حضرت قریشی محمد شفیع صاحب رضی اللہ عنہ
حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ فرماتے ہیں کہ میری ایک بہن کا بیٹا پیچش میں مبتلا ہوکر مرگیا۔ چند روز بعد میں گیا اور میرے سے انہوں نے کسی مریض کو اچھا ہوتے دیکھا تو فرمایا بھائی اگر تم آجاتے تو میرا لڑکا بچ جاتا۔ میں نے کہا تمہارے ایک لڑکا ہو گا اور میرے سامنے پیچش…
