روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں مکرم جلال الدین شاد صاحب اپنی زندگی کا ایک ناقابل فراموش واقعہ تفصیل سے بیان کرتے ہیں جو 1987ء میں پیش آیا۔ آپ لکھتے ہیں کہ: مَیں نیشنل بینک میں ملازم تھا اور شہر کی بڑی برانچ میں کام کر رہا تھا۔ ایک دن بینک کے زونل چیف […]
تقویٰ کی اہمیت اور روزمرہ امور میں تقویٰ کے اظہار کے بارہ میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 مارچ 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ارشاد ہے: ’’چاہئے کہ ہر ایک صبح تمہارے لئے گواہی دے کہ تم نے تقویٰ سے رات بسرکی […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری فروری 2010ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تم ہی کہو اے قبلۂ حاجات کس لئے آئے تھے ہم جہان میں ہیہات کس لئے دُوری میں تیری جلنا یہاں بھی وہاں بھی تھا برپا ہوئی تھی بزمِ خرابات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ م۔م۔ رامہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شاعر گوئٹے بھی توحید سے متأثر تھا۔ بیسویں صدی عیسوی کے وسط میں چرچ کو یہ خطرہ پیدا ہوا کہ عیسائیت کی طرف عوام کی عدم دلچسپی کے نتیجہ میں کہیں […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مئی 2010ء میں خلافت سے متعلق شائع ہونے والی مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: کب منتشر دلوں کو امامت نصیب ہے اک دوسرے سے بغض و عداوت نصیب ہے تم ایک بھیڑبھاڑ کی صورت ہو مجتمع نہ رہنما نہ کوئی قیادت نصیب ہے سو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں مکرم ماجد احمد خان صاحب نے ایک مضمون میں اپنے ماموں اور سسر حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 29 اور 30 اپریل 2007ء کی درمیانی شب حضرت میاں صاحب کی وفات ہوئی۔ قادیان میں لوگوں کا ہجوم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2010ء میں مکرم عرفان احمد بٹ صاحب نے اپنے والد محترم منصور احمد بٹ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 27فروری 2009ء کی شب فیصل آباد میں وفات پاگئے۔ ابا جان ایک شفیق باپ، اچھے شوہر، ایماندار اور محنتی ٹیچر اور ملنسار وجود تھے۔ خلیفہ وقت سے والہانہ عشق تھا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ 2010ء میں مکرم ناصراحمد سید صاحب کی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تاباں ہے بڑی شان سے اب ارض و سما پر وہ چاند جو چمکا تھا کبھی غارِ حِرا پر میں نعت کہوں تیری یہ ممکن ہی نہیں ہے کیا مدح سرائی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2010ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خانصاحب نے مختصر معلوماتی مضمون میں ایک ایسی عظیم خاتون کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے جو اگرچہ سماعت و بصارت سے محروم تھی لیکن اُس نے اس معذوری کو اپنے عزم صمیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ ہیلن کیلر 27 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 مارچ 2010ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کے قلم سے محترم سید ندیم احمد شاہ صاحب کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قریباً 1930ء میں گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایک معروف اور معزز سادات فیملی کے محترم سید چراغ علی شاہ صاحب کو احمدیت قبول کرنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: کس راہ سے میں گزروں کس کس سے پتہ پوچھوں وہ کون سی گلیاں ہیں جن کے میں قدم چوموں مسکن ہے مسیحا کا گلشن میرے مہدی کا ہر شاخ کو، پھولوں کو بادیدۂ نم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 مارچ 2010ء میں مکرم فرید احمد بھٹی صاحب کے قلم سے محترم چودھری غلام سرور وڑائچ صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو یکم ستمبر 2009ء کو 61 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ مکرم چودھری عنایت اللہ صاحب وڑائچ کے بیٹے تھے اور نہایت شریف النفس، مخلص اور باوفا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مارچ 2010ء میں مکرمہ ص۔ امان صاحبہ نے اپنے والد محترم امان اللہ خان بلوچ صاحب کا ذکر خیر کیا ہے جو 19 دسمبر 2008ء بروز جمعۃ المبارک صرف 48 سال کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہوجانے سے وفات پاگئے۔ محترم امان اللہ صاحب پیدائشی احمدی نہیں تھے۔ تقریباً 20 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍فروری 2010ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا درج ذیل قطعہ شامل اشاعت ہے: ہولے ہولے بدلے جاتے ہیں مکانوں کے مکیں اور چلے جاتے ہیں سب بالانشیں زیر زمیں جسم و جاں ، دیوار و در ، مال و منال ، اہل و عیال اتنا کچھ میرا ہے لیکن پھر بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24دسمبر 2009ء میں مکرمہ راشدہ فہیم صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ خاتم النساء درد صاحبہ اہلیہ محترم محمد شفیع اشرف صاحب مرحوم سابق ناظر امورعامہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب دردؓ کی پانچویں بیٹی محترمہ خاتم النساء درد صاحبہ کا نام تجویز کرتے وقت حضرت مصلح موعودؓنے فرمایا کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 مارچ 2010ء میں محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید کے بارہ میں مکرم مبشر احمد رند صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب سے میری پہلی ملاقات 1995ء میں ہوئی جب آپ امیر ضلع منتخب ہوئے ۔ خاکسار کو چونکہ ہومیو پیتھک سے دلچسپی تھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دِل کی دھڑکن میں، تمناؤں میں وہ بستے ہیں ہاں اسی کیف میں سب شام و سحر کٹتے ہیں ہر طرف پیار کی خوشبو سی بکھر جاتی ہے ایک مُسکان لئے جب بھی وہ لب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مارچ 2010ء میں مکرم قدیر احمدطاہر صاحب معلم وقف جدید کے قلم سے محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب ہر پہلو سے نافع الناس وجود تھے۔ آپ صوفیاء کی سرزمین یعنی اہالیان سندھ کے لئے ایک تحفۂ خداوندی تھے۔آپ نہ صرف ایک کامیاب ڈاکٹر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں مکرم ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان کے مشہور وکیل، ادیب اور نقاد اعجاز بٹالوی وفات پا گئے جو مشہور مؤرخ اور ادیب ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ڈاکٹر صاحب 1931ء میں آل انڈیا مسلم لیگ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ یکم ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سہتے ہیں جو دنیا کے ستم صبر و رضا سے پاتے ہیں وفاؤں کا صلہ اپنے خدا سے مل جاتی ہے ان لوگوں کو ایمان کی دولت ہر لمحہ بسر کرتے ہیں جو صدق و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں محترم چودھری محمود احمد چیمہ صاحب کا ذکرخیرمکرم انور ندیم علوی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 8جون 2012ء کے اخبار کے اسی کالم میں آپ کا ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مکرم چودھری محمود احمد صاحبہ چیمہ مربی سلسلہ خاکسار کی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ25؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جن کی راہوں میں کانٹے بچھائے گئے منزلوں پہ وہی لوگ پائے گئے ہر قدم سے اٹھا ایک اعلانِ حق پا بہ زنجیر جب ہم چلائے گئے ’’پھول اُن پر فرشتے نچھاور کریں‘‘ راہ مولیٰ میں وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 2010ء میں مکرم محمد اعظم طاہر صاحب شہید احمدیت کا ذکرخیر اُن کے چھوٹے بھائی مکرم محمد ایوب صابر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مرحوم کی شہادت کا ذکر قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 15جون 2012ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ شہید مرحوم […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 11؍ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری محمد علی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اندھیرا روشنی سے ڈر رہا ہے مگر سورج کا چرچا کر رہا ہے مبارک ہو ہمیں الفت کا الزام یہ سہرا بھی ہمارے سر رہا ہے یہی زندہ رہے گا درحقیقت جو لمحہ مسکرا کر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مارچ 2010ء میں مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب نے محترم حکیم محمد اعظم صاحب شہید آف اوچ شریف کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ مرحوم کی شہادت کا ذکر قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 15جون 2012ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ جبکہ 26 اپریل 2013ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جنوری 2010ء میں مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جب دن کی ضیاء ہو شبِ دیجور میں تبدیل اَفلاک سے ہوتی ہے پھر انوار کی تنزیل کچھ ایسے بدلتے ہیں خدوخال زمانہ جیسے کوئی اِک تازہ جہاں کرتا ہو تشکیل آتا […]