روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5اکتوبر 2010ء میں مکرم عبدالجلیل عباد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دل و جاں جنہوں نے خداوند پہ وارے بہت یاد آئے وہ پیارے ہمارے شہادت کو اپنے گلے سے لگائے چلے جب بہادر تو لب مسکرائے ہماری جو آنکھوں سے پھوٹے ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ قائداعظم محترم محمد علی جناح صاحب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی لیاقت کے قدردان اور آپؓ کی قومی خدمات کے مداح تھے۔ حضرت چوہدری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کی ایک طویل نظم ’’یاددہانی‘‘ شامل ہے جس میں یوم آزادیٔ پاکستان کی شب ایک محفل رقص و سرود دیکھ کر آپ نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسرتوں کے ساتھیو تمازتوں کے دوستو ہجومِ درد چھٹ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں مکرم رانا محمد اسلم خان صاحب نے قیامِ پاکستان کے بعد ہندوستان میں ایک مہاجر کیمپ کی مشکلات اور دہلی سے بذریعہ ٹرین لاہور تک کے تکلیف دہ سفر کی کہانی بیان کی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ تریسٹھ سال کا عرصہ ہونے کو آیا ہے لیکن ایسا […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2010ء میں مسجد بیت النصر ناروے کی تکمیل کے حوالہ سے مکرمہ عفیفہ نجم صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: بہت سال گزرے دعا میں لگے دعاؤں کا حاصل یہ تعمیر ہے بلند شان والے یہ مینار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اگست 2010ء میں مکرم اسفند یار منیب صاحب کے قلم سے اردو زبان کے ایک بلند پایہ شاعر محترم رشید قیصرانی صاحب کا تعارف اور آپ کے کلام پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ محترم رشید قیصرانی کا تعلق ڈیرہ غازی خان کے مشہور بلوچ قبیلے قیصرانی کے سردار گھرانے سے تھا۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2010ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند کی روشن کرنوں میں جب اس کا چاند سا مکھڑا ہوگا جانے وہ دیسوں کا راجا ، کیسے دیس میں رہتا ہوگا اس کی یاد بسا کر دل میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعودؑ کی صداقت میں شہب ثاقبہ کے گرنے کی عظیم الشان پیشگوئی کے پورا ہونے کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ جب کسی مامور من اللہ کو مبعوث کیا جاتا ہے تو اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے ایک مضمون میں سانحہ لاہور 28 مئی 2010ء کے حوالہ سے چند ایمان افروز واقعات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ دارالذکر لاہور کا وہ ہال جو 28؍مئی2010ء کو انسانوں کی قربان گاہ کا ایک منظر پیش کر رہا تھا، جہاں درجنوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2010ء میں مکرم انصر رضا صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ایک خادم دین کی دعا‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: خدایا مجھ کو دکھا میری کاوشوں کا ثمر کہ خالی ہاتھ ہی دنیا سے مَیں نہ جاؤں گزر نکلنا راہ میں تیری تھا حکم ، سو مَیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2010ء میں مکرم میجر (ر) منیر احمد فرخ صاحب کا ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آپ نے اپنی والدہ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام احمد فرخ صاحب اور اپنی تائی محترمہ امۃ الرفیق صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام حسین ایاز صاحب کے اُس کردار پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2010ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں جس میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ تاج وفا کا سر پر رکھنا سیج نہیں ہے پھولوں کی رہِ وفا کے شہزادے پر کرتے ہیں سنگباری لوگ کتنے دریا اترے اب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 جون 2010ء میں مکرم شریف احمد بانی صاحب نے اپنے والد محترم میاں محمد صدیق صاحب بانی کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکر خیر 13 اکتوبر 1995ء، 2 فروری 1996ء، 4 اپریل 2003ء اور 3ستمبر 2010ء کے شماروں میں اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم انور ندیم علوی صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے۔ اس نظم میں شہدائے لاہور کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ہر طرف ٹوٹتی سانس کی ہچکیاں ، یہ شب و روز گویا سزا ہو گئے نفرتوں کی وہ ظالم چلی آندھیاں ، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 2جون 2010ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ہم وہی لوگ ہیں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جن کی راہوں میں کانٹے بچھائے گئے جن کے بستے ہوئے گھر جلائے گئے وہ جو ہر دَور میں آزمائے گئے بے گناہ جو لہو میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جون 2010ء میں مکرم لئیق احمد ناصر صاحب نے اپنے ماموں مکرم نیاز علی صاحب کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے جنہیں 1947ء میں حفاظت مرکز قادیان کے دوران شہید کردیا گیا تھا۔ چھ فٹ قد کا ایک باریش سجیلانوجوان، اپنے آقا کی آوازپرلبیک کہتا ہوا گھر سے نکلا اور چند […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری فروری 2010ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب نے اپنی ایک نظم میں نئے سال کے آغاز کے حوالہ سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہو مبارک سالِ نَو ، نوع بشر کے واسطے باعثِ امن و سکوں ہو خشک و تر کے […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مارچ اپریل 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے ایک کتاب ’’سفر حیات‘‘ پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ یہ کتاب مکرم محمود عالم ملک صاحب کی خودنوشت سوانح حیات ہے۔ موصوف کا انداز بیان سادہ مگر بہت دلچسپ اور سچائی کی چاشنی اپنے اندر لیے ہوئے ہے۔ اگرچہ […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ ستمبر واکتوبر 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے کتاب ’’سفر حیات‘‘ پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ یہ کتاب خودنوشت سوانح ہے جو ایک قادرالکلام اور منفرد طرز کے انشاء پرداز محترم مسعود احمد خانصاحب دہلوی کے قلم کا شاہکار ہے۔ سلیس اور رواں تحریر مصنف کی ذاتی […]
٭ مکرم مولانا نسیم مہدی صاحب مبلغ انچارج USA کو کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کی حکومت نے صوبہ کے سب سے بڑے اعزاز ’’آرڈر آف اونٹاریو‘‘ سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز مذہبی اقدار کے فروغ اور مختلف مذاہب کے درمیان یکجہتی اور تعاون بڑھانے کی کوششوں کے لئے دیا گیا ہے۔ آپ کو اس سے […]
٭ مکرمہ فرح جنود صاحبہ اہلیہ مکرم سید سعد جنود صاحب آف سرگودھانے B.D.Sکے چاروں سیشنز نیز Oral Medicine and Community Dentistry میں اوّل پوزیشن لے کرسال کی بہترین گریجوایٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ ایک تقریب میں وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے موصوفہ کو 2گولڈ میڈلز اور 3سلور میڈلز سے نوازا۔ ٭ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 1 2جون 2010ء میں مکرمہ ر۔داؤد صاحبہ نے اپنی بہن مکرمہ نصرت جہاں صاحبہ کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ نصرت جہاں صاحبہ 1969ء میں ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئیں اور 9 جون 2009ء کو صرف چالیس سال کی عمر میں وفات پاگئیں۔ آپ سلسلہ کی فدائی، مہمان نواز، دکھی انسانیت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جون 2010ء میں حضرت مولوی غلام امام صاحب عزیزالواعظین (صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام یکے از 313) کے مختصر حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں جو کتاب ’’اصحاب صدق و صفا 313 ‘‘ سے ماخوذ ہیں۔ حضرت مولوی غلام امام صاحب اصل میں شاہجہانپور کے رہنے والے تھے لیکن اپنی ملازمت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 مئی 2010ء میں مکرم رائے عطا محمد منگلا صاحب آف چک 152 شمالی ضلع سرگودھا کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ یہ مخلص احمدی 16مئی 2010ء کو وفات پاگئے۔ اس دن آپ مقامی مسجد میں ڈیوٹی دے رہے تھے کہ سول وردی میں پولیس آگئی اور کہا کہ مسجد کھولیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2010ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق کراچی میں مذہبی منافرت کی بنا پر ایک اور احمدی مکرم حفیظ احمد شاکر صاحب کو فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا۔ آپ 18اور 19مئی کی درمیانی شب ساڑھے بارہ بجے اپنا میڈیکل سٹور بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27اپریل 2010ء میں مکرم فہیم احمد صاحب نے اپنی والدہ محترمہ محمودہ ثروت بیگم صاحبہ کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ محمودہ ثروت صاحبہ 15؍اکتوبر 1919ء کو نوابشاہ سندھ میں پیدا ہوئیں جہاں آپ کے والد حضرت شیخ نیاز محمد صاحبؓ انسپکٹر پولیس تعینات تھے۔ وہ ضلع کراچی کے امیر جماعت بھی […]