متّقیانہ افعال کے چند نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 2009ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک مضمون ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ ایک بار کشمیر تشریف لے گئے۔ ریچھ کے شکار کا لائسنس لیا ہوا تھا۔ جب شکار کے لئے ایک پہاڑی جنگ میں داخل ہوئے تو ایک مشک والا ہرن ہانکے […]

نورِ ایمان سے دنیا میں سویرا کر دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍اپریل 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کے منظوم کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نورِ ایمان سے دنیا میں سویرا کر دے دورِ مسرورؔ میں یا ربّ یہ کرشمہ کر دے وہ جسے تو نے چنا دیں کی امامت کے لئے اس کی تدبیر کو تقدیر […]

محترمہ رسول بیگم صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں محترمہ رسول بیگم صاحبہ اہلیہ محترم عطاء اللہ صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر اُن کی نواسی کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1924ء میں گاؤں رحمت خان ضلع شیخوپورہ میں محترم میاں مہردین صاحب کے ہاں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد معذور تھے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے آپ […]

محترم چودھری انور احمد کاہلوں صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 اکتوبر 2009ء کی خبر کے مطابق محترم چودھری انور احمد کاہلوں صاحب 27 ستمبر 2009ء کو کراچی میں وفات پاگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں عمل میں آئی۔ محترم چودھری انور احمد صاحب 1921ء میں محترم چودھری بشیر احمد کاہلوں صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ اٹھارہ سال کی عمر میں وصیت […]

مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب (شہید)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 ستمبر 2009ء میں مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب آف اوچ شریف (ضلع بہاولپور) کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 26 ستمبر 2009ء کو رات ساڑھے آٹھ بجے دو مسلح افراد نے سر راہ فائر کرکے شہید کردیا۔ آپ کی عمر 51 سال تھی۔ آپ ایک تقریب سے فارغ […]

قلبِ گداز و ذہنِ رسا تیرے ساتھ ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ثاقب زیروی صاحب کے کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: قلبِ گداز و ذہنِ رسا تیرے ساتھ ہے تائید ایزدی کی ضیا تیرے ساتھ ہے تجھ پر نثار کیفِ نگاہ و سرور دل محبوب دو جہاں کی دعا تیرے ساتھ ہے سینہ ترا امین ہے قرآں […]

محترم سیٹھ عبدالکریم صاحب آف کراچی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 ستمبر 2012ء میں محترم سیٹھ عبدالکریم صاحب آف کراچی کا ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ ص۔حمید صاحبہ کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم سیٹھ عبدالکریم صاحب کے والدین بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔ آپ نے نوجوانی میں ایک خواب دیکھنے کے بعد حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر […]

ایک مربی سلسلہ (مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب) کی ایمان افروز داستان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 اگست 2012ء میں مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے اُن کی ایمان افروز داستان حیات شائع ہوئی ہے۔ مکرم میر صاحب بیان کرتے ہیں کہ ہمارا گھرانہ اپنے علاقہ میں اکیلا احمدی تھا۔ مَیں نماز جمعہ کے لئے اپنے والد صاحب کے ساتھ احمدیہ مسجد جاتا […]

خدا پھر مہرباں ہونے لگا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 6 ؍مئی 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم عبد الحمید خلیق صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا پھر مہرباں ہونے لگا ہے عزم اپنا جواں ہونے لگا ہے چُنا جس کو خدا نے اپنا محبوب وہ محبوبِ زماں ہونے لگا ہے وہ حسن و عشق کا بے مثل پیکر […]

مکرم ذوالفقار منصور صاحب آف کوئٹہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2009ء کے مطابق مکرم ذوالفقار منصور صاحب بعمر 37 سال فائرنگ کے نتیجہ میں شہید ہوگئے۔ مرحوم کو چند شر پسند اور مسلح عناصر نے وقوعہ سے ایک ماہ قبل 11ستمبر کو اُس وقت اغواء کر لیا تھا جب موصوف اپنے گھر سے بذریعہ کار نکلے ہی تھے۔ اغواء کنندگان اغواء […]

لوگو! اگر ہو اُلفتِ پُرنور دیکھنا – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر محمد عامر خانصاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: لوگو! اگر ہو اُلفتِ پُرنور دیکھنا لندن میں جاکے حضرتِ مسرور دیکھنا خطبے میں تیرا لہجۂ شیریں تو یوں لگے جنت میں جیسے خوشۂ انگور دیکھنا جب جب بھی دیکھنا ، رُخِ […]

مکرم مظفر احمد منصور صاحب

35 سال تک خدمات سلسلہ بجالانے والے مکرم مظفر احمد منصور صاحب مربی سلسلہ ابن مکرم چوہدری انور علی صاحب مرحوم مورخہ 9؍اکتوبر 2009ء کی صبح اٹک شہر میں بعمر 60 سال وفات پاگئے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 اکتوبر 2009ء میں آپ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم جولائی 1949ء کوسدوکی ضلع […]

مرے مغنی سناؤ نغمہ ، بہار دہلیز پر کھڑی ہے – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم نجیب احمد فہیم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مرے مغنی سناؤ نغمہ ، بہار دہلیز پر کھڑی ہے خزاں کے موسم سے جسم و جاں نے بہادری سے یہ جنگ لڑی ہے ہوئی ہے کیسی یہ آبیاری کہ پتہ پتہ […]

مکرم چوہدری محمود احمد صاحب چیمہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 اگست 2009ء میں مکرم محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری نے اپنے مضمون میں محترم چودھری محمود احمد چیمہ صاحب مبلغ سلسلہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم چوہدری محمود احمد صاحب چیمہ مربی سلسلہ کو خداتعالیٰ نے نصف صدی سے زائد عرصہ تک بیرون پاکستان خدمات سلسلہ کی توفیق عطا فرمائی۔ 14 […]

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز

گینز ورلڈ ریکارڈز کو 2000ء تک گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کہا جاتا تھا۔ ہر سال شائع ہونے والی اس کتاب میں دنیا بھر میں مانے گئے ورلڈ ریکارڈ جو کہ کوئی انسانی کارنامہ ہو یا پھر کوئی قدرت کی غیرمعمولی بات ہو ریکارڈ کئے جاتے ہیں۔ یہ کتاب دنیا میں سب سے زیادہ بکنے […]

حسین دَور ہے یہ دَور ہے خلافت کا – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 26؍ مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر سید صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: حسین دَور ہے یہ دَور ہے خلافت کا چراغ لے کے چلے ہم تری اطاعت کا کسی بھی بادِ مخالف کا خوف ہم کو نہیں ہماری پُشت پہ ہے ہاتھ اک امامت کا وہی بہار ہے […]

بیت المقدس

یروشلم یعنی سلامتی کا شہر تین بڑے مذاہب کے پیروکاروں یعنی یہودیوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کے نزدیک ایک مقدّس بستی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس شہر سے بہت سے انبیاء کی یادیں وابستہ ہیں۔ یروشلم کے مشہور مقامات میں مسجد اقصیٰ، قبۃالصخریٰ، دیوار گریہ اور قبر مسیح (جس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب […]

یہ ہم سے ہو نہ سکا مصلحت نباہ رکھنا – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ9؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیرؔ صاحب کی غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ ہم سے ہو نہ سکا مصلحت نباہ رکھنا سجن سے پیار ، عدو سے بھی رسم و راہ رکھنا ترا جمال نگاہوں میں آ کے یوں ٹھہرا کہ پھر گوارا نہ تھا اور کسی سے […]

مکرم محمد طارق اسلام صاحب مربی سلسلہ

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم محمد طارق اسلام صاحب کے بارہ میں مکرم مجید احمد سیالکوٹی صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد طارق اسلام صاحب ابن مکرم ماسٹر محمد شریف صاحب سابق امیر جماعت ڈسکہ 8 ستمبر 2009ء کو ایک مختصر علالت کے بعد 54 سال کی عمر […]

اس یار با وفا سے کیوں دامن بچاتے ہو – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اس یار با وفا سے کیوں دامن بچاتے ہو حسن ازل کی لو سے نظر کیوں چراتے ہو اس بن کیوں صنم کوئی جی میں بساتے ہو ’’وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو […]

مالی فراخی کے دس مجرب نسخے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2009ء میں مکرم ایچ ایم احمد صاحب کا مضمون (مرسلہ نظارت صنعت و تجارت) شامل اشاعت ہے جس میں مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے بیان کئے گئے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ ہر دعا اور وظیفہ کے ساتھ عمل اور ظاہری اسباب میں سعی ضروری ہے ورنہ کوئی دعا اور […]

خدا کے پیاروں کے لیل و نہار کا مظہر – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ18؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خدا کے پیاروں کے لیل و نہار کا مظہر یہ ’’الفضل‘‘ تو ہے چین و قرار کا مظہر ورق ورق پہ یہ موتی ہیں یا ستارے ہیں ہاں لفظ لفظ ہے مولیٰ سے پیار کا مظہر یہ ترجمان […]

قبولیت دعا کے چند نظارے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم ڈاکٹر عبدالوحید صاحب کے قلم سے چند ایسے واقعات شامل اشاعت ہیں جن میں خلیفۂ وقت کی دعاؤں کی قبولیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 1999ء میں خاکسار بینن کے شہر پورتونوو میں متعین تھا۔ ایک سات […]

حضور آپؐ کا دیدار عام کرنے کو – نعت

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ17؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم حمید المحامد حامدصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: حضور آپؐ کا دیدار عام کرنے کو ترس رہا ہے جہاں جان نذر کرنے کو بھٹک رہی ہے خدائی خود آگہی کے بغیر سکون قلب سے محروم ہر خوشی کے بغیر ترے وجود کا ہی فیضِ عام جاری […]

سیدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکر م لئیق احمد بلال صاحب کے قلم سے حضرت عمرؓ کی فراست اور تفقہ فی الدین کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے ہمیشہ اپنے آپ کو خدا کے مال اور اس کی مخلوق کے حقوق کا نگران اور محافظ […]

تُم امامت ہی امامت سر تاپا – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 9؍ ستمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک بہت طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُم امامت ہی امامت سر تاپا ہم اطاعت ہی اطاعت سرتاپا اُس طرف ندرت ہی ندرت سر تا پا اِس طرف حیرت ہی حیرت سر تا پا کھولنے کا لب مجھے […]