ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جون 2010ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یاد میں مختلف احباب کی متفرق یادوں سے ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ = محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب بیان کرتے ہیں کہ غالباً 1953ء کا ذکر ہے جب مَیں مسجد فضل لندن کا امام تھا۔ مجھے (پرنسپل تعلیم الاسلام کالج ربوہ) […]
24جون 2009ء کو رات 11بجے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوئٹہ (پاکستان) میں مکرم خالد رشید صاحب ابن مکرم عبدالرشید صاحب بعمر 45سال اور مکرم ظفر اقبال صاحب بعمر 50سال کو شہید کردیا تھا۔ مکرمہ ناہید خالد ملک صاحبہ اہلیہ محترم ملک خالد رشید اعوان صاحب ایڈووکیٹ مرحوم کی اس حوالہ سے کہی گئی ایک […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں چند نواحمدیوں کی تصاویر کے ساتھ اُن کی قبولِ احمدیت کی داستان میں سے ایک منتخب فقرہ تحریر ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان نوجوانوں کے ذہن کو احمدیت کی کس ادا نے خاص طور پر متحرّک کیا۔ ٭ مکرم […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ (ایڈیشن برائے بہار 2010ء( میں شامل اشاعت ایک خبر میں بتایا گیاہے کہ ستمبر 2007ء میں مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ نے “Real Revolution” کے نام سے ایک ہفتہ وار ریڈیو پروگرام کا آغاز کیا۔ اس پروگرام میں فون کے ذریعہ سامعین بات چیت میں براہ راست […]
مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے رسالہ ’’طارق‘‘ فروری 2010ء میں مکرم محمد بدر بادو صاحب کا انٹرویو شائع ہوا ہے۔ آپ کا تعلق گھانا سے ہے اور اپنی فیملی کے ہمراہ لمبے عرصہ سے کرائیڈن (لندن) میں مقیم ہیں۔ مکرم محمد بدر بادو صاحب اپنی قبولِ احمدیت کے بارہ میں بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 دسمبر 2010ء میں مکرم ابن آدم صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں محترم خواجہ عبدالحئی صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت میاں عبدالرحیم صاحبؓ عرف پوہلا پہلوانی میں شہرت رکھتے تھے۔ آپؓ کو ایک سکھ کی بیوی نے طعنہ دیا کہ آپؓ مرزا صاحب کے مرید ہیں اور بے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 2010ء میں مکرم رفیع احمد رند صاحب معلم سلسلہ نے ایک مختصر مضمون میں اپنے والد محترم احمد بخش خان صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم احمد بخش خان صاحب ضلع ڈیرہ غازیخان کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ بہت سادہ، ملنسار اور تہجدگزار انسان تھے۔خلافت اور جماعت سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2010ء میں مکرم چودھری عبدالرزاق خان صاحب کاٹھگڑھی کا ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم چودھری عبدالستار خاں صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم چودھری عبدالستار خاں صاحب بہت دانشمند حوصلہ مند، حلیم، مہمان نواز، زُودفہم، جرأتمند، اور نیک انسان تھے۔ 1917ء میں کاٹھگڑھ ضلع ہوشیار […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جون 2010ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب نے اپنے والد محترم (حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ) کے بارہ میں ’’سیّدی ابّا‘‘ کے عنوان سے اپنی یادوں کو قلمبند کیا ہے۔ ان میں سے ایسے واقعات ہدیۂ قارئین ہیں جو قبل ازیں ’الفضل ڈائجسٹ‘ کی زینت نہیں بنائے گئے۔ حضورؒ […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ آصفہ اسلم صاحبہ نے اپنے مضمون میں محترم منیر احمد شیخ صاحب شہید (سابق امیر ضلع لاہور) کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ ہمیں اپنے ابّو اور امّی کی وفات کے بعد ہمارے بہنوئی محترم منیر احمد […]
ماہنامہ تشحیذالاذہان فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے بارہ میں مکرم توقیر آصف صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب ؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہدایت فرمائی تھی کہ کسی سے کوئی چیز لے کر نہ کھانا۔ آپ کی اطاعت کا یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جنوری 2011ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’میرے سچ کی گواہی‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاہت کی یہ رُوداد رقم ہو کے رہے گی اک روز ختم شامِ اَلم ہو کے رہے گی ہو جائیں گے سب دُور غمِ ہجر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 دسمبر 2010ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اُن صحابہؓ میں سے چند ایک کا تذکرہ کیا گیا ہے جن کی وفات 1910ء میں ہوئی۔ حضرت حکیم فضل دین صاحب بھیروی ؓ یکے از 313 صحابہ حضرت حاجی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 نومبر 2010ء میں محترم منیر احمد شیخ صاحب شہید (سابق امیر ضلع لاہور) کا ذکرخیر مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 28 مارچ 2014ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم میں شہید مرحوم کا ذکر کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 دسمبر 2010ء میں مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب نے اپنے مضمون میں محترم راجہ علی محمد صاحب سابق امیر ضلع گجرات کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم راجہ علی محمد صاحب PCS آفیسر تھے اور افسر مال ریٹائرڈ ہوئے۔ آپ چھمبی چوآسیدن شاہ کے رہنے والے تھے اور کوٹ راجگان میں مستقل […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید ربوہ اگست 2010ء میں حضرت میر مہدی حسین صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر مکرم شکیل احمد ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میر مہدی حسین صاحبؓ پٹیالہ کے ایک گاؤں ’سیدخیری‘ میں 30؍اپریل 1868ء کو ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی آپ کو آنکھوں کی بیماری ہوگئی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 جنوری 2011ء میں مکرم راجہ محمد یوسف خان صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل کے چند اشعار پیش ہیں: موسموں کے ساتھ ہی بدلیں رسومِ گلستاں بجلیوں کی زَد میں آیا پھر مرا ہی آشیاں چند کم ظرفوں کی خاطر رونقِ محفل گئی وہ گُھٹن طاری ہوئی کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 اکتوبر 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خانصاحب نے ایک مختصر مضمون میں حضرت چودھری مظہرالحق خاں صاحبؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت چودھری مظہرالحق خاں صاحبؓ 1890ء میں مکرم حسن خاں صاحب کے ہاں کاٹھگڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپؓ نے اپنی ساری برادری کے ساتھ 1903ء میں بیعت کی سعادت پائی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 دسمبر 2010ء میں مکرم منور علی شاہد صاحب نے اپنے مضمون میں اپنی خوشدامن محترمہ سلمیٰ مطہرہ صاحبہ اہلیہ مکرم میاں عبدالرشید فاروقی صاحب مرحوم کا ذکرخیر کیا ہے جو 16مارچ 2010ء کو لاہور میں حرکت قلب بند ہوجانے سے وفات پا گئی تھیں ۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 دسمبر 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ 1971ء میں ہم خوشاب کے ایک گاؤں سے بغرض تعلیم ربوہ منتقل ہوئے۔ یہاں کے سکول میں ہمارے اساتذہ کے چہروں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کمالات نبوت جس قدر تھے سب کے تم خاتم تمہیں احمدؐ ، محمدؐ مصطفی و مجتبیٰ تم ہو گمان و وہم سے بالا مقام و مرتبہ تیرا شَہ کونین ہو محبوب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 و 26 نومبر 2010ء میں مکرمہ ناصرہ رشید صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے اپنے خاوند محترم چودھری رشید احمد صاحب (انٹرنیشنل پریس سیکرٹری جماعت احمدیہ) کی سیرت اور خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترم چودھری رشید احمد صاحب نے اپنا کیرئیر پولیس اکیڈمی والٹن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں شامل اشاعت مکرم افتخار عارف صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن جو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 نومبر 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم پروفیسر چودھری خلیل احمد صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ آپ کی جفاکشی، محنت اور فرائض کی بجاآوری قابل قدر تھی۔ آپ سیلف میڈ (Selfmade) انسان تھے۔ گرمی ہو، سردی ہو، دھوپ ہو، بارش ہو، باقاعدگی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 نومبر 2010ء میں مکرم محمد خالد گورایہ صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر تعارف 7فروری 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کا تعلق ضلع گجرات کے ایک معروف […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جنوری 2011ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک مختصر نظم ملاحظہ فرمائیں: یہ دور ذبح عظیم کا ہے ہم ایک مقتل میں آگئے ہیں اُفق اُفق پہ جواں لہو کی شہادتوں کا نکھار ہو گا خدا نے چاہا تو پھوٹ نکلے گی پتھروں سے سنہری کونپل خزاں نصیبو! […]