روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بجز ترے فضل کے الٰہی سلوکِ نجات کیا ہے تُو جانتا ہے کہ لغزش پا ہے کیا ، قدم کا ثبات کیا ہے حیات پر بھی، ممات پر بھی ، تمام تر اختیار تیرا مجھے تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2007ء میں مکرمہ سیدہ امۃالوحید صاحبہ اپنی والدہ محترمہ حنیفہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم سید عبدالرزاق شاہ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ میری والدہ 1914ء میں آئرلینڈ میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد آئرش اور والدہ برٹش تھیں۔ آپ کا نام کیتھلین تھا۔ آپ نے بارہ سال کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اگست 2007ء میں نامور مسلمان سائنسدان محمد بن موسیٰ خوارزمی کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ محمد ابن موسیٰ غالباً 780ء میں خیوا (خوارزم) میں پیدا ہوا۔ عباسی خلیفہ مامون الرشید کے دَور میں جب بغداد میں سائنسی ترقی کا سنہری دور شروع ہوا اور علمی اور تحقیقی کاموں […]
جماعت احمدیہ ناروے کے رسالہ ’’الجہاد‘‘ مارچ 2007ء میں مکرم چودھری شاہد محمود کاہلوں صاحب کے مضمون میں آنحضرتﷺ کو غیروں کی طرف سے پیش کئے جانے والے خراجِ عقیدت کے چند نمونے نقل کئے گئے ہیں۔ ٭ ڈاکٹر Gustav Wail لکھتے ہیں کہ ’’محمدؐ نے اپنے لوگوں کے لئے ایک روشن نمونہ قائم کیا۔ […]
ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ مئی2007ء میں شائع شدہ مکرم لئیق احمد عابد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ہیں تیرے نقش پا روشنی کے دیے تو سراپا محبت ہے سب کے لیے میرا آقا ہے تو ، عبدِ رحمن ہے تیرے قدموں میں رہنا میری شان ہے جس نے دیکھا تجھے وہ تیرا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2007ء میں جماعت کے دیرینہ خادم، ماہر گھوڑ سوار اور نیزہ باز محترم چوہدری اللہ داد صاحب کی یاد میں ایک مضمون مکرم ملک پرویز احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چوہدری اللہ داد صاحب ابن چوہدری ولی داد صاحب 1920ء میں گجرات کے گاؤں اسماعیلہ میں پیدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جولائی 2007ء میں شامل اشاعت مکرم طارق محمود سدھو صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپ جب ہم سفر نہیں ہوتے راستے مختصر نہیں ہوتے عشق میں ہوش گو نہیں رہتا یوں مگر در بدر نہیں ہوتے پیار میں جب کسی کے ہو جائیں اس سے پھر بے خبر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اگست 2007ء میں مکرم افتخار احمد انور صاحب نے اپنے والد محترم حکیم محمد یار صاحب سدھو آف جل بھٹیاں کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم حکیم محمد یار صاحب 1937 ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی آپ کے والد محترم میاں احمد یار صاحب کا انتقال ہوگیا۔ آپ چار بھائی اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل میں ہے کوئی تمنا نہ الم ہے ہم کو ایک فقط تیرے بچھڑ جانے کا غم ہے ہم کو غم فردا ، غم دنیا ، غم عقبیٰ ، غم عشق جس قدر چاہے یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 4؍اگست 2007ء میں مکرم راجہ غالب احمد صاحب کے قلم سے، اُن کے مشاہدات کے حوالہ سے، حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ سے خاکسار کی پہلی ذاتی ملاقات 1935ء میں ہوئی۔ میری عمر اس وقت سات سال کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرآن وہ کتاب ہے جس کا نہیں جواب اس کی تجلّیات سے اٹھتے ہیں سب حجاب ہاں چھیڑتا ہے فطرتِ انساں کا ساز یہ ہر آنکھ پر ہے کھولتا ہستی کا راز یہ قرآں محیط […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2007ء میں مارشل آرٹ کے عظیم کردار بروس لی کے بارہ میں مکرم قیصر محمود صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل ہے۔ ہانگ کانگ کی ایک گلی میں لڑائی کے مقابلہ میں ایک بیس سالہ لڑکے نے دوسرے کو لڑائی میں شدید زخمی کردیا تو معاملہ پولیس تک جا پہنچا۔ تاہم لڑکے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر 2007ء میں محترم کیپٹن نذیر احمد صاحب کا مختصر ذکر خیر روزنامہ ’’امروز‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ ضلع سرگودھا کے ایک گاؤں میں 1932ء میں پیدا ہوئے۔ B.A. کرنے کے بعد 1952ء میں فوج میں کمیشن لیا۔ پہلے آپ کو بریگیڈیئر شامی شہید کے ساتھ سٹاف کیپٹن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اکتوبر 2007ء میں مکرم عبدالباسط بٹ صاحب اپنی والدہ محترمہ امۃالحق صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ 4؍جنوری 1923ء کو گوجرہ میں محترم خواجہ عبدالحق صاحب کے ہاں پیداہوئیں جو ایک فرشتہ سیرت انسان تھے اور ہر نماز سے پہلے احمدیہ مسجد میں اذان دینا اپنے فرائض میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2007ء میں ایک مختصر مضمون حضرت فاطمہ بیگم صاحبہؓ اہلیہ حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ پہلے بھی آپؓ کا ذکرِخیر 19؍ستمبر 1997ء کے شمارہ میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں ہوچکا ہے۔ حضرت فاطمہ بیگم صاحبہؓ تقریباً 1850ء میں پیدا ہوئیں اور حضرت حکیم مولوی نور الدین صاحبؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7، 8 و 9 ؍جولائی 2007ء میں بلند مرتبت احمدی ادیب محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی کی سوانح اور ادبی خدمات کے حوالہ سے ایک تفصیلی مضمون محترم مسعود احمد خان دہلوی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی ایک درویش صفت، ادیب و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2007ء میں حضرت منشی صادق حسین صاحبؓ کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ آپ کو 11؍اپریل 1889ء کو بیعت کی سعادت ملی۔ 313 صحابہ میں آپؓ کا نام 138نمبر پر درج ہے۔ آپؓ حکیم وارث علی صاحب کے فرزند تھے اور قبول احمدیت سے قبل بھی یوپی کے مشہور اور کامیاب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم احمد مبارک صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیسے عیاں نہ ہوتی بلاغت کتاب کی تھی تیرگی میں نُور ہر آیت کتاب کی ہے دم بخود جو آئینہ کون و مکان کا حیرت کا اِک جہان ہے صورت کتاب کی اس ارضِ بے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اگست 2007ء میں مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب اپنے بھائی محترم محمد لطیف صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ کو بڑے بھائی ماسٹر محمد نذیر صاحب نے قادیان بھیجا تاکہ کتابت بھی سیکھیں اور احمدیت کو بھی قریب سے دیکھ لیں۔ لیکن بھائی لطیف کتابت سیکھ آئے مگر […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2007ء میں عظیم باکسر محمد علی کے بارے میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ محمد علی 17؍ جنوری 1942ء کو امریکہ کے شہر لوئس ویل (Louisville) میں پیدا ہوئے تو ان کا نام اس علاقہ کے مشہور شخص کے نام پر Cassius Marcellus Clay رکھا گیا۔ ان کا تعلق ایک غریب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اگست 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت صوبیدار غلام حسین صاحبؓ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ حضرت صوبیدار غلام حسین صاحبؓ آف بوچھال کلاں ضلع چکوال ایک نہایت مخلص، متقی، خلق خدا کے خیر خواہ اور علمی لحاظ سے نہایت لائق اور فائق تھے۔ جب آپؓ نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جون 2007ء میں مکرم عبدالمنان صاحب کی ایک نظم بیاد حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب شائع ہوئی ہے۔ اِس نظم سے انتخاب پیش ہے: تُو نے دیکھی بزم درویشاں کی ہر تیرہ شبی تجھ سے روشن ہر چراغ خانۂ درویش بھی مہدیٔ دوراں کے سینہ میں دھڑکتا تھا جو دل تھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اگست 2007ء میں مکرمہ م۔جاوید صاحبہ اپنی والدہ محترمہ گلبانو بیگم صاحبہ اہلیہ محترم پروفیسر حبیب اللہ خانصاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ محترمہ گلبانو بیگم صاحبہ ممبئی کی رہنے والی تھیں۔ آپ کا تعلق میمن خواجہ ذات سے تھا۔ جب احمدی نہیں تھیں تو پہلی شادی ہوئی لیکن دس سال بعد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون 2007ء میں حضرت میرزا محمد رمضان علی صاحبؓ پشاوری کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میرزا رمضان علی صاحبؓ کی ولادت قریباً 1866ء میں ہوئی۔ شروع جوانی میں ہی تکمیل دینیات کرکے صوفیاء کی صحبت اختیار کی۔ اصلاح نفس کے واسطے مجاہدات کا آغاز کیا۔ کچھ عرصہ علم توجہ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2007ء میں حضرت شیخ مشتاق حسین صاحبؓ کے مختصر حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ آپؓ 1878ء میں پیدا ہوئے۔ 1900ء میں آپ نے لاہور میں جماعت کا ایک پوسٹر پڑھا تو فوراً بیعت کا خط لکھ دیا۔ پھر احمدیت سے تعلق بڑھا تو دعوت الی اللہ میں دیوانہ وار مصروف رہنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرآن زمانے کی ہدایت کے لئے ہے اللہ کی عظمت کی شہادت کے لئے ہے جو صاحبِ ایمان ہے دیوانہ ہے اس کا یہ باعث تزئین عبادت کے لئے ہے ہم کتنے بھی ڈوبے […]