وہ ایک شخص جو تازہ ہواؤں جیسا تھا – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ دسمبر 2010ء میں مکرم مرزا محمد افضل صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ ایک شخص جو تازہ ہواؤں جیسا تھا مہک رہا تھا معطّر فضاؤں جیسا تھا ہزاروں درد سے بے چین غم زدوں کے لئے حصار امن ، محبت […]

خدمت خلق کے موضوع پر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2011ء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2011ء خدمت خلق کے حوالہ سے خاص نمبر کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ 120 صفحات پر مشتمل یہ خصوصی اشاعت بنیادی طور پر تین حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں قرآن و حدیث کے ارشادات نیز حضرت مسیح موعودؑ اور خلفائے کرام […]

مجلس انصاراللہ کے تحت خدماتِ خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم محمدرئیس طاہر صاحب کے قلم سے مجلس انصاراللہ کے تحت سرانجام دیئے جانے والے خدمت خلق کے چند شاندار کارناموں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں اعدادوشمار کے حوالہ سے مختلف طبّی خدمات کے ضمن میں […]

خدام الاحمدیہ اور خدمت خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم افتخار احمد انور صاحب کے قلم سے مجلس خدام الاحمدیہ کے تحت سرانجام دیئے جانے والے خدمت خلق کے چند شاندار کارناموں کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 1938ء میں خدام الاحمدیہ کا اجراء […]

فلاحی تنظیم ہیومینٹی فرسٹ

1992ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں جماعت احمدیہ کو ایک عالمگیر رفاہی تنظیم قائم کرنے کا ارشاد فرمایا اور اس کا نام ہیومینٹی فرسٹ (Humanity First) منظور فرمایا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم احمد مستنصر قمر صاحب […]

جناب عبدالستار ایدھی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں ایک خادم خلق پاکستانی جناب عبدالستار ایدھی صاحب کا مختصر تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔ جنہیں جماعت احمدیہ برطانیہ کے آٹھویں سالانہ پِیس سمپوزیم منعقدہ 20 مارچ 2011ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ […]

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 دسمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ سے متعلق ذاتی یادداشتوں پر مبنی مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ اکتوبر 1957ء کی ایک سہ پہر شاہد کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہم چند طالبعلم نظارت […]

شہادت حضرت امام حسین ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2016ء میں حضرت امام حسینؓ کی دردناک شہادت سے متعلق مکرم محمداعظم اکسیر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ بغداد سے قریباً سو کلومیٹر دُور، دریائے فرات کے کنارے، کربلا ایک چٹیل و بے آباد ویرانہ کے سوا کچھ بھی نہ تھی۔ مگر آج لاکھوں کی آبادی پر مشتمل یہاں […]

کام جو کرتے ہیں تیری راہ میں ، پاتے ہیں جزا

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک شعر کا مصرعہ ہے: ’’کام جو کرتے ہیں تیری راہ میں پاتے ہیں جزا‘‘۔ اس حوالہ سے مکرم ابن کریم صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جون 2011ء میں شائع ہوا ہے جس میں چند خدّامِ دین کے ایسے واقعات شامل اشاعت ہیں جن کی دلی کیفیت […]

تبلیغ کی راہ میں مشکلات اور ان کا حل

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں مکرم مبارک احمد شاہ صاحب کے قلم سے ایک مختصر مضمون شامل ہے جس میں تبلیغ کی راہ میں پیش آمدہ مشکلات کا حل پیش کیا گیا ہے۔ اس مضمون کے نکات درج ذیل ہیں : ٭ کسی کو تبلیغ کے لئے کہیں تو وہ سوچتا […]

حضرت سیّد محمد حسین شاہ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں حضرت سید محمد حسین صاحبؓ کے بارہ میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید محمد حسین صاحبؓ 1883ء میں قصبہ راہوں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم راہوں اور لدھیانہ سے حاصل کی۔ 1898ء میں مالیرکوٹلہ سے مڈل […]

حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2011ء میں حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی جمال الدین صاحب سیّدوالا ضلع منٹگمری (ساہیوال) کے رہنے والے تھے۔ یہ شہر اب ضلع شیخوپورہ میں ہے۔ آپ کو 1889ء میں ایک قافلہ میں شامل ہوکر پیدل قادیان آنے اور بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ […]

محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اپریل 2011ء میں محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید ابن مکرم رانا محمد شریف خاں صاحب سانگھڑ کے بارہ میں چند معلومات شامل اشاعت ہیں جنہیں 18 مارچ 2011ء کو موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ شہید مرحوم یکم اپریل 1971ء کو سانگھڑ شہر میں پیدا ہوئے […]

محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید

محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید کے بارہ میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے جس میں تحریر ہے کہ شہید مرحوم حضرت ماسٹر احمد علی خاں صاحب ؓ کاٹھگڑھی کے پوتے تھے۔ آپ کے پسماندگان میں بوڑھی والدہ، دو بھائی […]

جس گھڑی معبدوں کو سجا کے چلے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جون 2011ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس گھڑی معبدوں کو سجا کے چلے کتنی شدّت سے جھونکے ہوا کے چلے ان کے لب پہ ترانے تھے توحید کے […]

محترم سیّد رفیق احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23مئی 2011ء میں مکرم سیّد حنیف احمد صاحب نے اپنے والد محترم سیّد رفیق احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حافظ سیّد باغ علی صاحب کا تعلق ضلع گجرات کے ایک گاؤں سے تھا۔ آپ ایک نیک طینت انسان تھے۔ آپ نے اپنی زمین مسجد کے لئے ہبہ کی اور مسجد […]

حضرت چودھری محمد خان صاحبؓ وڑائچ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں حضرت چودھری محمد خانصاحبؓ وڑائچ نمبردار (آف شیخ پور وڑائچاں ) کے بارہ میں اُن کے بیٹے مکرم نصیر احمد وڑائچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری محمد خان صاحبؓ وڑائچ نے فروری 1942ء میں 65 سال کی عمر میں وفات پائی تھی۔ گویا قریباً 1877ء […]

ہدف گولیوں کے نہتّے نمازی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ10؍نومبر 2011ء میں لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کی نظم بعنوان ’’ظلم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہدف گولیوں کے نہتّے نمازی بجز ظلم کے اس کا عنوان کیا ہے مجھے مار کر کیا مٹا دو گے مجھ کو یہ […]

پیشگوئیوں کا ایک عجیب دستور

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں مکرم مبارک احمد شاہ صاحب کے قلم سے ایک مختصر مضمون شامل ہے جس میں پیشگوئیوں میں مخفی اشارات کے حوالہ سے چند اسرار بیان کئے گئے ہیں ۔ خداتعالیٰ کی وحی اکثر ایسے الفاظ میں ہوتی ہے جس کے دو رُخ ہوتے ہیں ۔ ظاہری […]

تین درویشانِ قادیان کا ذکرخیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جولائی 2016ء میں مکرم دانیال احمد طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت مضمون میں 9 ایسے درویشانِ قادیان کا مختصر ذکرخیر کیا گیا ہے جنہو ں نے 2015ء میں وفات پائی۔ ان میں سے درج ذیل تین درویشان کا ذکر ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں شامل نہیں تھا۔ […]

محترم غلام قادر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم غلام قادر صاحب درویش کے خودنوشت حالات شامل اشاعت ہیں ۔ محترم غلام قادر صاحب کی پیدائش مکرم عبدالغفار ڈار صاحب (ولد مکرم امام الدین صاحب) کے ہاں 1925ء میں شادی والا ضلع گجرات میں ہوئی۔ آپ کے والد محترم اور دادا جان نے 1914ء میں […]

عبادت کا مرکز خدا کا نشاں ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍نومبر 2011ء میں جماعت احمدیہ ناروے کی نئی مسجد بیت النصر کے حوالہ سے مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے عبادت کا مرکز خدا کا نشاں ہے خدا کی عنایت کا یہ سائباں ہے ہماری دعاؤں کا قربانیوں کا صلہ دینے […]

محترم مولوی ایوب بٹ صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی ایوب بٹ صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم محمد ایوب بٹ ابن مکرم غلام محی الدین صاحب قادیان میں 1924ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کُل تین بھائی اور تین بہنیں ہیں ۔ آپ کے والدین حضرت گولڑوی شریف والے بزرگ […]

نہ کوئی موج ہے نہ میلہ ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: نہ کوئی موج ہے نہ میلہ ہے آدمی کس قدر اکیلا ہے ہر کوئی کھیلنے میں ہے مصروف کھیل کیا زندگی نے کھیلا ہے رُوح نہ ہو تو جسم ہے […]

محترم ملک بشیر احمد ناصر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم ملک بشیر احمد ناصر صاحب درویش کے خودنوشت مختصر حالات شائع ہوئے ہیں ۔ آپ حضرت ملک محمد جمال صاحبؓ کے پوتے اور مکرم ملک عبدالکریم صاحب کے بیٹے ہیں ۔ یکم جنوری 1924ء کو موضع ترگڑی ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر […]

محترم مولوی بشیر احمد صاحب کالا افغاناں – درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی بشیر احمد صاحب آف کالاافغاناں کے خودنوشت حالات زندگی بھی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم بشیر احمد صاحب ابن مکرم علم دین خان صاحب 1928ء میں کالاافغاناں گاؤں نزد قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ کُل چار بھائی اور ایک بہن تھے۔ آپ نے گاؤں کے […]