عمر میں اضافے کی کوششیں – جدید تحقیق کی روشنی میں

عمر میں اضافے کی کوششیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ زندگی میں اضافے کی ضمانت کوئی شخص نہیں دے سکتا مگر روزانہ پیدل چلنے کی عادت ایک نہایت اہم بات ہے جس سے زندگی میں اضافے کی ضمانت فراہم کی جاسکتی ہے۔ امریکہ میں…

چند غذاؤں کے خواص – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند غذاؤں کے خواص – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکہ کے نیشنل سینٹر برائے کمپلیمینٹیری اینڈ انٹرنیٹو میڈیسن کے ماہرین غذائیات نے کہا ہے کہ ادرک کا استعمال انسانی صحت کے لئے بہت مفید ہے اور اِس کے طبّی خواص زیادہ ہونے کے علاوہ اس کے کوئی مضر اثرات بھی…

جین (Gene) کے کرشمات

جین کے کرشمات – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ انسانی جین ایک عرصے سے طبی ماہرین کی توجہ کا مرکز ہے اور جینیٹک انجینئرنگ غالباً وہ شعبہ ہے جس میں اس وقت سب سے زیادہ تحقیقی کام ہورہا ہے۔ اسی حوالے سے ایک رپورٹ میں امریکی طبی ماہرین نے ایک نیا جین…

ڈیری مصنوعات کا استعمال اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈیری مصنوعات کا استعمال اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ یونیورسٹی آف ٹیکساس میں کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے کھیلوں میں کارکردگی بڑھانے والے ’’سپورٹس ڈرنکس‘‘ کی نسبت دودھ اور دلیے کے استعمال کو 50گنا زیادہ بہتر قرار دیا ہے۔ یہ متبادل غذائیں نہ صرف سستی…

ہڈیوں کے امراض سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

ہڈیوں کے امراض سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ یونیورسٹی آف ٹیکساس کے طبّی مرکز میں کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد ماہرین نے کہا ہے کہ جو خواتین اولاد میں وقفہ پیدا کرنے کے لئے ٹیکے کے ذریعے ادویات استعمال کرتی ہیں، اُن خواتین کی ہڈیوں میں…

نظام انہضام اور معدہ کے معاملات – جدید تحقیق کی روشنی میں

نظام انہضام اور معدہ کے معاملات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ٭ پیراگوئے کی یونیورسٹی آف لائف سائنس کے پروفیسر پاول کولوکیو نے اپنے تحقیقی تجربات کے بعد مرتب کی جانے والی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پودینے کے تیل سے تیار کی جانے والی گولیاں نہ صرف نظام ہضم کو…

انسانی جلد کے حوالے سے چند معلومات – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی جلد کے حوالے سے چند معلومات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ٭ ایک طبی تحقیق کے مطابق عمر میں اضافے کے ساتھ دھوپ کی شدت سے جلد کو بچانا نہایت ضروری ہے۔ ورنہ سورج کی الٹراوائلٹ شعائیں بڑی عمر کے افراد کی جلد کو شدید نقصان پہنچاسکتی ہیں۔ برطانیہ میں ہونے…

کینسر سے بچاؤ اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

کینسر سے بچاؤ اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انگور کے بیج میں سرطان کے مرض کو جڑ سے ختم کردینے کی صلاحیت موجود ہے۔ امریکی طبی ماہرین کے مطابق سرطان کے خاتمے کے لئے انگور کے بیجوں کا گودا نہایت…

چند غذاؤں کے غیرمعمولی فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند غذاؤں کے غیرمعمولی فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرم اور خشک مزاج کے حامل پپیتے کا شمار زرد سبزیوں میں ہوتا ہے اور یہ کیروٹین کا بہترین ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ کینسر کے مریض کے لئے بھی بے…

انسانی رویوں کا عکس – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی رویوں کا عکس – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) انسانی رویوں کا ذکر نفسیات کی کتابوں میں بڑی تفصیل سے ملتا ہے- کیونکہ ان رویوں کے پس منظر میں بہت سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں- کسی کے مخصوص رویے کو سمجھنے کے لئے اگر تھوڑا سا غور کرلیا جائے تو زیادہ…

چینی یا میٹھے کے زیادہ استعمال سے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

چینی یا میٹھے کے زیادہ استعمال سے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ جدید طبی تحقیق کے مطابق میٹھے کا زیادہ استعمال جسم میں ہائپر ہائی ڈروسز یعنی پسینے کی زیادتی کا باعث بنتا ہے جس سے تشویش، ذہنی دباؤ، ڈپریشن، تنہائی اور غیرمعیاری زندگی کا باعث بن سکتا ہے۔…

ذہنی دباؤ کی وجوہات اور اس کے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذہنی دباؤ کی وجوہات اور اس کے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ لندن میں کی جانے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق لمبے عرصے تک پریشانیوں اور ذہنی دباؤ کا عمل کسی بھی فرد کو عارضۂ قلب میں مبتلا کرسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عارضۂ قلب صرف…

قوت مدافعت کو بڑھائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں

قوت مدافعت کو بڑھائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کم عمری میں حد سے زیادہ صفائی خصوصاً جراثیم کُش مواد کا کثرت سے استعمال بچوں میں دل کے امراض کے خطرات میں اضافہ کردیتا ہے کیونکہ اِس سے…

چند متفرق اور مفید مشورے – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند متفرق اور مفید مشورے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ بھوک لگانے کے لئے امریکہ میں کئے جانے والے ایک جائزے میں 10ہزار میں سے 7 ہزار افراد کا کہنا تھا کہ ان کی بھوک دن بدن کم ہورہی ہے۔ تجزیہ کرنے پر ماہرین کو معلوم ہوا کہ ان میں…

وزن کم کرنے کے چند ٹوٹکے – جدید تحقیق کی روشنی میں

وزن کم کرنے کے چند ٹوٹکے – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ جاپان میں کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے ناشتے میں کیلوں کا استعمال کیا جانا چاہئے۔ یعنی ناشتے میں اُتنے کیلے کھالیں جتنا آپ کا جی چاہے اور ساتھ…

پانی کے فوائد اور مفروضوں کا بیان – جدید تحقیق کی روشنی میں

پانی کے فوائد اور مفروضوں کا بیان – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ ایک تحقیق کے مطابق زیادہ پانی پینے سے ذہنی یکسوئی اور جسمانی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ کم پانی پینے والے لوگ سستی اور اکتاہٹ کا شکار رہتے ہیں۔ آسٹریلیا کے طبی ماہرین کی رپورٹ میں اِس…

بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے ہدایات – جدید تحقیق کی روشنی میں

بلڈ پریشر سے بچاؤ کے لئے ہدایات – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) طبی ماہرین نے بلڈ پریشر کے مریضوں کو ہدایت کی ہے کہ سردیوں کے موسم میں فشار خون خودبخود بڑھنے لگتا ہے۔ اس موسم میں خاص احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ ماہرین کے مطابق سردیوں میں زیادہ کیلوریز والی…

کولیسٹرول سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

کولیسٹرول سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کی حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سرسوں کا تیل بطور غذا استعمال کرنے سے جسم میں کولیسٹرول کو کم کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روز مرہ کی خوراک میں سرسوں کے تھوڑے سے تیل کے استعمال…

بلڈپریشر یعنی ہائپرٹینشن سے بچاؤ کے طریق نمبر 2 – جدید تحقیق کی روشنی میں

بلڈپریشر یعنی ہائپرٹینشن سے بچاؤ کے طریق نمبر 2 – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا کے بیس فیصد افراد ہائپرٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کی بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے انہیں دل کے امراض کے علاوہ فالج کا خطرہ بھی…

بلڈپریشر یعنی ہائپرٹینشن سے بچاؤ کے طریق نمبر 1 – جدید تحقیق کی روشنی میں

بلڈپریشر یعنی ہائپرٹینشن سے بچاؤ کے طریق – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) امریکہ کی یونیورسٹی آف میری لینڈ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں میں ایک مخصوص جین موجود ہوتا ہے، اُن کا بلڈپریشر دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ یہ جین جسے…

انسانی صحت پر تمباکونوشی کے اثرات – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی صحت پر تمباکونوشی کے اثرات – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) انسانی صحت پر تمباکونوشی کے بداثرات کے بارے میں کوئی ابہام نہیں لیکن ایسی بڑی کمپنیاں جو دنیابھر میں تمباکو کے کاروبار سے بے شمار دولت بنارہی ہیں وہ بھی دھوکہ دہی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں-…

فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کے انسانی صحت پر اثرات – جدید تحقیق کی روشنی میں

فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کے انسانی صحت پر اثرات – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی انسانی صحت کو جس طرح نقصان پہنچارہی ہے اس کا اندازہ کئی دہائیاں پہلے لگایا جاچکا ہے لیکن انسان اس آلودگی کو کم کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے پر آمادہ نظر نہیں آتا-…

سڑکوں پر آلودگی اور انسانی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں

سڑکوں پر آلودگی اور انسانی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) سڑکوں پر بڑھنے والی آلودگی کی وجہ سے انسانی صحت جس طرح متاثر ہورہی ہے اس کا اندازہ درج ذیل رپورٹس سے کیا جاسکتا ہے: ٭ امریکہ میں انسانی صحت سے متعلق قائم ایک ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا…

سوڈا (کولا) مشروبات – جدید تحقیق کی روشنی میں

سوڈا (کولا) مشروبات – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ طبّی ماہرین نے خبردار کیاہے کہ کولا مشروبات کے بہت زیادہ استعمال سے نہ صرف جسمانی کمزوری بڑھ سکتی ہے بلکہ پٹھے مفلوج بھی ہوسکتے ہیں۔ ’انٹرنیشنل جرنل آف کلینکل پریکٹس‘ میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

دماغی بیماری الزائمر – جدید تحقیق کی روشنی میں

دماغی بیماری الزائمر – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع کی جانے والی رپورٹ ہے کہ اِس وقت دنیابھر میں الزائمر کی بیماری میں ساڑھے تین سو افراد میں ایک شخص مبتلا ہے لیکن مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے اندازہ ہے…

اعصابی بیماری پارکنسن – جدید تحقیق کی روشنی میں

اعصابی بیماری پارکنسن – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) اعصابی بیماری پارکنسن کے علاج کی دریافت کے لئے ماہرین کئی سال سے سرگرم عمل ہیں۔ یہ بیماری عام طور پر معمر افراد کو اپنا نشانہ بناتی ہے اور یہ مرض رفتہ رفتہ قوت مدافعت کو کم کرتا ہے جس کے نتیجے میں…