اعلیٰ اخلاق کی بجاآوری اور حقوق العباد کا خیال رکھنا بھی اُسی قدر ضروری ہے جس قدر کہ عبادت کرنا۔ صحیح عابد ایک مومن اُسی صورت میں بن سکتا ہے جب کہ وہ حقوق العباد ادا کرنے والا بھی ہو۔ قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ ا لسلام کے ارشادات کی روشنی […]
جماعت احمدیہ جرمنی کو مساجد کی تعمیر میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لینے اور ہر سال کم سے کم پانچ مساجد تعمیر کرنے کی تحریک جرمنی انشاء اللہ تعالیٰ یورپ کا پہلا ملک ہوگا جہاں کے سو شہروں یا قصبوں میں ہماری مساجد کے روشن مینار نظر آئیں گے اور جس کے ذریعہ سے […]
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی جماعت سے جڑے رہنے اور خلافت سے وابستہ رہنے کے لئے اطاعت کے وہ معیار قائم کرنے کی ضرورت ہے جو اعلیٰ درجہ کے ہوں۔ جو نظام حضرت مسیح موعودؑ کی جماعت میں نظام خلافت کے قائم کرنے سے قائم ہواہے اس کی بھی اطاعت کرو۔ امراء اورمرکزی […]
آج ہرطرف سے مختلف طریقوں سے دجل سے کام لے کر بھی اور طاقت کے استعمال سے بھی مسلمانوں کو ذلیل و رسوا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ زمانہ تقاضا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مدد آئے اور وہ اُس کی سنت کے مطابق اس کے خاص بندوں کے آنے سے ہی […]
جماعتی نظام کو بھی اور ذیلی تنظیموں کے نظام کو بھی یہ کوشش کرنی چاہئے کہ حسد، بدگمانی، بدظنی اور دوسرے پر عیب لگانے اور جھوٹ ایسی برائیوں کو ختم کرنے کے لئے مہم چلائی جائے۔ اگر معاشرے سے گند ختم کرنا چاہتے ہیں، اگر اللہ تعالیٰ کے فضلوں کو جذب کرنا چاہتے ہیں تو […]
اس سفر میں بھی ہمیشہ کی طرح ہر قدم پر اللہ تعالیٰ نے اپنی تائیدات کے نظارے دکھائے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام سے کئے گئے وعدے پورے ہوتے نظر آئے۔ ہرملک میں جماعت کے تربیتی امورکے علاوہ اہم شخصیات تک مؤثر رنگ میں اسلام کا پُرامن پیغام پہنچانے کے مواقع عطا ہوئے۔ […]
پاکستان سے آنے والے احمدیوں کو ہروقت یہ پیش نظر رکھنا چاہئے کہ وہ یہاں اسلام اور احمدیت کے نمائندہ ہیں۔ اگر ہر ایک حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اس خواہش کو سامنے رکھے کہ اس قوم تک اسلام کا پیغام پہنچانا ہے تو یقینا یہاں احمدیت کے پھیلنے کے امکانات ہیں۔ احمدی […]
اللہ تعالیٰ کا ذکر ایسی شے ہے جو قلوب کو اطمینان عطا کرتا۔ احمدی ہونے کے بعد اپنے نیک نمونے قائم کرنا اور احمدیت کے پیغام کو پہنچانا ہر احمدی کا فرض ہے تبلیغ کے لئے مختلف جگہوں پر جا کر جائزہ لیں۔چھوٹی جگہوں پر پیغام پہنچانے اور قبولیت کے امکانات عموماً زیادہ ہوتے ہیں […]
خلافت کے نظام کی برکت سے آپ تبھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جب حقیقی معنوں میں مکمل طورپر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے والے ہوں گے اور آپ ؐ کے عاشق صادق کی تعلیم پر بھی عمل کرنے والے ہوں گے۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی، نمازوں کے قیام، […]
اخلاقی معجزات اور نیکیوں کے اعلیٰ معیار تبلیغ کے میدان بھی ہمارے لئے کھولیں گے اور اگلی نسلوں کی تربیت کے بھی سامان پیدا کریں گے۔ ہر احمدی کو،ہر بڑے کو، ہر عہدیدارکو، ہر ذمہ دار کو اپنی اصلاح کی طرف توجہ دینی چاہئے تبھی محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم ہوگی اور تبھی […]
نمازکو خوب سنوار سنوار کرپڑھنا چاہئے۔ نماز ساری ترقیوں کی جڑ اور زینہ ہے۔ وحدت ہمارے اندر اس وقت تک قائم رہے گی جب تک ہم اپنی باجماعت نمازو ں کا اہتمام کرتے چلے جائیں گے۔ اپنی عبادتوں اور اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرنے کے عمل کو پہلے سے بڑھ کرادا کرنے کی کوشش […]
ہمارا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو ماننا اسی صورت میں فائدہ دے گا جب ہم اپنے اندر پاک تبدیلیا ں پیدا کرتے ہوئے اپنے پیدا کرنے والے خدا کے آ گے جھکنے والے بنیں گے۔ ہر وقت دل میں یہ احساس رکھنا چاہئے کہ ہم اس شخص کی جماعت میں شمار ہوتے ہوتے ہیں […]
یہاں مسجد کی تعمیر آپ لوگوں نے کرنی ہے۔ یہ دینی مہم ہے اس کے لئے اپنے دلوں کو کھولیں اور بڑھ چڑھ کر مسجد کی تعمیر کے لئے قربانی کریں۔ پس آپ کا یہ کام ہے کہ ہمّت کس لیں اور انشاء اللہ تعالیٰ مسجد کی تعمیر کے ساتھ آپ کی تبلیغ کے میدان […]
اپنی اصلاح کے لئے اور اپنے نفس کوپاک کرنے کے لئے مالی قربانی بھی ایک انتہائی ضروری چیز ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ماننے والوں میں سے ایک بہت بڑی تعداد ہے جو مالی قربانیاں کرنا جانتی ہے اور ان نمونوں کوقائم کرنے والی ہے جوآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت […]
نظام خلافت کے بعد نظام شوریٰ کا ایک تقدس ہے۔ اس لئے بظاہر سمجھدار اور نیک لوگ جو عبادت کرنے والے اور تقویٰ پر قدم مارنے والے ہوں ان کو منتخب کرنا چاہئے۔ جب مجلس شوریٰ کسی رائے پر پہنچ جاتی ہے اور خلیفۂ وقت سے منظوری حاصل کرنے کے بعد اس فیصلے کو جماعتوں […]
مسلمانوں کی بدقسمتی ہے کہ اپنے مسائل خود حل کرنے کی بجائے ان مغربی ممالک کے مرہون منت ہیں جو انہیں مزید اپنے شکنجہ میں جکڑتے چلے جارہے ہیں۔ اگرمسلم اُمّہ تقویٰ پر چلے تو پھر اس پر اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے مطابق رحم ہوگا اور آئے دن کی زیادتیوں اور ظلموں سے ان […]
آج کل کی جہادی تنظیموں نے بغیر جائز وجوہات کے اور جائز اختیارات کے اپنے جنگجوأنہ نعروں اور عمل سے غیرمذہب والوں کو یہ موقع دیا ہے کہ انہوں نے نہایت ڈھٹائی اور بے شرمی سے آنحضرت ﷺ کی پاک ذات پر بیہودہ حملے کئے ہیں۔ آنحضرت ﷺمجسم رحم تھے اور آپ کے سینے میں […]
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر جہاد کو منسوخ کرنے، اسلامی احکامات کو تبدیل کرنے اور آنحضرت ﷺ کی تعلیمات اور آپؐ کے عہد کے خاتمہ کا الزام سراسر تہمت اور انتہائی گھناؤنا الزام ہے۔ ہمارے دلوں میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے عشق رسولﷺ ان لوگوں سے لاکھوں کروڑوں حصے زیادہ ہے جو ہم […]
آزادیٔ صحافت اور آزادیٔ ضمیر کے نام پر بعض مغربی ممالک اور اخبارات کی طرف سے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے اور ظالمانہ رویّہ اختیار کرنے اور ان کے دوہرے اخلاقی معیاروں کا تذکرہ مغربی دنیا کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف جرأتوں کا سبب خود مسلمانوں کی اندرونی حالت بھی ہے اور عالم […]
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پرمبنی حرکات پر اصرار اور انہیں تسلسل اور ڈھٹائی سے کرتے چلے جانا اللہ تعالیٰ کے غضب کو بھڑکانے کا موجب ہے۔ یہ زلزلے، یہ طوفان اور یہ آفتیں جو دنیا میں آرہی ہیں یہ صرف ایشیا کے لئے مخصوص نہیں ہیں۔ خدا کے مسیح نے یورپ کو […]
آنحضرتﷺ کے پیار،محبت اور رحمت کے اُسوہ کو دنیا کو بتانا چاہئے۔ ہرملک میں آنحضرتﷺ کی سیرت کے پہلوؤں کو اجاگرکرنے اور اپنے اعمال کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈنمارک میں انتہائی غلیظ، توہین آمیز اور مسلمانوں کے جذبات کو انگیخت کرنے والے کارٹونوں کی ا شاعت کی پُرزور مذمّت اور اس کے خلاف […]
قرآن مجید اور احادیث نبویہ میں مسیح موعود کے زمانہ کی نشانیاں موجود ہیں۔ جب یہ نشانیاں پوری ہوچکی ہیں تو سمجھ لینا چاہئے کہ یہ مسیح موعودکا زمانہ ہی ہے۔ ایک وقت تک تمام علماء اس بات پر متفق تھے کہ مسیح ومہدی کا ظہور چودھویں صدی میں ہوگا۔ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین […]
جب قہر الٰہی نازل ہوتاہے تو بدوں کے ساتھ نیک بھی لپیٹے جاتے ہیں اور پھر ان کا حشر اپنے اپنے اعمال کے مطابق ہوگا۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی آمد اور جماعت کے قیام کے بعد زلازل اور طوفانوں اور آفات ارضی وسماوی کی کثرت پیشگوئیوں کے عین مطابق ہے۔ یہ زلازل اور طوفان […]
ماریشس اور قادیان،انڈیا کے دورہ کے حالات و واقعات،احباب جماعت کے ا خلاص، محبت وفدائیت اور غیرمسلم شرفاء ومعززین کے حسن سلوک کا دلچسپ ایمان افروز اوررُوح پرورتذکرہ جماعت تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے مخالفت کے باوجود دنیا میں ہرجگہ بڑھ رہی ہے لیکن جن حکومتوں نے بھی مُلّاؤں کی پشت پناہی کی ہے […]
حضرت اقد س مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ہاتھ پر بیعت کرنے اور سلسلہ احمدیہ میں داخل ہونے کے بعد صحابہ کرام کے اپنی زندگیوں میں عظیم الشان روحانی پاک تبدیلیاں پیدا کرنے،دین کو دنیا پر مقدم کرنے، عبادت کے قیام، تعلق باللہ، تقویٰ، راستی، صبر واستقامت، امانت و دیانت، للہی محبت واخوت اور […]
وقف جدید کے 49 ویں سال کا اعلان مالی قربانی اصلاح نفس اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے بہت ضروری ہے۔ نومبائعین کو بھی مالی نظام کا حصہ بنائیں۔ یہ اگلی نسلوں کو سنبھالنے کے لئے بڑا ضروری ہے۔ اب زمانہ ہے کہ ہر گاؤں میں، ہر قصبہ میں اور ہر شہر […]