاکسار کی پہلی ملاقات نور مسجد میں گروپ کی شکل میں ہوئی۔ ہمیں حضورؒ کی خطبات کیسٹ بار بار سننے کا اتنا مزہ آتا تھا کہ ہمیں ایسے […]
رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں محترم حاجی غلام محی الدین صادق صاحب مرحوم کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُبھرا افق سے اِک نیا خورشید دیکھنا کھلنے لگے ہیں نئے روزنِ امید دیکھنا بعث مسیح پاک کی اب دوسری صدی آتی ہے لے کے نصرت و تائید […]