خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 14؍نومبر2003ء
لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے جس میں قرآن کریم نازل ہوا آنحضرتؐ رمضان کے آخری عشرہ میں کمر ہمت کس لیتے، راتوں کو زندہ رکھتے اور اہل خانہ کو بیدار کرتے تھے رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت کا پرمعارف بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیرالمومنین…
