خریدا خون سے اِک خطّۂ ارضی مسلماں نے – نظم
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبرواکتوبر 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کا پاکستان میں مسلمانوں کے کردار کے حوالہ سے کلام شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خریدا خون سے اِک خطّۂ ارضی مسلماں نے مگر کی خونِ مسلم ہی کی ارزانی مسلماں نے بھلا معلوم ہے کیوں…
