روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2010ء میں حضرت میاں شہامت خان صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں شہامت خان صاحبؓ نادون ضلع کانگڑہ کے رہنے والے تھے۔ آپ کو 23؍اپریل 1889ء کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کرنے کی توفیق ملی۔ ایک دفعہ جب آپ کے تیسرے بھائی حضرت میاں امانت […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم صادق باجوہ صاحب کی نظم ’’مراجعتِ مکّہ‘‘ سے انتخاب پیش ہے: زمیں بھی تخلیق کی گئی ہے ، فلک بھی جس کے لئے بنایا وہی ہے درّیتیم یکتا ، مثیل جس کا نہ تھا ، نہ آیا عجیب منظر جہاں نے دیکھا وہ کوہِ فاراں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 مئی 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے اپنے ایک تحقیقی مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف دائر کئے جانے والے دو ایسے مقدمات کا پس منظر بیان کیا ہے جو دراصل چرچ مشن کی سرپرستی میں ہی قائم کئے گئے تھے اور دونوں مقدمات میں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 27 مئی 2010ء میں محترم گیانی عبداللطیف صاحب درویش کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ 20؍نومبر 2009ء کو وفات پاکر قطعہ درویشان بہشتی مقبرہ قادیان میں دفن ہوئے۔ 2002ء میں آپ پر فالج کا حملہ ہوا تھا اور وفات تک کا لمبا عرصہ آپ نے بڑے صبر سے گزارا۔ محترم […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مئی 2010ء میں خلافت سے متعلق شائع ہونے والی مکرم احمد مبارک صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: مجھے رستہ دکھانے کو ستارہ دُور تک پہنچا کہیں بھٹکا نہیں آخر دَرِ مسرور تک پہنچا رُخِ انور کو تکنے طالب و مطلوب سب پہنچے ہجومِ عاشقاں پہنچا ، بُتِ مغرور تک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں محترمہ حمیدہ ظہیر صاحبہ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ الف حیدری صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ لکھتی ہیں کہ محترمہ حمیدہ صاحبہ جماعتی کاموں کے لئے ہر وقت تیار رہتی تھیں۔ صبر و شکر کا مجسمہ تھیں۔ بیوگی کا لمبا عرصہ دکھ درد سے پُر تھا۔ چار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2010ء میں حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلویؒ کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ، نہایت بلند پایہ عالم دین، مترجم قرآن کریم، بے بدل مفسّر و محدّث اور بارھویں صدی کے مجدّد تھے۔ […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تھی خبر جس کی صحائف میں تُو وہ محمود تھا تُو وہی مصلح مقدّس تھا وہی موعود تھا جس قدر خبریں مسیحؑ کی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم سعادت اکرم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خلافت جُوئے شیریں ہے خلافت آسمانی ہے ابلتے تازہ چشموں کا یہ ٹھنڈا شیریں پانی ہے خلافت دراصل حصہ نبوت کا امامت کا یہ اُس کے جاری دعووں کا نظامِ جاودانی ہے خدا کے ہاتھ […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے اردو ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی 2010ء میں مکرم بشیر احمد ملک صاحب کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پہلے فوٹو کے بارہ میں ایک تحقیقی مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے یورپ میں اشاعت کے لئے ایک کتاب تصنیف کرنے کا اراد ہ فرمایا جس کا انگریزی ترجمہ مولوی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اپریل 2010ء میں مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد انور حسین صاحب سابق امیر ضلع شیخوپورہ کی خلافت احمدیہ سے والہانہ محبت کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم چوہدری محمد انور حسین صاحب ربوہ تو اکثر آتے جاتے تھے لیکن خلیفۂ وقت جہاں بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مئی 2010ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’بیٹی کی رخصتی پر باپ کا پیغام‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سرور و راحت خاطر ترا خدا حافظ دیار نو کی مسافر تیرا خدا حافظ بجا کہ میں نے ہی دی رخصت سفر […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2010ء میں مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سیرت طیبہ کے ایسے واقعات شامل اشاعت ہیں جو سیدنا حضرت مصلح موعودؓ نے بیان فرمائے ہیں۔ =… حضرت مسیح موعودؑ کے زمانہ میں امریکہ میں سب سے پہلے جس انگریز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2010ء میں محترم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم ’’وارداتِ قلبی‘‘ کے عنوان سے شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: گاہے گاہے دل نادان مچل جاتا ہے لاکھ روکوں پہ وہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے نیم جاں دیکھ کے کہتے ہیں سرِ بزمِ رقیب آج […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اپریل 2010ء میں معروف ادیب اور قلمکار جناب محمد طفیل صاحب کی یادداشتوں سے وہ حصہ شامل اشاعت ہے جو محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی کے بارہ میں ہے۔ ذیل میں اس مضمون میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ قبل ازیں محترم شیخ صاحب کے بارہ میں الفضل انٹرنیشنل 4 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اپریل 2010ء میں مکرم محمود الحسن صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ان کے ہونے سے ہی پُرنُور سویرا ہو گا وہ نہ ہوں گے تو اندھیرا ہی اندھیرا ہو گا باغِ جنت جسے کہتے ہیں وہاں کیا ہو گا جا بجا جلوہ فگن وُہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اپریل 2010ء میں مکرم پروفیسر مرزا مبشر احمد صاحب نے اپنی نانی محترمہ نواب بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ نواب بیگم صاحبہ کا تعلق کالرہ کلاں ضلع گجرات سے تھا۔ آپ بڑی خداترس، ملنسار، متوکل ، مہمان نواز، مجسم شفقت ، تہجد گزار، دعاگو اور سلسلہ سے گہری وابستگی رکھنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2010ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام بعنوان ’’راحتِ جاں‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بخت والے جہاں پہ رہتے ہیں آؤ یارو وہیں پہ چلتے ہیں مرمریں ، مطمئن ، حسیں چہرہ پھول ہی پھول جس پہ کھلتے ہیں راحت جان وہ ہمارا ہے ہم اسی مہرباں پہ […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2010ء میں کرین کی ایجاد کے حوالہ سے مکرم احمد سعود ناز صاحب کا ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ عظیم سائنسدان ارشمیدس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اگر اُسے زمین سے باہر کھڑے ہونے کے لئے کوئی جگہ دے دی جائے تو وہ لیور کی مدد سے پوری دنیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2010ء میں ’’تجدید عہد‘‘ کے عنوان سے مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اپنی ذاتوں کے حصاروں کو گرانا ہو گا ہم کو پھر سے اُنہی عہدوں کو نبھانا ہو گا تیرے پہلو میں جو بیٹھوں تو قسم ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 2010ء میں مکرم محمد سلیم ناصر صاحب اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ مکرم رانا محمد سلیم صاحب خاکسار کے چچا زاد بھائی تھے اور میرے بہنوئی بھی تھے۔ آپ موصی تھے، سلسلہ کے فدائی اور خدمت گزار تھے۔ کوئی لمحہ ان کا خدمت کے بغیر نہیں گزرا۔ سکول میں کوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خان صاحب نے مکرم رانا محمد سلیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا ذکرخیر 7 ستمبر 2012ء اور یکم مارچ 2013ء کے شماروں کے اسی کالم میں شامل کیا جاچکا ہے۔ مکرم رانا محمد سلیم صاحب نے ساری عمر ایک مجاہد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں شامل اشاعت مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس شہر میں چلی ہے یہ رسمِ وفا جُدا خوشبو کو لوگ دیتے ہیں معنی جدا جدا کاسہ ہو دست دل میں نہ لب پر سوال ہو حسنِ طلب کو چاہئے طرز ادا […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ و اپریل 2010ء میں انگلینڈ کے خدائی کے جھوٹے دعویدار سمتھ پگٹ (John Hugh Smyth-Pigott) کے بارہ میں مکرم طاہر اعجاز صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پگٹ کو اُس کے دعویٰ کی بنیاد پر 1902ء میں متنبّہ فرمایا تھا کہ وہ […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری فروری 2010ء میں مکرم آدم عابد الیگزینڈر صاحب نے احمدیت کی طرف اپنے سفر کو مختصراً بیان کیا ہے۔ مکرم آدم عابد صاحب رقمطراز ہیں کہ ابتدائی عمر سے ہی مَیں مذہب سے متأثر تھا کیونکہ میرے خاندان کا تعلق عیسائی فرقہ Jehovah’s Witness سے تھا۔ لیکن میرے سوتیلے والد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ محمد یوسف ؔصاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مضطرب، بے کل، سراپا جستجو، بکھرا ہوا ڈھونڈتا پھرتا ہوں تجھ کو کُو بکُو بکھرا ہوا گردشِ ایام میں اُلجھا ہوا ہوں اس قدر دیکھتا ہوں دُور سے جام و سبو بکھرا ہوا کس […]