روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24دسمبر 2010ء میں مکرم عبدالسمیع حسنی صاحب کے قلم سے محترم میاں محمد سعید اختر صاحب کے ذکرخیر پر مشتمل ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ محترم میاں محمد سعید اختر صاحب 13؍ مئی 2010ء کو بعمر 83 سال وفات پاگئے اور بوجہ موصی ہونے کے بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون 2011ء میں مکرمہ م۔ جاوید صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے والد محترم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت مولانا ذوالفقار علی خان گوہرؓ کے بیٹے مکرم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب کا نام حضرت مسیح موعودؑ نے تجویز فرمایا تھا۔ پھر آپ کے والد صاحب نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون 2011ء میں شائع ہونے والے مکرم رانا مبارک احمد صاحب کے مضمون میں محترم چودھری محمد اشرف صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم چوہدری محمد اشرف صاحب حلقہ علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے سیکرٹری اصلاح و ارشاد کے طور پر طویل عرصہ خدمت بجا لاتے رہے۔ لوگوں کو نماز کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اگست2011ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے صحابی حضرت محمد طفیل بٹالوی صاحبؓ کا مختصر سوانحی خاکہ شائع ہوا ہے۔ حضرت محمد طفیل بٹالوی صاحبؓ1883ء میں پیدا ہوئے۔ حضرت ماسٹر عبدالرحیم صاحب نیّرؓ سے آپ کے دیرینہ تعلقات تھے اور اُنہی کی تحریک سے احمدیت قبول کرنے کی توفیق پائی۔ جس زمانہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2011ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوں میں نہلائے رہے سو سال میں صابر و شاکر رہے ہر حال میں ذلّت و رسوائی ہے لکھی گئی قاتلوں کے نامۂ اعمال میں اپنا جینا اور مرنا ہے یہاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 دسمبر 2011ء میں مکرمہ امۃالواسع ندرت صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃ القیوم بیگم صاحبہ نے حضرت اماں جانؓ کی سیرت کے حوالہ سے دہلی کے سفر کے دوران کا ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جون 2011ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم ’’دائمی منبع فیض‘‘ کے عنوان سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کون سا فیض ہے جاری جو سدا رہتا ہے وہ تو بس مولا کا دَر ہے جو کھُلا رہتا ہے للہ الحمد کہ ہم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں مکرم سلطان محمد الٰہ دین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم حافظ ڈاکٹر صالح محمد الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 19؍جون 2015ء کے اخبار کے اسی کالم میں مرحوم کا مختصر ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں مذکورہ مضمون سے چند اضافی […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ جنوری 2011ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب (استاذالجامعۃالاحمدیہ کینیڈا) کے قلم سے چند دلچسپ روایات شامل اشاعت ہیں ۔ ٭ ایک بار قادیان کے مضافات میں احمدیوں اور سُنّیوں کے درمیان حیات و ممات مسیح علیہ السلام کے موضوع پر ایک سہ روزہ مناظرہ ہوا۔ فریقین نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 اور 22 دسمبر 2011ء میں مکرم راجہ منیر احمد خان صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ جونیئرسیکشن ربوہ) کے قلم سے اُن کے والد محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب کے حالاتِ زندگی تفصیل سے شامل اشاعت ہیں ۔ محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب 1922ء میں ادووال (ضلع جہلم) میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 دسمبر 2011ء میں خلافت کے حوالہ سے شائع ہونے والی مکرم سید طاہر احمد زاہد صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مبارک مبارک خلافت مبارک یہ تجدیدِ عہد و محبت مبارک مسرت ہے دل میں مگر آنکھ نم ہے مرے آنسوؤں کی عقیدت مبارک یہ سر سجدے میں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2011ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پاکیزہ سیرۃ سے متعلق حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ چند روایات (مرتّبہ مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب) شامل اشاعت ہیں ۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل (19؍مارچ 2004ء، 2؍جولائی 2004ء، 4 اور 11؍فروری 2005ء، 4؍نومبر 2005ء اور 30؍اگست 2013ء کے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ دسمبر 2010ء میں مکرم مرزا محمد افضل صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ ایک شخص جو تازہ ہواؤں جیسا تھا مہک رہا تھا معطّر فضاؤں جیسا تھا ہزاروں درد سے بے چین غم زدوں کے لئے حصار امن ، محبت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2011ء خدمت خلق کے حوالہ سے خاص نمبر کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ 120 صفحات پر مشتمل یہ خصوصی اشاعت بنیادی طور پر تین حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں قرآن و حدیث کے ارشادات نیز حضرت مسیح موعودؑ اور خلفائے کرام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم محمدرئیس طاہر صاحب کے قلم سے مجلس انصاراللہ کے تحت سرانجام دیئے جانے والے خدمت خلق کے چند شاندار کارناموں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں اعدادوشمار کے حوالہ سے مختلف طبّی خدمات کے ضمن میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم افتخار احمد انور صاحب کے قلم سے مجلس خدام الاحمدیہ کے تحت سرانجام دیئے جانے والے خدمت خلق کے چند شاندار کارناموں کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 1938ء میں خدام الاحمدیہ کا اجراء […]
1992ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں جماعت احمدیہ کو ایک عالمگیر رفاہی تنظیم قائم کرنے کا ارشاد فرمایا اور اس کا نام ہیومینٹی فرسٹ (Humanity First) منظور فرمایا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم احمد مستنصر قمر صاحب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں ایک خادم خلق پاکستانی جناب عبدالستار ایدھی صاحب کا مختصر تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔ جنہیں جماعت احمدیہ برطانیہ کے آٹھویں سالانہ پِیس سمپوزیم منعقدہ 20 مارچ 2011ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 دسمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ سے متعلق ذاتی یادداشتوں پر مبنی مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ اکتوبر 1957ء کی ایک سہ پہر شاہد کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہم چند طالبعلم نظارت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2016ء میں حضرت امام حسینؓ کی دردناک شہادت سے متعلق مکرم محمداعظم اکسیر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ بغداد سے قریباً سو کلومیٹر دُور، دریائے فرات کے کنارے، کربلا ایک چٹیل و بے آباد ویرانہ کے سوا کچھ بھی نہ تھی۔ مگر آج لاکھوں کی آبادی پر مشتمل یہاں […]
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک شعر کا مصرعہ ہے: ’’کام جو کرتے ہیں تیری راہ میں پاتے ہیں جزا‘‘۔ اس حوالہ سے مکرم ابن کریم صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جون 2011ء میں شائع ہوا ہے جس میں چند خدّامِ دین کے ایسے واقعات شامل اشاعت ہیں جن کی دلی کیفیت […]
مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں مکرم مبارک احمد شاہ صاحب کے قلم سے ایک مختصر مضمون شامل ہے جس میں تبلیغ کی راہ میں پیش آمدہ مشکلات کا حل پیش کیا گیا ہے۔ اس مضمون کے نکات درج ذیل ہیں : ٭ کسی کو تبلیغ کے لئے کہیں تو وہ سوچتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں حضرت سید محمد حسین صاحبؓ کے بارہ میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید محمد حسین صاحبؓ 1883ء میں قصبہ راہوں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم راہوں اور لدھیانہ سے حاصل کی۔ 1898ء میں مالیرکوٹلہ سے مڈل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2011ء میں حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی جمال الدین صاحب سیّدوالا ضلع منٹگمری (ساہیوال) کے رہنے والے تھے۔ یہ شہر اب ضلع شیخوپورہ میں ہے۔ آپ کو 1889ء میں ایک قافلہ میں شامل ہوکر پیدل قادیان آنے اور بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اپریل 2011ء میں محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید ابن مکرم رانا محمد شریف خاں صاحب سانگھڑ کے بارہ میں چند معلومات شامل اشاعت ہیں جنہیں 18 مارچ 2011ء کو موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ شہید مرحوم یکم اپریل 1971ء کو سانگھڑ شہر میں پیدا ہوئے […]
محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید کے بارہ میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے جس میں تحریر ہے کہ شہید مرحوم حضرت ماسٹر احمد علی خاں صاحب ؓ کاٹھگڑھی کے پوتے تھے۔ آپ کے پسماندگان میں بوڑھی والدہ، دو بھائی […]