روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 22؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: فیض میں آفتاب لگتا ہے حسن میں ماہتاب لگتا ہے خُلق میں الکتاب لگتا ہے آپ اپنا جواب لگتا ہے جس بھی پہلو سے دیکھئے اس کو پور پور انتخاب لگتا ہے بات میں رنگ اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 دسمبر 2009 ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایسے چند صحابہؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جن کی وفات 1909ء میں ہوئی۔ ان میں سے دو اصحاب یعنی حضرت منشی رستم علی صاحب ؓ اور حضرت حافظ قدرت اللہ صاحبؓ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 20؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمودالحسن صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سوغاتِ فن نہ دانشِ عالم شکار دے یا ربّ! مجھے جنوں کی خلش پائیدار دے آئی نہیں ہیں راس مجھے کج کلاہیاں طبعِ قلندری و دلِ خاکسار دے میری نظر میں ہے وہی فرماں روائے دہر جو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 14نومبر 2012ء میں مکرم حمیدالمحامد صاحب کا ذکرخیر مکرم مجیب الرحمن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے مکرم حمید المحامد صاحب 18؍ اکتوبر 2009ء کو حرکت قلب بند ہوجانے سے وفات پاگئے۔ ؎ موت حامدؔ یوں گلے اٹھ کر ملی جیسے ہم سے تھی شناسائی بہت مرحوم میرے چچازاد بھائی […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 17؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ایسا سُر ایسی تال ہوجائے فرشِ دل پہ دھمال ہوجائے رنگ جائے جو رنگِ جاناں میں آپ اپنی مثال ہوجائے شکر تیرا تری امان میں ہیں ورنہ جینا محال ہوجائے
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2009ء میں ذائقہ کے دلچسپ پہلوؤں کے حوالہ سے ایک مضمون ’’احمدی جنتری 2006ء‘‘ سے منقول ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کھانے کے مزے کا اندازہ زبان سے ہوتا ہے لیکن ایک امریکی حیاتیاتی نفسیات دان خاتون کا کہنا ہے کہ ہماری زبان محض چند بنیادی ذائقوں کی نشاندہی کرتی ہے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ پھول ، یہ شبنم ، یہ ہوا تیرے لئے ہے گلشن کی یہ مخمور فضا تیرے لئے ہے خوشبوؤں سے معمور ہیں اس گھر کی فضائیں یاں لطف و کرم سب سے جدا تیرے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 نومبر 2009ء میں مکرمہ ر۔ اختر صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم مہر مختار احمد سرگانہ صاحب آف باگڑسرگانہ ضلع خانیوال کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مہر مختار احمدسرگانہ 1937ء یا 1938ء میں باگڑسرگانہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت مہر محمد اعظم صاحبؓ نے 1902ء میں […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ6؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب کے کلام بعنوان ’’معرفت نفس‘‘ سے انتخاب پیش ہے: کوئی عاشق ہے کسی کی خوبی گفتار کا کوئی متوالا بنا ہے ابروئے خمدار کا بادشاہِ حسن سے یہ لوگ غافل ہیں تمام قبلہ و کعبہ جو ہے ہر کافر و دیندار کا […]
حضرت سعیدؓ بن زید ابتدائی صحابی اور عشرہ مبشرہ میں شامل تھے۔ آپؓ کا تعلق قبیلہ بنو عدی سے تھا۔ آپ اور آپ کی اہلیہ حضرت فاطمہؓ جو حضرت عمرؓ بن الخطاب کی حقیقی بہن تھیں، ابتدائی ایمان لانے والوں میں شامل تھے۔ حضرت عمرؓ آپ کے چچا زاد بھائی بھی تھے۔ آنحضرتﷺ کی بعثت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 دسمبر 2009ء میں مکرم مرزا وحید اقبال مغل صاحب کے قلم سے حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ (المعروف امّ داؤد) کی سیرۃ پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بارہ میں قبل ازیں 3 نومبر 1995ء اور 3 اپریل 2009ء کے شماروں کے اسی کالم میں بھی مضامین شائع ہوچکے ہیں۔ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 10؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: توفیق دے خدا مجھے لکھوں مَیں اُس کی نعت آمد سے جس کی ختم ہوئی اک طویل رات ہے اس جہاں کی دھوپ میں چھاؤں اُسی کی ذات ابرِکرم تھی ہونٹوں سے نکلی جو کوئی بات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اپریل 2010ء میں مکرم محمد افضل متین صاحب نے اپنے مضمون میں محترم مولوی دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مولانا دوست محمد صاحب دور حاضر کے چوٹی کے عالم باعمل، فقیہ، مصنف، مورخ امام، مقرر، مناظر محقق، دانشور اور سچے عاشق رسولؐ ﷺ تھے، صاحب عرفان اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں مکرم لطف ا لرحمن محمود صاحب کے قلم سے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے ذکرخیر پر مشتمل ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مولانا دوست محمد شاہد صاحب بلامبالغہ ایک ہفت پہلو نافع شخصیت تھے۔ وہ ایک مصنف، مورخ، نکتہ آفریں کالم نگار، حاضرین مجلس پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 2009ء میں محترم مولانا دوست محمد صاحب کے بارہ میں شائع ہونے والی مکرم مبشر احمد محمود صاحب کی نظم سے انتخاب: ہمراہ مناجات کا ایک شور گیا ہے جس رہ کا مسافر تھا اسی اَور گیا ہے تاریخ کتابیں یہ مقالے یہ حوالے اک علم کا دریا تھا جو رُخ […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 4؍ ستمبر 2009ء میں شامل مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام بعنوان ’’ہمارا دوست محمد‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: فَنا کے باب میں اُس کو بَقا نصیب ہوئی تھا خوش نصیب کہ رب کی رضا نصیب ہوئی خوشا کہ لکھی ہے تاریخ احمدیت کی زَہے نصیب کہ خِدمت جُدا نصیب ہوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 2010ء میں مکرم مجید احمد سیالکوٹی صاحب کے قلم سے حضرت مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ حضرت مولانا صاحب سے پہلا براہ راست واسطہ اس وقت پڑا جب خاکسار کوجامعہ احمدیہ کی ’’شاہد‘‘ کلاس میں مقالہ لکھنے کی چٹھی ملی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 جولائی 2010ء میں مکرم حافظ عبدالحمید صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ 1973ء میں ہم بغرض تعلیم ربوہ آکر آباد ہوگئے۔ یہاں حفظ قرآن کی سعادت بھی حاصل کی۔ تیرہ سال کی عمر میں واہ کینٹ میں پہلی بار تراویح پڑھانے کی توفیق ملی تو بعض […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جولائی 2010ء میں مکرم اظہار احمد بزمی صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ حضرت مولانا صاحب سے خاکسار کا پہلا تعارف اس وقت ہوا جب 1992ء میں مربیان کے ریفریشر کورس کے سلسلے میں مرکز سلسلہ ربوہ حاضر ہوا۔ خلافت لائبریری میں ہماری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 جون 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے حوالہ سے یادوں کو پیش کیا گیا ہے۔ دُنیا کی بے ثباتی کے بارے میں حضرت مسیح موعودؑ نے کیا خوب فرمایا تھا: اے حُبِ جاہ والو یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 2010ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رحلت سے ایک عالمِ کے عالَم ہے غمزدہ نادر وجود تھا جو جدا ہم سے ہو گیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ذکر خیرمکرم فضل احمد شاہد صاحب سابق رکن شعبہ تاریخ احمدیت کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد ابتدا سے 30؍مئی 1983ء تک اکیلے شعبہ تاریخ میں خدمات بجا لاتے رہے۔ ان کے ساتھ کوئی معاون، کلرک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19دسمبر 2009ء میں مکرم رانا سلطان احمد خان صاحب محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ سے میرا ذاتی تعلق 1975ء کے جلسہ سالانہ کے ایام میں ہوا جب خاکسار جلسہ سالانہ میں شرکت کے لئے لاہور سے ربوہ آیا ہوا تھا۔ آپ کا حافظہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2009ء میں محترم مولانا دوست محمد صاحب کے بارہ میں شائع ہونے والی مکرم مبارک عابد صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: تُو اپنی ذات میں تھا انجمن، ادارہ تھا اسی لئے تو ہر اک آنکھ کا تُو تارا تھا بجا ہے یہ کہ حوالوں کا بادشاہ تھا تُو اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اکتوبر 2009ء میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے بارہ میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جنہیں محترم مولانا صاحب کے ساتھ بیس سال سے زیادہ عرصہ کام کرنے کا موقع ملا۔ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب فرمایا کرتے کہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 7؍ ستمبر 2009ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کا محترم مولوی دوست محمد صاحب کے حوالہ سے درج ذیل قطعہ شائع ہوا ہے: تاریخ ، کتابیں ، یہ مقالے ، یہ حوالے اِک علم کا دریا تھا جو رُخ موڑ گیا ہے پھر ویسا کوئی آئے گا پر دیر لگے گی […]