حضرت میاں نور محمد صاحب ۔غوث گڑھ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں حضرت میاں نور محمد صاحبؓ آف غوث گڑھ (یکے از 313 صحابہ) کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت میاں نور محمد صاحبؓ آف غوث گڑھ (ریاست پٹیالہ) کے زمیندار اور نمبردار تھے۔ والد کا نام ’’رکھا‘‘ تھا حضرت منشی عبداللہ سنوری صاحبؓ کے ذریعہ احمدیت کا تعارف ہوا۔ […]

حضرت عبدالرحمن صاحبؓ پٹواری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 2010ء میں حضرت عبدالرحمن صاحبؓ پٹواری (یکے از 313 صحابہ) کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت عبدالرحمن صاحبؓ ولد دیدار بخش صاحب ساکن سنور علاقہ پٹیالہ سے تھے۔ آپ زمینداری کرنے کے علاوہ بطور پٹواری بھی ملازم تھے۔ رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت 176ویں نمبر پر درج ہے۔ آپؓ […]

ثباتِ مہر و وفا شرطِ وصلِ منزل ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب ایک طویل نظم ’’جواب معترض‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ثباتِ مہر و وفا شرطِ وصلِ منزل ہے خِرَد وبال ہے گر عشق کے مقابل ہے جو علم باعثِ نخوت ہو زہرِ قاتل ہے امامِ وقت کے تابع نہ ہو تو باطِل […]

مکرمہ فہمیدہ بشیر صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری 2010ء میں مکرم محمد منور صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ مکرمہ فہمیدہ بشیر صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ فہمیدہ بشیر صاحبہ طویل علالت کے بعد 17؍فروری 2009ء کو ربوہ میں وفات پاگئیں۔ آپ 1952ء میں مکرم مولوی غلام محمد صاحب و مکرمہ جنت بی بی صاحبہ کے […]

خود اپنی فکر و نظر میں خطا تلاش کرو – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 2؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبشر احمد محمود صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خود اپنی فکر و نظر میں خطا تلاش کرو پھر اس کے بعد کسی کی جفا تلاش کرو وہ اس طرح تو کبھی مہرباں نہیں ہو گا اے خُوئے گِریہ کوئی انتہا تلاش کرو جو […]

مکرمہ عنایت بیگم صاحبہ (زو جہ مکرم بشیر احمد چغتائی صاحب)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍فروری 2010ء میں مکرمہ س۔رفیق صاحبہ کے قلم سے اُن کے والدین کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ میرے والد مکرم بشیر احمد چغتائی صاحب 1910ء میں اور میری والدہ 1911ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ دونوں فدائی احمدی اور خاندان حضرت مسیح موعودؑ سے بے انتہا محبت کرنے والے تھے۔ دونوں بہت عبادت […]

تم گل ہو یا گلنار ہو تم کون ہو – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 5؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم طارق بشیر صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تم گل ہو یا گلنار ہو تم کون ہو حسن کا شہکار ہو تم کون ہو شش جہت میں ظلمتوں کے درمیاں نُور کا مینار ہو تم کون ہو چار سُو ہیں نفرتوں کی آندھیاں پیار […]

مکرم سمیع اللہ صاحب کی شہادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2010ء میں مکرم سمیع اللہ صاحب آف احمدپور ضلع سانگھڑ کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں بعمر 53سال معاندین احمدیت نے فائرنگ کرکے 3؍فروری 2010ء کو شہید کردیا۔ آپ شام چھ بجے کے بعد اپنی دکان واقع شہدادپور سے اپنے گاؤں احمدپور بذریعہ موٹر سائیکل آ رہے تھے کہ […]

دین مانگے نہ یہ دنیا مانگے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبرودسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری محمد علی صاحب کے کلام سے انتخاب پیش ہے: دین مانگے نہ یہ دنیا مانگے دلِ ناداں تجھے تنہا مانگے رات کا چور مسافر بن کر گھر کے اندر کوئی کمرہ مانگے رُک گیا شہر پنہ کے باہر دشت دیوار سے رستہ مانگے قتل […]

حضرت مولانا محمد حفیظ صاحب بقاپوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 2010ء میں مکرم عبدالباسط قمر صاحب کے قلم سے درویشِ قادیان حضرت مولانا محمد حفیظ صاحب بقاپوری کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ جید عالم دین حضرت مولانا محمد حفیظ صاحب، بقاپور ضلع گوجرانوالہ میں، 14اگست 1920ء کو پیدا ہوئے۔ آپ حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ بقاپوری کے فرزند اور حضرت مولوی […]

اس کی جب تصویر دیکھی کہہ اٹھا میرا یہ دل – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 30؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اس کی جب تصویر دیکھی کہہ اٹھا میرا یہ دل وہ سراپا ہے سراسر قلب کی تنویر کا دے دیا اس کو خدا نے یہ ہنر بھی خوب تر اس سے پہلے تو نہ تھا اس میں […]

مکرمہ اسلم بی بی صاحبہ اور آپ کے بھائی ڈاکٹر فیروزالدین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں مکرمہ م۔ شاہین صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے خاندان میں احمدیت کے نفوذ کا ذکر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری دادی مکرمہ اسلم بی بی صاحبہ اور آپ کے بھائی ڈاکٹر فیروزالدین صاحب چھوٹی عمر کے ہی […]

باغِ احمد میں مثالِ عندلیب اک شخص ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 19؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: باغِ احمد میں مثالِ عندلیب اک شخص ہے جس کے گُن گاتے ہیں شاعر اور ادیب اک شخص ہے سردیوں کی دھوپ ہے وہ گرمیوں کی چاندنی ہر کسی موسم میں ہر دل کے قریب اک […]

مکرم میاں محمد حسین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں مکرم چوہدری شریف احمد صراف صاحب نے اپنے ایک مختصر مضمون میں مکرم میاں محمد حسین صاحب آف عہدی پور (نارووال) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم میاں محمد حسین صاحب ولد میاں محمد بخش صاحب کا پیشہ زرگری تھا۔ آپ راجپوت چوہان تھے۔ آپ کے بڑے بھائی حضرت میاں […]

اے خدا! تو بخش دے میرے گُنہ میرے عیوب – دعائیہ نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 17؍ ستمبر 2009ء میں شائع ہونے والی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے خدا! تو بخش دے میرے گُنہ میرے عیوب سن لے اپنے فضل سے میری ندا میری صدا میں نہیں پاتا کوئی بھی شے جو لائق ہو ترے نامۂ اعمال خالی ، اور […]

مکرم مبارک احمد ندیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 2010ء میں مکرم منصور احمد صاحب امیر ضلع حیدرآباد نے اپنے بھائی مکرم مبارک احمد ندیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرے بھائی مکرم مبارک احمد ندیم صاحب 23 دسمبر 2005ء کو لمبی علالت کے بعد میرپور خاص میں وفات پاگئے۔ ان سے 10 دن قبل […]

نبوت کا تتمہ ہے خلافت – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالعزیز منگلا صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: نبوت کا تتمہ ہے خلافت دل و جاں کا سہارا ہے خلافت خلافت باعث تمکینِ دیں ہے خلافت حامل فتحِ مبیں ہے خلافت ایک لعلِ بے بہا ہے مریضوں کا یہ پیغام شفا ہے خلافت باعث تسکینِ […]

مکرم رانا سلیم احمد صاحب آف سانگھڑ شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے مکرم رانا سلیم احمد صاحب شہید آف سانگھڑکا مختصر ذکرخیر شامل ہے۔ مکرم رانا سلیم احمد صاحب کو خدام الاحمدیہ میں بطورقائد ضلع اور پھر قائد علاقہ خدمت کرنے کا موقع ملا۔ جماعتی طور پر نائب امیر ضلع رہے اور انصاراللہ میں […]

ہمارے سروں پر خلافت کا سایہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 26؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ محمد یوسف خان صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہمارے سروں پر خلافت کا سایہ فلک سے ہے اترا یہ برکت کا سایہ منور ہوئے پھر سے اکنافِ عالم عدم کو روانہ ہے ظلمت کا سایہ محافظ ہے فکر و عمل کے جہاں […]

محترمہ سعیدہ بیگم صاحبہ زوجہ حضرت بابو وزیر محمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری 2010ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے محترمہ سعیدہ بیگم صاحبہ زوجہ حضرت بابو وزیر محمد صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی محمد علی صاحبؓ بدوملہوی مخلص اور فدائی صحابی اور مربی سلسلہ تھے جنہوں نے 1898ء میں احمدیت قبول کی اور30؍ اپریل 1933ء کو […]

کوئی تو شخص اٹھے بے دھڑک جو سچ بولے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 5؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کوئی تو شخص اٹھے بے دھڑک جو سچ بولے بغیر خوف و خطر بزم میں زباں کھولے کرخت لہجے میں سنتے ہیں درس نفرت کا اے کاش امن کا کانوں میں کوئی رس گھو لے شکستہ کشتی […]

مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 دسمبر 2009ء اور 4 جنوری 2010ء میں مکرم رشید احمد صاحب (کارکن نظارت امور عامہ ربوہ ) کے قلم سے مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ کا تفصیلی ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 10 اگست 2001ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ مکرم خواجہ […]

ہر درد کا درماں ہے محمدؐ کی گلی میں – نعت

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر درد کا درماں ہے محمدؐ کی گلی میں ہر خار گلستاں ہے محمدؐ کی گلی میں دنیا کی نظر میں نہیں جس کی کوئی وقعت وہ یوسف کنعاں ہے محمدؐ کی گلی میں […]

حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب شہیدؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24دسمبر 2009ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب نے برصغیر کے باکمال نڈر سپہ سالار اور عالم دین حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب شہیدؒ کے حالات زندگی بیان کئے ہیں جو حضرت مولوی عبدالغنیؒ کے بیٹے، حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کے پوتے اور حضرت سید احمد بریلویؒ کے خاص شاگردوں […]

لکھتی رہوں ، لکھتی رہوں ، تب بھی نہ عیاں ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 10؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کے کلام سے انتخاب ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے: لکھتی رہوں ، لکھتی رہوں ، تب بھی نہ عیاں ہوں سو سال لکھوں تب بھی فضائل نہ بیاں ہوں قرآن سمندر ہے خزانوں سے بھرا اِک اس دنیا کے ماتھے پہ نگینہ […]

محترم پروفیسر (ر) محمد یوسف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء کے مطابق حلقہ رچنا ٹاؤن لاہور کے ایک مخلص احمدی بزرگ اور صدر حلقہ مکرم پروفیسر محمد یوسف صاحب ریٹائرڈ بعمر تقریباً70سال معاندین احمدیت کی فائرنگ سے 5جنوری 2010ء کو شہید ہوگئے۔ مرحوم صبح کے وقت اپنی رہائشگاہ سے ملحق اپنے بیٹے کے جنرل سٹور پر بیٹھے تھے کہ موٹرسائیکل […]