حضرت میر داؤد احمد صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍نومبر میں حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؒ کی ایک پرانی تحریر شائع ہوئی ہے جو آپؓ نے حضرت میر داؤداحمد صاحب کی وفات پر رقم فرمائی تھی۔ آپؓ فرماتی ہیں: ’’1924ء کا ذکر ہے مَیں امّ داؤد کو ملنے گئی۔انہوں نے کہا میں نے خواب بوقت سحر دیکھا ہے کہ کسی…