وقف جدید کے نئے مالی سال کا اعلان وقف جدید کی مبارک تحریک کا تاریخی پس منظر اور اس کی ضرورت و اہمیت او ربڑھتی ہوئی ضرورتوں کے پیش نظر بڑھ چڑھ کر مالی قربانیاں پیش کرنے کی نہایت اہم تاکیدی نصائح۔ گزشتہ سال وقف جدید میں مالی قربانی کے لحاظ سے پاکستان اوّل،امریکہ دوم […]
ہر احمدی بیعت کرنے کے بعد،حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کو مسیح ومہدی تسلیم کرنے کے بعد تبھی اس عہد بیعت کو پورا کرنے والا کہلا سکتا ہے جب وہ توحید کے قیام کے لئے بھرپور کوشش کرے کیونکہ یہی اس زمانے میں حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی آمد کا حقیقی مقصد ہے۔ تبلیغ […]
آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے احمدی ہے جس نے اسلام کا دفاع کرنا ہے۔ اللہ کے بندوں کو اللہ کے حضور جھکنے والا بنانا ہے۔ محبتیں بکھیرنی ہیں اوراسلام کی صحیح اور خوبصورت تعلیم دنیا میں پھیلانی ہے۔ انشاء اللہ ہماری مسجدوں کے میناروں سے اللہ تعالیٰ کے نور کی کرنیں پھیلنی چاہئیں نئے […]
ہر احمدی کا کام ہے کہ اٹھے اور خداتعالیٰ اور اسلام کا صحیح تصورپیش کرکے لوگوں کو بھٹکی ہوئی راہ سے واپس لائے۔ جرمن ایک باعمل قوم ہے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ اگر آج کے احمدی نے اپنے فرائض تبلیغ احسن طور پر انجام دیئے تو اس قوم کے لوگ ایک عظیم انقلاب پیدا کردیں […]
فیضان رحمانیت تما م ذی روحوں پرمحیط ہے۔ یہ فیض عام ہے جو ہر ایک کو پہنچ رہاہے اور اس میں انسانوں یا حیوانوں کے قویٰ کے کسب اور عمل او ر کوشش کا کو ئی دخل نہیں۔ (اللہ تعالیٰ کی صفت الرحمن کے مختلف پہلوؤں کا پرمعارف تذکرہ) خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت […]
اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کسی خاص قوم تک محدود نہیں اور نہ کسی خاص زمانہ تک اور نہ کسی خاص ملک تک بلکہ وہ سب قوموں کا ربّ ہے اور تمام مکانوں کا ربّ ہے اور تمام ملکوں کا وہی ربّ ہے۔ اسی سے تمام موجودات پرورش پاتی ہیں اور ہر ایک وجود کا وہی […]
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مجلس انصاراللہ برطانیہ کے اجتماع منعقدہ 05؍نومبر 2006ء پر اختتامی خطاب (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش […]
حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا جماعت کی عورتوں پر یہ احسان ہے کہ احمدی عورت کے لئے ایک ایسی تنظیم قائم فرمادی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کو اُجاگر کر سکتی ہے۔ اگر آپ عبادت کر رہی ہیں اور نمازوں کی ادائیگی کر رہی ہیں تو اللہ تعالیٰ ان عبادتوں کے طفیل آپ […]
عبادات کے بغیر ایک احمدی کی زندگی نامکمل ہے۔ جس گھر میں عورتیں عبادت کے لئے اپنی راتوں کو زندہ کرنے والی ہوںگی اور اپنے مَردوں اور بچوں کو عبادت کی طرف توجہ دلانے والی ہوں گی وہ گھر اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے وارث بنتے چلے جائیں گے۔ لڑکیوں کے تبلیغی رابطے صرف لڑکیوں […]
یاد رکھیں جب اس زمانے کے پکارنے والے اور مسیح و مہدی کی آواز کو سنا ہے تو تمام دوسرے ربّوں سے نجات حاصل کرتے ہوئے صرف اور صرف ربِّ محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو ربُّ العالمین ہے سامنے جھکنا ہو گا اور اس کی تسبیح کرتے ہوئے اور اس کی حمد کرتے ہوئے […]
اس زمانے میں جبکہ ہر ایک نے بہت سے ربّ بنائے ہوئے ہیں ہر احمدی کوچاہئے کہ ہمیشہ رَبُّنَا اللہ کو اپنے ذہن میں دہراتا رہے۔ خود مسلمانوں نے زمانے کے امام کا ا نکار کرکے اللہ تعالیٰ کی صفتِ ربوبیت کو محدود کر دیا ہے۔ ایک مومن بندے کو چاہئے کہ وہ اس ذات […]
ربّ العالمین کے ماننے والے صرف اپنی بھلائی نہیں سوچتے بلکہ دوسرو ں کو بھی نقصان سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں تمام دنیا میں لوگ اپنے خدا کو بھولتے جارہے ہیں۔ مسیح محمدی کے ماننے والوں کا کام ہے کہ اپنے ربّ کی صحیح پہچان کے ساتھ ان لوگوں کو بھی ربّ العالمین کی […]
آج کل عائلی جھگڑوں کی شکایات پھر بہت زیادہ ہو گئی ہیں۔ ہر احمدی اپنا اور اپنے گھرکاجائزہ لے۔ اگر ہمارے اپنے گھروں میں نرمی اور اعلیٰ اخلاق کے نظارے نظر نہیں آرہے تو ہم نے بھٹکے ہوئے لوگوں کو رستہ کیا دکھانا ہے۔ خلافت کے فرائض میں سے انصاف کرنا اور انصاف کو قائم […]
احمدی جو مالی قربانی کرتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے حکم پر اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لئے کرتا ہے اور اس کا مال نیک ذرائع سے کمایا ہوا مال ہوتا ہے گزشتہ سال میں تحریک جدید میں مالی قربانی پیش کرنے کے لحاظ سے پاکستان نمبر ایک پر رہا امریکہ دوم […]
2005-2006ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اس وقت تک دنیا کے 185ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ امسال چار نئے ممالک برمودہ،اسٹونیا ،بولیویا اور انٹیگوا میں احمدیت کا پیغام پہنچا۔ 1984ء سے اب تک 94نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا۔ […]
آجکل جماعت احمدیہ کے خلاف بعض ملکوں میں مخالفت کی رو چلی ہوئی ہے اور اس میں تیزی آ رہی ہے۔ ہو سکتاہے کہ کچھ اور ممالک بھی اس کی لپیٹ میں آئیں۔ ان ابتلاؤں سے احمدیوں کو گھبرانا نہیں چاہئے۔ اس مخالفت نے ہمیشہ احمدیت کے لئے کھاد کا کام کیا ہے اور ہم […]
قرآن کریم اور احادیث میں جمعۃ الوداع کا کوئی تصور نہیں ملتا، ہاں جمعہ کی اہمیت ہے اور بہت اہمیت ہے۔ ہر احمدی کو ہمیشہ جمعہ کی اہمیت کو اپنے پیش نظر رکھنا چاہئے اور چھوٹے چھوٹے بہانے تراش کر یا تلاش کرکے اللہ تعالیٰ کے احکامات کی حکم عدولی نہیں کرنی چاہئے۔ جمعہ کے […]
اللہ تعالیٰ کے فرائض کی ادائیگی اور نمازوں کی طرف توجہ صرف عارضی اور رمضان کے دوران ہی نہ ہو بلکہ ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ بنی رہے۔ واقفین نو بچوں کے والدین کو خصوصًا اور ہر احمدی کو عمومًا یہ دعا کرتے رہنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ایسی اولاد سے نوازے جو حقیقت […]
دعا زبانی بک بک کا نام نہیں ہے بلکہ یہ وہ چیز ہے کہ دل خداتعالیٰ کے خوف سے بھر جاتا ہے یہ مہینہ خاص بخشش اور قبولیت دعا کا مہینہ ہے ۔ ان دنوں میں خاص طورپر ہر احمدی کو دعاؤں کی طرف بہت توجہ دینی چاہئے۔ پہلے ایمان لانے والوں کے لئے مغفرت […]
ہر احمدی عورت ہمیشہ اپنے سامنے اس بات کو رکھے کہ اُس نے اِس زمانے کے لہو ولعب اور چکاچوند اور فیشن اور دنیاداری کے پیچھے نہیں چلنا ایک احمدی اور خاص طور پر احمدی عورت کو اور احمدی بچی کو جس نے احمدیت کی نسلوں کی بھی حفاظت کرنی ہے، جس پر احمدی نسلوں […]
ہر مخالفت، ہر آندھی اور ہر طوفان جو آپ کو ختم کرنے کے لئے اُٹھتا ہے،اُٹھ رہا ہے اور اُٹھے گا، یہ آپ کو اللہ تعالیٰ کے مزید قریب کرنے والا بن جانا چاہئے۔ یاد رکھیں مظلوم کی آہ عرش کے پائے ہلا دیتی ہے۔ ہم ظلم کا بدلہ ظلم سے اور قانون کو ہاتھ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری ریاض صاحب جولائی 1947ء میں ضلع لدھیانہ کی تحصیل جگراؤں کے گاؤں ملہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد چودھری کمال الدین صاحب خود احمدی ہوئے تھے۔ قیام پاکستان […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محمد صادق صاحب شہید کا تعلق چٹھہ داد ضلع حافظ آباد سے تھا۔ آپ کے کٹر اہل حدیث خاندان میں پہلے آپ کے بڑے بھائی ہدایت اللہ صاحب کو احمدی ہونے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر نذیر احمد صاحب شہید آف ڈھونیکے (ضلع گوجرانوالہ) کشمیر کے گاؤں وداستی میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں والدین کے ہمراہ ہجرت کرکے واہ کینٹ آگئے۔ ابتدائی تعلیم واہ کینٹ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ محترم شیخ نیازالدین صاحب (مرحوم) اور محترمہ رشیدہ بیگم صاحبہ (مرحومہ) کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے نانا حضرت شیخ عمرالدین صاحبؓ تھے جبکہ والد خلافت ثانیہ کے دوران احمدی […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1946ء میں مکرم عبدالرشید صاحب شرما کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1950ء میں والدین کے ساتھ شکارپور سندھ میں رہائش اختیار کی۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے۔ ڈبل ایم۔اے اور پھر بی۔ایڈ […]